Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
17 lines
1.8 KiB
JSON
17 lines
1.8 KiB
JSON
{
|
|
"Id": 39,
|
|
"Name": "امیر مینائی",
|
|
"Nickname": "امیر مینائی",
|
|
"Description": "امیر مینائی (پیدائش: ۲۱ فروری ۱۸۲۸ء- وفات: ۱۳ اکتوبر ۱۹۰۰ء) اردو مشہور و معروف شاعر و ادیب تھے۔ وہ ۱۸۲۸ء میں شاہ نصیر الدین شاہ حیدر نواب اودھ کے عہد میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ امیر احمد نام مولوی کرم محمد کے بیٹے اور مخدوم شاہ مینا کے خاندان سے تھے۔ لکھنؤ میں پیداہوئے درسی کتب مفتی سعد اللہ اور ان کے ہمعصر علمائے فرنگی محل سے پڑھیں۔ خاندان صابریہ چشتیہ کے سجادہ نشین حضرت امیر شاہ سے بیعت تھی۔ شاعری میں اسیر لکھنوی کے شاگرد ہوئے۔ ۱۸۵۲ء میں نواب واجد علی شاہ کے دربار میں رسائی ہوئی اور حسب الحکم دو کتابیں شاد سلطان اور ہدایت السلطان تصنیف کیں۔ ۱۸۵۷ء کے بعد نواب یوسف علی خاں کی دعوت پر رامپور گئے۔ ان کے فرزند نواب کلب علی خاں نے اُن کو اپنا استاد بنایا۔ نواب صاحب کے انتقال کے بعد رامپور چھوڑنا پڑا۔ ۱۹۰۰ میں حیدرآباد گئے وہاں کچھ دن قیام کیا تھا۔ کہ بیمار ہو گئے۔ اور وہیں انتقال کیا۔",
|
|
"FullUrl": "/p39",
|
|
"ImageUrl": "https://commons.wikimedia.org/wiki/Special:FilePath/AmeerMinai.jpg",
|
|
"BirthYearInLHijri": 1245,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1318,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthYearCE": 1829,
|
|
"DeathYearCE": 1900,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|