divan-data/poets/p4/_cat.json
Anas Rashid 7c294426f9
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
1.3 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 11,
"PoetId": 4,
"ParentId": null,
"Title": "آسی غازی پوری",
"FullUrl": "/p4",
"Description": "اردو کے ممتاز ترین شاعر\nان کی پیدائش ۲۱ دسمبر ۱۸۳۴ء کو سکندر پور ضلع بلیا (یوپی) میں ہوئی ۔ نام محمد عبد العلیم تھا ۔ پہلے عاصی تخلص اختیار کیا پھر آسی ۔ ابتدائی تعلیم اپنے نانا سے حاصل کی اس کے بعد جونپور چلے گئے اور مولانا عبدالحلیم فرنگی محلی سے معقولات کی تعلیم حاصل کی ۔ عاصی ایک ماہر طبیب بھی تھے ۔ انھوں نے طب کی کوئی رسمی تعلیم حاصل نہیں کی تھی بلکہ اپنے ذوق اور ذاتی مطالعے سے اس فن میں مہارت حاصل کی ۔ طالب علمی کے زمانے ہی سے شعر و سخن میں دلچسپی تھی ۔ ناسخ کے شاگرد افضل الہ آبادی سے مشورہ سخن کیا ۔ آسی کا دیوان ’’ عین المعارف ‘‘ کے نام سے شائع ہوا ۔ ۲۴ جنوری ۱۹۱۷ء کو غازی پور میں انتقال ہوا ۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 12,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p4/ghazal"
}
],
"Poems": []
}