divan-data/poets/p336/ghazal/sh9926.json
Anas Rashid 47a5e454e4 Ganjoor-compatible export (manifest.json, poets/, index/)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:05:14 +02:00

171 lines
7.2 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 9926,
"CatId": 911,
"Title": "جو سرگزشت اپنی ہم کہیں گے کوئی سنے گا تو کیا کریں گے",
"FullTitle": "نظام رامپوری » غزل » جو سرگزشت اپنی ہم کہیں گے کوئی سنے گا تو کیا کریں گے",
"FullUrl": "/p336/ghazal/sh9926",
"RhymeLetters": null,
"SourceName": "ویکی ماخذ",
"SourceUrlSlug": "wikisource",
"SourceUrl": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AC%D9%88_%D8%B3%D8%B1%DA%AF%D8%B2%D8%B4%D8%AA_%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85_%DA%A9%DB%81%DB%8C%DA%BA_%DA%AF%DB%92_%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C_%D8%B3%D9%86%DB%92_%DA%AF%D8%A7_%D8%AA%D9%88_%DA%A9%DB%8C%D8%A7_%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA_%DA%AF%DB%92",
"Language": "ur",
"PoemSummary": null,
"Metre": null,
"Sections": [
{
"Index": 0,
"Number": 1,
"SectionType": "WholePoem",
"VerseType": "First",
"RhymeLetters": null,
"PlainText": "جو سرگزشت اپنی ہم کہیں گے کوئی سنے گا تو کیا کریں گے\r\nجو یاد آئیں گی تیری باتیں تو چپ ہی پہروں رہا کریں گے\r\nجو چاہو کہہ لو یہی خوشی ہے تو ہم بھی پھر کیوں گلا کریں گے\r\nجو کچھ سنائے گی اپنی قسمت تمہارے منہ سے سنا کریں گے\r\nکسے غرض ہے پھر آپ کو کیوں صنم کا بندا کہا کریں گے\r\nجو یوں ہی ہم کو بھلائیں گے وہ تو ہم بھی یاد خدا کریں گے\r\nعبث یہ ہر دم کا چونکنا ہے عبث یہ اٹھ اٹھ کے دیکھنا ہے\r\nبھلا وہ ایسے ہوئے تھے کس دن وہی تو وعدہ وفا کریں گے\r\nالٰہی قاصد ابھی نہ آئے کہ یہ توقع بھی ہے غنیمت\r\nکیا گر انکار صاف اس نے تو دل کی تسکین کیا کریں گے\r\nلو مل بھی جاؤ نہ کچھ تمہاری خطا تھی اس دم نہ کچھ ہماری\r\nجو یہ ہی دل کے معاملے ہیں تو یوں ہی جھگڑے رہا کریں گے\r\nہمیں تو دیکھو یہ کیا ہوا ہے کہ ان کے کہنے کا پھر یقیں ہے\r\nوہ جو جھوٹ یوں ہی کہا کریں گے عدو سے یوں ہی ملا کریں گے\r\nستم کی کیجے اگر شکایت تو کہتے ہیں بس تمہیں بھی دیکھا\r\nیہاں کچھ ایسی غرض ہے کس کو کسی پہ ہم کیوں جفا کریں گے\r\nیہ سچ ہے ناصح! نہ ہوگا ملنا نہیں ہے اچھا نہ ہوگا اچھا\r\nپھر آپ کو کیا برا کہیں گے تو اپنے حق میں برا کریں گے\r\nنظامؔ تقریر پھر عبث ہے جواب کچھ اس کا دے سکو گے\r\nوہ اس کا ہر بات پر یہ کہنا کہ ہم تو اپنا کہا کریں گے",
"HtmlText": null,
"PoemFormat": "Ghazal",
"Language": "ur",
"CoupletsCount": 10
}
],
"Verses": [
{
"VOrder": 1,
"Position": "Right",
"Text": "جو سرگزشت اپنی ہم کہیں گے کوئی سنے گا تو کیا کریں گے",
"CoupletIndex": 0,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 2,
"Position": "Left",
"Text": "جو یاد آئیں گی تیری باتیں تو چپ ہی پہروں رہا کریں گے",
"CoupletIndex": 0,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 3,
"Position": "Right",
"Text": "جو چاہو کہہ لو یہی خوشی ہے تو ہم بھی پھر کیوں گلا کریں گے",
"CoupletIndex": 1,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 4,
"Position": "Left",
"Text": "جو کچھ سنائے گی اپنی قسمت تمہارے منہ سے سنا کریں گے",
"CoupletIndex": 1,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 5,
"Position": "Right",
"Text": "کسے غرض ہے پھر آپ کو کیوں صنم کا بندا کہا کریں گے",
"CoupletIndex": 2,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 6,
"Position": "Left",
"Text": "جو یوں ہی ہم کو بھلائیں گے وہ تو ہم بھی یاد خدا کریں گے",
"CoupletIndex": 2,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 7,
"Position": "Right",
"Text": "عبث یہ ہر دم کا چونکنا ہے عبث یہ اٹھ اٹھ کے دیکھنا ہے",
"CoupletIndex": 3,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 8,
"Position": "Left",
"Text": "بھلا وہ ایسے ہوئے تھے کس دن وہی تو وعدہ وفا کریں گے",
"CoupletIndex": 3,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 9,
"Position": "Right",
"Text": "الٰہی قاصد ابھی نہ آئے کہ یہ توقع بھی ہے غنیمت",
"CoupletIndex": 4,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 10,
"Position": "Left",
"Text": "کیا گر انکار صاف اس نے تو دل کی تسکین کیا کریں گے",
"CoupletIndex": 4,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 11,
"Position": "Right",
"Text": "لو مل بھی جاؤ نہ کچھ تمہاری خطا تھی اس دم نہ کچھ ہماری",
"CoupletIndex": 5,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 12,
"Position": "Left",
"Text": "جو یہ ہی دل کے معاملے ہیں تو یوں ہی جھگڑے رہا کریں گے",
"CoupletIndex": 5,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 13,
"Position": "Right",
"Text": "ہمیں تو دیکھو یہ کیا ہوا ہے کہ ان کے کہنے کا پھر یقیں ہے",
"CoupletIndex": 6,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 14,
"Position": "Left",
"Text": "وہ جو جھوٹ یوں ہی کہا کریں گے عدو سے یوں ہی ملا کریں گے",
"CoupletIndex": 6,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 15,
"Position": "Right",
"Text": "ستم کی کیجے اگر شکایت تو کہتے ہیں بس تمہیں بھی دیکھا",
"CoupletIndex": 7,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 16,
"Position": "Left",
"Text": "یہاں کچھ ایسی غرض ہے کس کو کسی پہ ہم کیوں جفا کریں گے",
"CoupletIndex": 7,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 17,
"Position": "Right",
"Text": "یہ سچ ہے ناصح! نہ ہوگا ملنا نہیں ہے اچھا نہ ہوگا اچھا",
"CoupletIndex": 8,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 18,
"Position": "Left",
"Text": "پھر آپ کو کیا برا کہیں گے تو اپنے حق میں برا کریں گے",
"CoupletIndex": 8,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 19,
"Position": "Right",
"Text": "نظامؔ تقریر پھر عبث ہے جواب کچھ اس کا دے سکو گے",
"CoupletIndex": 9,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 20,
"Position": "Left",
"Text": "وہ اس کا ہر بات پر یہ کہنا کہ ہم تو اپنا کہا کریں گے",
"CoupletIndex": 9,
"SectionIndex1": 0
}
]
}