divan-data/poets/p369/_cat.json
Anas Rashid b9c03d7f85 Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
1023 B
JSON

{
"Id": 991,
"PoetId": 369,
"ParentId": null,
"Title": "ڈپٹی نذیر احمد",
"FullUrl": "/p369",
"Description": "شمس العلماء خان بہادر حافظ ڈپٹی مولوی نذیر احمد (ریاست حیدرآباد سے انھیں غیور جنگ کا خطاب دیا گیا تھا جسے انھوں نے قبول نہیں کیا) (پیدائش: ۱۸۳۶ء یا ۶ دسمبر ۱۸۳۱ء، وفات: ۳ مئی ۱۹۱۲ء) ضلع بجنور کی تحصیل نگینہ کے ایک گاؤں ریہر میں پیدا ہوئے۔ ایک مشہور بزرگ شاہ عبد الغفور اعظم پوری کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکن آپ کے والد مولوی سعادت علی غریب آدمی تھے اور یو پی کے ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 992,
"Title": "فسانہء مبتلا",
"FullUrl": "/p369/c992"
}
],
"Poems": []
}