1256 lines
44 KiB
JSON
1256 lines
44 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 9315,
|
||
"CatId": 826,
|
||
"Title": "ہفت بند در مدح حضرت علیؓ",
|
||
"FullTitle": "میر تقی میر » منقبت » ہفت بند در مدح حضرت علیؓ",
|
||
"FullUrl": "/p303/c826/sh9315",
|
||
"RhymeLetters": null,
|
||
"SourceName": "ویکی ماخذ",
|
||
"SourceUrlSlug": "wikisource",
|
||
"SourceUrl": "https://ur.wikisource.org/wiki/%DB%81%D9%81%D8%AA_%D8%A8%D9%86%D8%AF_%D8%AF%D8%B1_%D9%85%D8%AF%D8%AD_%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%93",
|
||
"Language": "ur-PK",
|
||
"PoemSummary": null,
|
||
"Metre": null,
|
||
"Sections": [
|
||
{
|
||
"Index": 0,
|
||
"Number": 1,
|
||
"SectionType": "WholePoem",
|
||
"VerseType": "First",
|
||
"RhymeLetters": null,
|
||
"PlainText": "بند اول\r\nالسلام اے رازدار داور جاں آفریں\r\nالسلام اے لامکاں کے حاکم مسندنشیں\r\nذات تیری جوں خدا کی ذات ہے والاصفات\r\nبے شریک و بے عدیل و بے نظیر و بے قریں\r\nیہ شرافت یہ سیادت یہ تقدس یہ کمال\r\nیہ تنزہ یہ تعلی یہ تفوق ہے کہیں\r\nتو ولی ہے تو وصی ہے تو علی ہے تو وہ ہے\r\nجس سے بالاتر تصور کیجیے تو کچھ نہیں\r\nکیا تعقل کیا تحمل کیا تبختر کیا وقار\r\nطفل مکتب درس گہ کا تیرے عقل اولیں\r\nسید برحق شریف النفس فخر روزگار\r\nباعث عز سپہر و موجب وقر زمیں\r\nپیشواے پیشوایاں سجدہ گاہ مومناں\r\nزینت بطحا و یثرب رونق اسلام دیں\r\nمظہر صدہا عجائب مصدر لطف و کرم\r\nزیب منبر جانشین رحمۃ للعالمیں\r\nمقصد دل آشنایاں مدعاے عاشقاں\r\nآرزوے اہل عرفاں مطلب اہل یقیں\r\nوارث دیں داور عادل شفیع روز حشر\r\nحافظ عرش بریں و حامی شرع متیں\r\nمالک ملک ولایت حاکم عالم پسند\r\nبادشاہ صاحب استقلال امیرالمومنیں\r\nعہد تیرا عدل ہے سب ملک ہے تیرا سرور\r\nمجرم و اندوہ گیں ہوں ملتفت ہونا ضرور\r\nبند دوم\r\nاے مرے سرمایۂ دنیا و عقبیٰ لطف کر\r\nاے مرے مولا مرے صاحب ادھر بھی کر نظر\r\nلطف ترا مس سے میری کیمیاسازی کرے\r\nمکرمت یک گونہ کر یہ خاک ہوجاتی ہے زر\r\nرحم پر موقوف ہیں سب کام اس ناکام کے\r\nنے مجھے کچھ مکر آوے ہے نہ مجھ میں کچھ ہنر\r\nسر فرو لانے کو جی کب چاہتا ہے سب کے پاس\r\nہے دماغ بے دماغان محبت عرش پر\r\nوقت جب آتا ہے خاص اے خاص رب العالمیں\r\nمیل کلی دل کا ہوتا ہے تری جانب مگر\r\nتو نہ پہنچے داد کو تو ہائے کیا بیداد ہے\r\nگوش زد تیرے نہ ہو فریاد تو ہے بے اثر\r\nوقت خوش وہ تھا مسرت بخش کتنا خلق کا\r\nدیکھنے کو بھی نہ آتی تھی میسر چشم تر\r\nشاہد عدل آنکھ میلی گر کرے تو خوب رو\r\nاپنی پلکوں سے سئیں عشاق کے زخم جگر\r\nکیا بیاں اب کریے شرم آتی ہے عرض حال سے\r\nقدر تیری ایسی والا حاجت اپنی کس قدر\r\nاب تو وحشت ہے طبیعت میں بسان گردباد\r\nخاک بر سر زندگانی کب تلک کریے بسر\r\nآبیاری تیری یہ اور باغ سب سرسبز ہے\r\nایک شاخ آرزو اپنی نہیں لاتی ثمر\r\nبارے بے برگی گراں ہے اور میں ہوں ناتواں\r\nبے نسیم فیض تیرے اس چمن میں میں کہاں\r\nبند سوم\r\nاے شہ خوبی نسب والاحسب عالی تبار\r\nجملہ تن عزت سراپا وقر و یکسر اعتبار\r\nاللہ اللہ زور بازو قدر و قدرت دیدنی\r\nریجھنے کی جاے حشمت سیر قابل اقتدار\r\nقدس کے باشندگاں کا ناز تیری ذات پر\r\nنوع انساں کا تمامی تیرے اوپر افتخار\r\nقلع خیبر مرگ اژدر کھینچنا خورشید کا\r\nہیں فسانے زور کے تیرے جہاں میں یادگار\r\nجھک گئے گردن کشوں کے سر جہاں میں نے کہا\r\nلافتیٰ الا علی لاسیف الا ذوالفقار\r\nتوکہے جاروب تھی میدان کیں کی تیری تیغ\r\nجس کے نکلے نے خس و خاشاک نے گرد و غبار\r\nتونے چھیڑا ہے اگر مرکب کو اپنے کہہ کے ہاں\r\nتو ہوا ہے اس روش اس بادپیما کا گذار\r\nجوں کوئی بجلی چمک جاتی ہے گاہے پیش چشم\r\nپھر کھلے پر آنکھ کے رہ جاتے ہیں حیران کار\r\nگوشۂ محراب میں راتوں کے تیں رونے سے کام\r\nروز میداں سایۂ شمشیر میں ہنسنا شعار\r\nکیا چھپی ہے کچھ یہ شخصیت جو میں ظاہر کروں\r\nپر ترے اوصاف سے ہیں قریہ و شہر و دیار\r\nہے گہربخشی سے تیری ابر نیساں یک طرف\r\nہے کف ہمت کے آگے تیرے دریا یک کنار\r\nمہرباں ہو یک نظر اس چشم نم کی اور دیکھ\r\nدیکھ مت میری طرف اپنے کرم کی اور دیکھ\r\nبند چہارم\r\nکیا گدا کیا شاہ دونوں تیرے در سے کامیاب\r\nسجدہ گاہ خلق و عالم ہے تری عالی جناب\r\nکوئی بیگانہ تری تقلید کیوں کر کرسکے\r\nتھا تو ایسا جب پیمبرؐ کی ہوا خویشی کا باب\r\nحیف وہ بے تہ نہ رکھے جو کہ تیری دوستی\r\nاک ولا کے ضمن میں تیری ہزاروں ہیں ثواب\r\nعقل کا معقولہ تو ہے خلق کا مقبول تو\r\nذات تیری فرد اعلیٰ بات تیری یک کتاب\r\nتجھ سے روے بحث کس کو غیر علام الغیوب\r\nاس جگہ جبریل ساکت عقل اول لاجواب\r\nجب کوئی ساقی کہیں تجھ سا بہشتی رو ملے\r\nجن کو ہے کچھ ہوش وے تیرے بنیں مست و خراب\r\nعنبریں گیسو ترے وا ہوں تو کھل جاتا ہے جی\r\nمدعی کھاتے ہیں آپ ہی آپ یوں ہی پیچ و تاب\r\nتو توقع کی جگہ سب کی تجھی سے چشم داشت\r\nتو پناہ دہر و تو امیدگاہ شیخ و شاب\r\nلطف بے پایاں ہے تیرا سایہ گستر خلق کا\r\nایک تابش اپنے ذرے پر بھی کر اے آفتاب\r\nہے جہاں تیری سخا واں بحر و بر کا کیا شمار\r\nجب برسنے تو لگے گنتی میں آوے کب سحاب\r\nشرح وسعت دامن