29 lines
2.0 KiB
JSON
29 lines
2.0 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 915,
|
||
"PoetId": 338,
|
||
"ParentId": null,
|
||
"Title": "نظیر اکبر آبادی",
|
||
"FullUrl": "/p338",
|
||
"Description": "نظیر اکبر آبادی کا نام شیخ ولی محمد تھا۔ نظیر تخلص رکھ کر شاعری کی۔(۱۷۳۵-۱۷۴۰ کے عرصہ کے دوران پیدا ہوئے (ڈاکٹر رام بابو سکسینہ کے مطابق نادر شاہ کے دہلی حملہ کے وقت پیدا ہوئے تھے) دلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام محمد فاروق تھاجو اپنے والدکی بارہ اولادوں میں سے صرف ایک ہی بچے تھے۔ ابھی چھوٹے ہی تھے کہ والدہ کے ساتھ آگرہ منتقل ہو گئے اور محلّہ تاج گنج میں مقیم ہوئے۔ ایک مکتب سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ طبیعت میں موزونیت فطرت سے ملی تھی اس لیے شاعری شروع کی۔ نظیر ایک سادہ اور صوفی منش آدمی تھے، ان کی ساری عمر معلمی میں بسر ہوئی۔ وہ قناعت پسند تھے، بھرت پور کے حکمرانوں نے دعوت نامے بھیجے پر انھوں نے قبول نہ کیے۔ وہ کسی دربار سے وابستہ نہیں ہوئے، آخری عمر میں فالج کی حالت میں مبتلا ہوئے اور ۱۸۳۰ء میں انتقال کرگئے۔ آپ کا مزار دہلی میں ہے۔\nاردو کی نئ کتاب ہائ اسکول(اتر پردیش)نصاب میں شامل کتاب میں نظیر صاحب کی تاریخ پیدائش کے بارے ميں اختلاف کے ساتھ ۱۷۳۲/۱۷۳۵ لکھا گیا ہے۔",
|
||
"DescriptionHtml": null,
|
||
"BookName": null,
|
||
"ChildCats": [
|
||
{
|
||
"Id": 916,
|
||
"Title": "رباعی",
|
||
"FullUrl": "/p338/rubai"
|
||
},
|
||
{
|
||
"Id": 917,
|
||
"Title": "غزل",
|
||
"FullUrl": "/p338/ghazal"
|
||
},
|
||
{
|
||
"Id": 918,
|
||
"Title": "نظم",
|
||
"FullUrl": "/p338/nazm"
|
||
}
|
||
],
|
||
"Poems": []
|
||
}
|