divan-data/poets/p206/_cat.json
Anas Rashid 7c294426f9
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

24 lines
1.2 KiB
JSON

{
"Id": 556,
"PoetId": 206,
"ParentId": null,
"Title": "غلام بھیک نیرنگ",
"FullUrl": "/p206",
"Description": "غلام بھیک نیرنگ کو میر نیرنگ بھی کہا جاتا ہے۔ ایک مشہور وکیل، شاعر اور قیام پاکستان سے پہلے آل انڈیا مسلم لیگ کے عہدے دار رہے ہیں۔ آپ علامہ محمد اقبال کے دوست اور کالج فیلو بھی تھے۔ اُن کا مجموعہ کلام، کلام نیرنگ کے عنوان سے ۱۹۸۰ء میں کراچی سے شائع ہوا۔انھوں نے شدھی و ارتداد کے خلاف میدان عمل میں اترنے والی پہلی جماعت جمعیت مرکزیہ تبلیغ الاسلام انبالہ کے بانی ہیں۔\nجون ۲۰۰۶ء میں کراچی سے شائع ہونے والے اخبار ڈان نے ان کی ادبی خدمات کے بارے میں ایک مضمون شائع کیا۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 557,
"Title": "نظم",
"FullUrl": "/p206/nazm"
},
{
"Id": 558,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p206/ghazal"
}
],
"Poems": []
}