دولت کی تیرے کیا کروں\r\nبخش دے ہے جوہر تر پھینک دے ہے لعل ناب\r\nتیری ہمت تیری جرأت تیری طاقت تیرا زور\r\nتو ہی ریجھے توہی بوجھے توہی دیکھے اپنی اور\r\nبند پنجم\r\nاے بسان کعبہ تیرے طوف میں روحانیاں\r\nنام تیرا حاملان عرش کا ورد زباں\r\nجوش مارے فیض کا چشمہ ترا تو بحر ہے\r\nزمزم و تسنیم پھر ہیں ایک دو چقر کہاں\r\nآب شرم رشک سے تیرے ستارہ صبح کا\r\nخاک تیرے آستانے کی جبین راستاں\r\nکیا بلندی قدر کی اللہ کیا شان رفیع\r\nجس جگہ تو ہے نہیں ہرگز رہ وہم و گماں\r\nزور ایسا کاہے کو بالقوت انسان ہے\r\nبے مزہ ہو تو ملا دیوے زمیں و آسماں\r\nگرچہ عالم دیدہ حضرت خضر بھی ہیں آدمی\r\nپر نہیں ہے ان کو مطلق یاں کی صحبت کا دھیاں\r\nتجھ پہ ظل اللہ کا اطلاق شاہا راست ہے\r\nچتر ہے خورشید تیرا چرخ تیرا سائباں\r\nشیر ہونا تیرا کیا سمجھے بز اخفش ہے شیخ\r\nقشعریرے میں سدا رہتا ہے یاں ببر ژیاں\r\nبس طلسمات جہاں کے سب عیاں ہیں تجھ پہ راز\r\nحاصل کون و مکاں تو واقف راز نہاں\r\nنور سے تو ماہ کامل قدر سے چرخ بریں\r\nحلم تیرا کوہ تیرا علم بحر بیکراں\r\nکیا تسلط کیا تحمل کیا تمول کیا شکوہ\r\nتو جہاں ہو ایک واں گویا کہ ہیں دونوں جہاں\r\nیہ طرح پاتے ہیں تجھ میں سب رسول اللہؐ کی\r\nشبہ ہے نام خدا تو اب رسول اللہؐ کی\r\nبند ششم\r\nاے چراغ جملہ نور خاندان مصطفےٰ\r\nاے مرے والی مرے مقصود ہم نام خدا\r\nہے تو تو مخلوق لیکن عقل میں آتا نہیں\r\nدیکھ کر اندیشہ تجھ کو عرش پر جاتا رہا\r\nتو جہاں ہے اس جگہ کیا آسماں کی قدر ہے\r\nقدر تیری ہے جہاں واں گفتگو کو قدر کیا\r\nگاہ احمدؐ گہ احد گاہے علی پایا تجھے\r\nہر زماں میں ہر مکاں میں شان تھی تیری جدا\r\nفرط عشق اپنے سے کیا حرف و سخن اے کام جاں\r\nتو ہماری آرزو ہے تو ہمارا مدعا\r\nمطلب اپنا مقصد اپنا حاصل اپنی زیست کا\r\nعشق تیرا دوستی تیری فقط تیری ولا\r\nتجھ سے ہم خواہان مطلب تجھ سے ہم جویاے کام\r\nتوہی یاں حاجت روا ہے تو ہی یاں مشکل کشا\r\nتجھ سا حاکم تجھ سا داور تجھ سا یاور چھوڑ کر\r\nکس سے کہیے کس کنے لے جایئے پھر التجا\r\nتو ہے وارث تو ہے مالک تو ہے صاحب تجھ سے چشم\r\nاپنے ہاں جو ہے سو تو اے شافع روز جزا\r\nاعتقاد اپنا یہی یارب رہے ہنگام مرگ\r\nہوں زبان و دل موافق جس گھڑی پہنچے قضا\r\nدم بہ دم ہونٹھوں کے اوپر یاعلی ہو یاعلی\r\nہے رضامندی تو اپنی اس میں آگے جو رضا\r\nہم یہی فردوس سمجھے ہیں اسی کے تیں نجات\r\nرفتگان شوق سے بس اور کیا پوچھو ہو بات\r\nبند ہفتم\r\nاے امام واجب التعظیم و باب احترام\r\nاے سزاے عزت و مسجود انبوہ انام\r\nتیری قدر و منزلت ختم رسلؐ سے پوچھیے\r\nتیری قدر و منزلت میں ہے کسی کو کیا کلام\r\nتجھ رخ پرنور سے نسبت نہیں ہے بدر کو\r\nشہرگرد ایسے بہت دیکھے ہیں پھرتے ناتمام\r\nدے جہاں عرض تجمل حشمت و شوکت تری\r\nقیصر و فغفور واں ہوں بندگی میں جوں غلام\r\nجب تری زورآوری کی معرکے میں دھوم ہو\r\nسام کو تب پوچھتا ہے کون رستم ہے کدام\r\nتجھ سوا جور فلک کا کس سے بدلہ چاہیے\r\nتو ملیک مقتدر ہے تو عزیز ذی انتقام\r\nدست بستہ اقتدا ہم سے کسو کی کب ہوئی\r\nتو ہی اپنا پیشوا ہے تو ہی اپنا پیش امام\r\nگرچہ کہتا ہے زبان ہند میں یہ منقبت\r\nلیک حسان عرب سے کم نہیں کچھ میرا نام\r\nاس ادا سے گفتگو اس حسن سے طرز سخن\r\nاس فصاحت سے عبارت اس بلاغت سے کلام\r\nہیں متاع نیک یاں اشعار مولاناحسن\r\nیمن مدحت سے ترے پڑھتا ہے عالم صبح و شام\r\nتو خریداری کرے ٹک بھی تو قیمت ہو دوچند\r\nیعنی ہووے جنس کاسد کا قبول خاص و عام\r\nسو خدا ناکردہ ہم چشمی نہیں کرتا فقیر\r\nآرزو ہوتی نہیں ہے غیبت ایمان میرؔ",
|
||
"HtmlText": null,
|
||
"PoemFormat": null,
|
||
"Language": "ur-PK",
|
||
"CoupletsCount": 91
|
||
}
|
||
],
|
||
"Verses": [
|
||
{
|
||
"VOrder": 1,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند اول",
|
||
"CoupletIndex": 0,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 2,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "السلام اے رازدار داور جاں آفریں",
|
||
"CoupletIndex": 1,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 3,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "السلام اے لامکاں کے حاکم مسندنشیں",
|
||
"CoupletIndex": 1,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 4,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ذات تیری جوں خدا کی ذات ہے والاصفات",
|
||
"CoupletIndex": 2,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 5,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بے شریک و بے عدیل و بے نظیر و بے قریں",
|
||
"CoupletIndex": 2,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 6,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یہ شرافت یہ سیادت یہ تقدس یہ کمال",
|
||
"CoupletIndex": 3,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 7,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یہ تنزہ یہ تعلی یہ تفوق ہے کہیں",
|
||
"CoupletIndex": 3,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 8,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو ولی ہے تو وصی ہے تو علی ہے تو وہ ہے",
