15 lines
886 B
JSON
15 lines
886 B
JSON
{
|
||
"Id": 175,
|
||
"Name": "صفی لکھنوی",
|
||
"Nickname": "صفی لکھنوی",
|
||
"Description": "صفی لکھنؤی — سید علی نقی زیدی (پیدائش: ۳ جنوری ۱۸۶۲ء — وفات: ۲۵ جون ۱۹۵۰ء) اردو زبان کے شاعر تھے جن کا تعلق دبستان لکھنؤ سے تھا۔شعرگوئی میں تخلص صفی لکھنؤی تھا۔ انھوں نے اپنی زندگی کے ۷۵ سال اردو زبان کی شاعری اور اردو ادب کی ترویج و فروغ میں صرف کردیے۔انھیں ہندوستانی ادبی حلقوں میں لِسَانُ الْقَوم کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔",
|
||
"FullUrl": "/p175",
|
||
"ImageUrl": null,
|
||
"BirthYearInLHijri": 1279,
|
||
"ValidBirthDate": true,
|
||
"DeathYearInLHijri": 1370,
|
||
"ValidDeathDate": true,
|
||
"BirthPlace": null,
|
||
"DeathPlace": null
|
||
}
|