19 lines
838 B
JSON
19 lines
838 B
JSON
{
|
|
"Id": 939,
|
|
"PoetId": 349,
|
|
"ParentId": null,
|
|
"Title": "واجد علی شاہ",
|
|
"FullUrl": "/p349",
|
|
"Description": "ریاست لکھنؤ کا نواب۔ ۳۰ جولائی ۱۸۲۲ کو اودھ کے شاہی خاندان میں اس کی پیدائش ہوئی۔ اس کا پورا نام ابو المنصور سکندر شاہ پادشاہ عادل قیصر زماں سلطان عالم مرزا محمد واجد علی شاہ اختر تھا۔ اپنے باپ امجد علی شاہ کے بعد تخت نشین ہوا۔ نہایت ہی عیاش، رقص و موسیقی میں دلچسپی رکھنے والا رنگین مزاج نواب تھا۔",
|
|
"DescriptionHtml": null,
|
|
"BookName": null,
|
|
"ChildCats": [
|
|
{
|
|
"Id": 940,
|
|
"Title": "غزل",
|
|
"FullUrl": "/p349/ghazal"
|
|
}
|
|
],
|
|
"Poems": []
|
|
}
|