|
||
"CoupletIndex": 4,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 9,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جس سے بالاتر تصور کیجیے تو کچھ نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 4,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 10,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا تعقل کیا تحمل کیا تبختر کیا وقار",
|
||
"CoupletIndex": 5,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 11,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "طفل مکتب درس گہ کا تیرے عقل اولیں",
|
||
"CoupletIndex": 5,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 12,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سید برحق شریف النفس فخر روزگار",
|
||
"CoupletIndex": 6,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 13,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "باعث عز سپہر و موجب وقر زمیں",
|
||
"CoupletIndex": 6,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 14,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پیشواے پیشوایاں سجدہ گاہ مومناں",
|
||
"CoupletIndex": 7,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 15,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "زینت بطحا و یثرب رونق اسلام دیں",
|
||
"CoupletIndex": 7,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 16,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مظہر صدہا عجائب مصدر لطف و کرم",
|
||
"CoupletIndex": 8,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 17,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "زیب منبر جانشین رحمۃ للعالمیں",
|
||
"CoupletIndex": 8,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 18,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مقصد دل آشنایاں مدعاے عاشقاں",
|
||
"CoupletIndex": 9,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 19,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آرزوے اہل عرفاں مطلب اہل یقیں",
|
||
"CoupletIndex": 9,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 20,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "وارث دیں داور عادل شفیع روز حشر",
|
||
"CoupletIndex": 10,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 21,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "حافظ عرش بریں و حامی شرع متیں",
|
||
"CoupletIndex": 10,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 22,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مالک ملک ولایت حاکم عالم پسند",
|
||
"CoupletIndex": 11,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 23,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بادشاہ صاحب استقلال امیرالمومنیں",
|
||
"CoupletIndex": 11,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 24,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عہد تیرا عدل ہے سب ملک ہے تیرا سرور",
|
||
"CoupletIndex": 12,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 25,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مجرم و اندوہ گیں ہوں ملتفت ہونا ضرور",
|
||
"CoupletIndex": 12,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 26,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند دوم",
|
||
"CoupletIndex": 13,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 27,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اے مرے سرمایۂ دنیا و عقبیٰ لطف کر",
|
||
"CoupletIndex": 14,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 28,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اے مرے مولا مرے صاحب ادھر بھی کر نظر",
|
||
"CoupletIndex": 14,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 29,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "لطف ترا مس سے میری کیمیاسازی کرے",
|
||
"CoupletIndex": 15,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 30,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مکرمت یک گونہ کر یہ خاک ہوجاتی ہے زر",
|
||
"CoupletIndex": 15,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 31,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "رحم پر موقوف ہیں سب کام اس ناکام کے",
|
||
"CoupletIndex": 16,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 32,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نے مجھے کچھ مکر آوے ہے نہ مجھ میں کچھ ہنر",
|
||
"CoupletIndex": 16,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 33,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سر فرو لانے کو جی کب چاہتا ہے سب کے پاس",
|
||
"CoupletIndex": 17,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 34,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے دماغ بے دماغان محبت عرش پر",
|
||
