divan-data/poets/p33/_cat.json
Anas Rashid 97f022c9e4
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Ganjoor-compatible export (manifest.json, poets/, index/)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:05:14 +02:00

19 lines
1.5 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 93,
"PoetId": 33,
"ParentId": null,
"Title": "امانت لکھنوی",
"FullUrl": "/p33",
"Description": "امانت لکھنوی شاعر، ڈراما نگار، سید آغا حسن نام، سید آغا رضوی کے بیٹے ۔لکھنؤ میں پیداہوئے وہیں علوم مروجہ کی تحصیل کی۔ شروع میں مرثیے کہتے اور میاں دلگیر سے اصلاح لیتے تھے۔ پھر غزل پر طبع آزمائی کرنے لگے۔ 1835ء میں بعمر بیس سال کسی بیماری سے زبان بند ہو گئی اورقوت گویائی سے محروم ہو کر خانہ نشین ہو گئے۔ دس برس تک یہی حالت رہی۔ 43۔ 1842 میں کربلا روانہ ہوئے 1844ء میں لکھنؤ واپس آئے تو ان کی زبان کھل گئی۔\nامانت نے اردو کا پہلا ڈراما اندر سبھا لکھا۔ اس میں وہ استاد تخلص کرتے ہیں۔ اندرسبھا جو دراصل ایک آپرا ہے اتنی مقبول ہوئی کہ دوسرے شاعروں نے بھی اسی طرز کے منظوم ڈرامے لکھے۔ امانت لکھنوی کی اندر سبھا سب سے پہلی مرتبہ لکھنؤ میں کھیلی گئی۔ پھر ملک کے دوسری ناٹک کمپنیاں مدت تک اسے سٹیج کرتی رہیں۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 94,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p33/ghazal"
}
],
"Poems": []
}