15 lines
1.5 KiB
JSON
15 lines
1.5 KiB
JSON
{
|
|
"Id": 137,
|
|
"Name": "سعادت یار خان رنگین",
|
|
"Nickname": "سعادت یار خان رنگین",
|
|
"Description": "سعادت یار خان رنگین (پیدائش: ۱۷۵۷ء— وفات: ۱۸۳۵ء) اردو زبان کے شاعر تھے۔ ریختی کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے دہلی میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا۔ سپاہی پیشہ آدمی تھے۔ سیر و سیاحت کا شوق تھا۔ اکثر امرا کے پاس ملازم رہے۔ شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے بھی وابستہ رہے۔ چند دن نظام حیدر آباد دکن کی فوج میں افسر توپ خانہ بھی رہے۔ آخر میں ملازمت ترک کرکے گھوڑوں کی تجارت شروع کر دی۔ سید انشا کے گہرے دوست تھے شعر میں پہلے شاہ حاتم کے شاگرد ہوئے۔ پھر محمد امان نثار کوکلام دکھانے لگے۔ مصحفی سے بھی مشورہ سخن کرتے تھے۔ خوبصورت، عاشق مزاج، خلیق اور متواضع آدمی تھے۔ عیش و عشرت کے ماحول نے غزل سے ریختی کی طرف مائل کر دیا جس کے یہ موجد خیال کیے جاتے ہیں۔ لکھنؤ میں وفات پائی",
|
|
"FullUrl": "/p137",
|
|
"ImageUrl": null,
|
|
"BirthYearInLHijri": 1170,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1251,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|