"CoupletIndex": 17,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 35,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "وقت جب آتا ہے خاص اے خاص رب العالمیں",
|
||
"CoupletIndex": 18,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 36,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "میل کلی دل کا ہوتا ہے تری جانب مگر",
|
||
"CoupletIndex": 18,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 37,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو نہ پہنچے داد کو تو ہائے کیا بیداد ہے",
|
||
"CoupletIndex": 19,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 38,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گوش زد تیرے نہ ہو فریاد تو ہے بے اثر",
|
||
"CoupletIndex": 19,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 39,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "وقت خوش وہ تھا مسرت بخش کتنا خلق کا",
|
||
"CoupletIndex": 20,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 40,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیکھنے کو بھی نہ آتی تھی میسر چشم تر",
|
||
"CoupletIndex": 20,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 41,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "شاہد عدل آنکھ میلی گر کرے تو خوب رو",
|
||
"CoupletIndex": 21,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 42,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اپنی پلکوں سے سئیں عشاق کے زخم جگر",
|
||
"CoupletIndex": 21,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 43,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا بیاں اب کریے شرم آتی ہے عرض حال سے",
|
||
"CoupletIndex": 22,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 44,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قدر تیری ایسی والا حاجت اپنی کس قدر",
|
||
"CoupletIndex": 22,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 45,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اب تو وحشت ہے طبیعت میں بسان گردباد",
|
||
"CoupletIndex": 23,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 46,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "خاک بر سر زندگانی کب تلک کریے بسر",
|
||
"CoupletIndex": 23,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 47,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آبیاری تیری یہ اور باغ سب سرسبز ہے",
|
||
"CoupletIndex": 24,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 48,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ایک شاخ آرزو اپنی نہیں لاتی ثمر",
|
||
"CoupletIndex": 24,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 49,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بارے بے برگی گراں ہے اور میں ہوں ناتواں",
|
||
"CoupletIndex": 25,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 50,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بے نسیم فیض تیرے اس چمن میں میں کہاں",
|
||
"CoupletIndex": 25,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 51,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند سوم",
|
||
"CoupletIndex": 26,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 52,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اے شہ خوبی نسب والاحسب عالی تبار",
|
||
"CoupletIndex": 27,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 53,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جملہ تن عزت سراپا وقر و یکسر اعتبار",
|
||
"CoupletIndex": 27,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 54,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اللہ اللہ زور بازو قدر و قدرت دیدنی",
|
||
"CoupletIndex": 28,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 55,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ریجھنے کی جاے حشمت سیر قابل اقتدار",
|
||
"CoupletIndex": 28,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 56,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "قدس کے باشندگاں کا ناز تیری ذات پر",
|
||
"CoupletIndex": 29,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 57,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نوع انساں کا تمامی تیرے اوپر افتخار",
|
||
"CoupletIndex": 29,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 58,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "قلع خیبر مرگ اژدر کھینچنا خورشید کا",
|
||
"CoupletIndex": 30,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 59,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہیں فسانے زور کے تیرے جہاں میں یادگار",
|
||
"CoupletIndex": 30,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 60,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جھک گئے گردن کشوں کے سر جہاں میں نے کہا",
|
||
