divan-data/poets/p208/_cat.json
Anas Rashid 7c294426f9
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
1.7 KiB
JSON

{
"Id": 561,
"PoetId": 208,
"ParentId": null,
"Title": "غلام علی ہمدانی مصحفی",
"FullUrl": "/p208",
"Description": "شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی (پیدائش : ۱۷۴۸ء — وفات :۱۸۲۴ء) اردو زبان کے کلاسیکی اور عہدِ قدیم کے شاعر ہیں۔میر تقی میر کے بعد بحیثیتِ مجموعی اردو شاعری کے دورِ قدیم میں مصحفی، مرتبہ میں سب سے بلند ہے۔ ان کی شاعری کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا شعری مزاج دہلی میں صورت پزیر ہوا لیکن لکھنوکے ماحول، دربارداری کے تقاضوں اور سب سے بڑھ کرانشا سے مقابلوں نے انھیں لکھنوی طرز اپنانے پر مجبور کیا۔ ان کا منتخب کلام کسی بھی بڑے شاعر سے کم نہیں۔ اگر جذبات کی ترجمانی میں میر تک پہنچ جاتے ہیں تو جرات اور انشا کے مخصوص میدان میں بھی پیچھے نہیں رہتے۔ یوں دہلویت اور لکھنویت کے امتزاج نے شاعری میں بیک وقت شیرینی اور نمکینی پیدا کر دی ہے۔ ایک طرف جنسیت کا صحت مندانہ شعور ہے تو دوسری طرف تصوف اور اخلاقی مضامین بھی مل جاتے ہیں۔ آپ تیسرے شعری دور کے صدر مانے جاتے ہیں۔آٹھ اردو، ایک فارسی دیوان اور تین تذکرے آپ کے یادگار ہیں.",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 562,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p208/ghazal"
}
],
"Poems": []
}