divan-data/poets/p267/_cat.json
Anas Rashid 7c294426f9
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

29 lines
2.3 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 726,
"PoetId": 267,
"ParentId": null,
"Title": "مرزا فرحت اللہ بیگ",
"FullUrl": "/p267",
"Description": "مرزا فرحت اللہ بیگ (پیدائش: ستمبر ۱۸۸۳ء– وفات: ۲۷ اپریل ۱۹۴۷ء) اردو کے ممتاز مزاح نگار تھے۔ مرزا فرحت اللہ ۱۸۸۳ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حشمت بیگ تھا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول دہلی میں حاصل کی۔ بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد حیدرآباد دکن میں ملازمت اختیار کر لی۔ اور وہاں مختلف عدالتی عہدوں پر فائز رہے۔ آخر میں مددگار معتمد داخلہ (معاون ہوم سیکریٹری) ہو گئے اور اسی عہدہ سے وظیفہ یاب ہوئے۔ حیدر آباد کی ادبی صحبتوں نے مرزا میں ادبی ذوق کو جلا بخشی اور ان کا شوخ قلم مزاح نگاری میں جولانیاں دکھانے لگا۔ فرحت اللہ بیگ کا سب سے پہلا مضمون عصمت بیگ کے فرضی نام سے شائع ہونے والے رسالہ \"افادہ\" میں چھپا۔ اس کا عنوان ہم اور ہمارا امتحان تھا۔\n۱۹۳۷ء سے باقاعدہ لکھنا شروع کیا۔ اگرچہ انھوں نے ہر موضوع تاریخ، تحقیق، سوانح وغیرہ پر لکھا۔ مگر مزاحیہ رنگ غالب رہا۔ ان کے مضامین کے مجموعے (مضامین فرحت) کے نام سے چھپ چکے ہیں۔ ان کی کئی تخلیقیں مثلا میری داستان، دہلی کا یادگار مشاعرہ، نذیر احمد کی کہانی، پھول والوں کی سیر، نئی اور پرانی تہذیب کی ٹکر اردو ادب میں یادگار رہیں گی۔ فرحت اللہ بیگ نے ۱۹۴۷ء میں وفات پائی۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 727,
"Title": "مضمون",
"FullUrl": "/p267/mazmoon"
},
{
"Id": 728,
"Title": "رپورتاژ",
"FullUrl": "/p267/c728"
},
{
"Id": 730,
"Title": "طنز و مزاح",
"FullUrl": "/p267/c730"
}
],
"Poems": []
}