"CoupletIndex": 31,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 61,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "لافتیٰ الا علی لاسیف الا ذوالفقار",
|
||
"CoupletIndex": 31,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 62,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "توکہے جاروب تھی میدان کیں کی تیری تیغ",
|
||
"CoupletIndex": 32,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 63,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جس کے نکلے نے خس و خاشاک نے گرد و غبار",
|
||
"CoupletIndex": 32,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 64,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تونے چھیڑا ہے اگر مرکب کو اپنے کہہ کے ہاں",
|
||
"CoupletIndex": 33,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 65,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو ہوا ہے اس روش اس بادپیما کا گذار",
|
||
"CoupletIndex": 33,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 66,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جوں کوئی بجلی چمک جاتی ہے گاہے پیش چشم",
|
||
"CoupletIndex": 34,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 67,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پھر کھلے پر آنکھ کے رہ جاتے ہیں حیران کار",
|
||
"CoupletIndex": 34,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 68,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "گوشۂ محراب میں راتوں کے تیں رونے سے کام",
|
||
"CoupletIndex": 35,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 69,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "روز میداں سایۂ شمشیر میں ہنسنا شعار",
|
||
"CoupletIndex": 35,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 70,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا چھپی ہے کچھ یہ شخصیت جو میں ظاہر کروں",
|
||
"CoupletIndex": 36,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 71,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر ترے اوصاف سے ہیں قریہ و شہر و دیار",
|
||
"CoupletIndex": 36,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 72,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے گہربخشی سے تیری ابر نیساں یک طرف",
|
||
"CoupletIndex": 37,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 73,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے کف ہمت کے آگے تیرے دریا یک کنار",
|
||
"CoupletIndex": 37,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 74,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مہرباں ہو یک نظر اس چشم نم کی اور دیکھ",
|
||
"CoupletIndex": 38,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 75,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیکھ مت میری طرف اپنے کرم کی اور دیکھ",
|
||
"CoupletIndex": 38,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 76,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند چہارم",
|
||
"CoupletIndex": 39,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 77,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا گدا کیا شاہ دونوں تیرے در سے کامیاب",
|
||
"CoupletIndex": 40,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 78,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سجدہ گاہ خلق و عالم ہے تری عالی جناب",
|
||
"CoupletIndex": 40,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 79,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کوئی بیگانہ تری تقلید کیوں کر کرسکے",
|
||
"CoupletIndex": 41,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 80,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تھا تو ایسا جب پیمبرؐ کی ہوا خویشی کا باب",
|
||
"CoupletIndex": 41,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 81,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "حیف وہ بے تہ نہ رکھے جو کہ تیری دوستی",
|
||
"CoupletIndex": 42,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 82,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اک ولا کے ضمن میں تیری ہزاروں ہیں ثواب",
|
||
"CoupletIndex": 42,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 83,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عقل کا معقولہ تو ہے خلق کا مقبول تو",
|
||
"CoupletIndex": 43,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 84,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ذات تیری فرد اعلیٰ بات تیری یک کتاب",
|
||
"CoupletIndex": 43,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 85,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ سے روے بحث کس کو غیر علام الغیوب",
|
||
"CoupletIndex": 44,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 86,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اس جگہ جبریل ساکت عقل اول لاجواب",
