divan-data/poets/p65/poet.json
Anas Rashid 97f022c9e4
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Ganjoor-compatible export (manifest.json, poets/, index/)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:05:14 +02:00

15 lines
995 B
JSON

{
"Id": 65,
"Name": "بیخود بدایونی",
"Nickname": "بیخود بدایونی",
"Description": "بیخود بدایونی (پیدائش:17 ستمبر 1857ء— وفات:10 نومبر 1912ء) انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر تھے۔ان کا حقیقی نام مولوی عبد الحئی تھا۔ ان کے والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ ان کا تعلق بدایوں (اترپردیش) , بھارت سے تھا۔ ان کی پیدائش 17ستمبر 1857ء کو بدایوں میں ہوئی تھی جب کہ ان کی وفات نومبر 1912ء میں اسی جگہ ہوئی تھی۔ وہ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد تھے۔",
"FullUrl": "/p65",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1274,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1330,
"ValidDeathDate": true,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}