|
||
"CoupletIndex": 44,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 87,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جب کوئی ساقی کہیں تجھ سا بہشتی رو ملے",
|
||
"CoupletIndex": 45,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 88,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جن کو ہے کچھ ہوش وے تیرے بنیں مست و خراب",
|
||
"CoupletIndex": 45,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 89,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عنبریں گیسو ترے وا ہوں تو کھل جاتا ہے جی",
|
||
"CoupletIndex": 46,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 90,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مدعی کھاتے ہیں آپ ہی آپ یوں ہی پیچ و تاب",
|
||
"CoupletIndex": 46,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 91,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو توقع کی جگہ سب کی تجھی سے چشم داشت",
|
||
"CoupletIndex": 47,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 92,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو پناہ دہر و تو امیدگاہ شیخ و شاب",
|
||
"CoupletIndex": 47,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 93,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "لطف بے پایاں ہے تیرا سایہ گستر خلق کا",
|
||
"CoupletIndex": 48,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 94,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ایک تابش اپنے ذرے پر بھی کر اے آفتاب",
|
||
"CoupletIndex": 48,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 95,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے جہاں تیری سخا واں بحر و بر کا کیا شمار",
|
||
"CoupletIndex": 49,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 96,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جب برسنے تو لگے گنتی میں آوے کب سحاب",
|
||
"CoupletIndex": 49,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 97,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "شرح وسعت دامن دولت کی تیرے کیا کروں",
|
||
"CoupletIndex": 50,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 98,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بخش دے ہے جوہر تر پھینک دے ہے لعل ناب",
|
||
"CoupletIndex": 50,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 99,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تیری ہمت تیری جرأت تیری طاقت تیرا زور",
|
||
"CoupletIndex": 51,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 100,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو ہی ریجھے توہی بوجھے توہی دیکھے اپنی اور",
|
||
"CoupletIndex": 51,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 101,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند پنجم",
|
||
"CoupletIndex": 52,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 102,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اے بسان کعبہ تیرے طوف میں روحانیاں",
|
||
"CoupletIndex": 53,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 103,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نام تیرا حاملان عرش کا ورد زباں",
|
||
"CoupletIndex": 53,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 104,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جوش مارے فیض کا چشمہ ترا تو بحر ہے",
|
||
"CoupletIndex": 54,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 105,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "زمزم و تسنیم پھر ہیں ایک دو چقر کہاں",
|
||
"CoupletIndex": 54,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 106,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آب شرم رشک سے تیرے ستارہ صبح کا",
|
||
"CoupletIndex": 55,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 107,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "خاک تیرے آستانے کی جبین راستاں",
|
||
"CoupletIndex": 55,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 108,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا بلندی قدر کی اللہ کیا شان رفیع",
|
||
"CoupletIndex": 56,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 109,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جس جگہ تو ہے نہیں ہرگز رہ وہم و گماں",
|
||
"CoupletIndex": 56,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 110,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "زور ایسا کاہے کو بالقوت انسان ہے",
|
||
"CoupletIndex": 57,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 111,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بے مزہ ہو تو ملا دیوے زمیں و آسماں",
|
||
"CoupletIndex": 57,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 112,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "گرچہ عالم دیدہ حضرت خضر بھی ہیں آدمی",
|
||
"CoupletIndex": 58,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 113,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر نہیں ہے ان کو مطلق یاں کی صحبت کا دھیاں",
|
||
"CoupletIndex": 58,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 114,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ پہ ظل اللہ کا اطلاق شاہا راست ہے",
|
||
"CoupletIndex": 59,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 115,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چتر ہے خورشید تیرا چرخ تیرا سائباں",
|
||
"CoupletIndex": 59,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 116,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "شیر ہونا تیرا کیا سمجھے بز اخفش ہے شیخ",
|
||
"CoupletIndex": 60,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 117,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قشعریرے میں سدا رہتا ہے یاں ببر ژیاں",
|
||
"CoupletIndex": 60,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 118,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بس طلسمات جہاں کے سب عیاں ہیں تجھ پہ راز",
|
||
"CoupletIndex": 61,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 119,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "حاصل کون و مکاں تو واقف راز نہاں",
|
||
"CoupletIndex": 61,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 120,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "نور سے تو ماہ کامل قدر سے چرخ بریں",
|
||
"CoupletIndex": 62,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 121,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "حلم تیرا کوہ تیرا علم بحر بیکراں",
|
||
"CoupletIndex": 62,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 122,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا تسلط کیا تحمل کیا تمول کیا شکوہ",
|
||
"CoupletIndex": 63,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 123,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو جہاں ہو ایک واں گویا کہ ہیں دونوں جہاں",
|
||
"CoupletIndex": 63,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 124,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یہ طرح پاتے ہیں تجھ میں سب رسول اللہؐ کی",
|
||
"CoupletIndex": 64,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 125,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شبہ ہے نام خدا تو اب رسول اللہؐ کی",
|
||
"CoupletIndex": 64,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 126,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند ششم",
|
||
"CoupletIndex": 65,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 127,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اے چراغ جملہ نور خاندان مصطفےٰ",
|
||
"CoupletIndex": 66,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 128,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اے مرے والی مرے مقصود ہم نام خدا",
|
||
"CoupletIndex": 66,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 129,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے تو تو مخلوق لیکن عقل میں آتا نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 67,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 130,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیکھ کر اندیشہ تجھ کو عرش پر جاتا رہا",
|
||
"CoupletIndex": 67,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 131,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو جہاں ہے اس جگہ کیا آسماں کی قدر ہے",
|
||
"CoupletIndex": 68,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 132,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قدر تیری ہے جہاں واں گفتگو کو قدر کیا",
|
||
"CoupletIndex": 68,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 133,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "گاہ احمدؐ گہ احد گاہے علی پایا تجھے",
|
||
"CoupletIndex": 69,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 134,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہر زماں میں ہر مکاں میں شان تھی تیری جدا",
|
||
"CoupletIndex": 69,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 135,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "فرط عشق اپنے سے کیا حرف و سخن اے کام جاں",
|
||
"CoupletIndex": 70,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 136,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو ہماری آرزو ہے تو ہمارا مدعا",
|
||
"CoupletIndex": 70,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 137,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مطلب اپنا مقصد اپنا حاصل اپنی زیست کا",
|
||
"CoupletIndex": 71,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 138,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "عشق تیرا دوستی تیری فقط تیری ولا",
|
||
"CoupletIndex": 71,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 139,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ سے ہم خواہان مطلب تجھ سے ہم جویاے کام",
|
||
"CoupletIndex": 72,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 140,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "توہی یاں حاجت روا ہے تو ہی یاں مشکل کشا",
|
||
"CoupletIndex": 72,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 141,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ سا حاکم تجھ سا داور تجھ سا یاور چھوڑ کر",
|
||
"CoupletIndex": 73,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 142,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کس سے کہیے کس کنے لے جایئے پھر التجا",
|
||
"CoupletIndex": 73,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 143,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو ہے وارث تو ہے مالک تو ہے صاحب تجھ سے چشم",
|
||
"CoupletIndex": 74,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 144,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اپنے ہاں جو ہے سو تو اے شافع روز جزا",
|
||
"CoupletIndex": 74,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 145,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اعتقاد اپنا یہی یارب رہے ہنگام مرگ",
|
||
"CoupletIndex": 75,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 146,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہوں زبان و دل موافق جس گھڑی پہنچے قضا",
|
||
"CoupletIndex": 75,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 147,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دم بہ دم ہونٹھوں کے اوپر یاعلی ہو یاعلی",
|
||
"CoupletIndex": 76,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 148,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے رضامندی تو اپنی اس میں آگے جو رضا",
|
||
"CoupletIndex": 76,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 149,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم یہی فردوس سمجھے ہیں اسی کے تیں نجات",
|
||
"CoupletIndex": 77,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 150,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "رفتگان شوق سے بس اور کیا پوچھو ہو بات",
|
||
"CoupletIndex": 77,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 151,
|
||
"Position": "Single",
|
||
"Text": "بند ہفتم",
|
||
"CoupletIndex": 78,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 152,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اے امام واجب التعظیم و باب احترام",
|
||
"CoupletIndex": 79,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 153,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اے سزاے عزت و مسجود انبوہ انام",
|
||
"CoupletIndex": 79,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 154,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تیری قدر و منزلت ختم رسلؐ سے پوچھیے",
|
||
"CoupletIndex": 80,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 155,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تیری قدر و منزلت میں ہے کسی کو کیا کلام",
|
||
"CoupletIndex": 80,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 156,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ رخ پرنور سے نسبت نہیں ہے بدر کو",
|
||
"CoupletIndex": 81,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 157,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شہرگرد ایسے بہت دیکھے ہیں پھرتے ناتمام",
|
||
"CoupletIndex": 81,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 158,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دے جہاں عرض تجمل حشمت و شوکت تری",
|
||
"CoupletIndex": 82,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 159,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قیصر و فغفور واں ہوں بندگی میں جوں غلام",
|
||
"CoupletIndex": 82,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 160,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جب تری زورآوری کی معرکے میں دھوم ہو",
|
||
"CoupletIndex": 83,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 161,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سام کو تب پوچھتا ہے کون رستم ہے کدام",
|
||
"CoupletIndex": 83,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 162,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ سوا جور فلک کا کس سے بدلہ چاہیے",
|
||
"CoupletIndex": 84,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 163,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو ملیک مقتدر ہے تو عزیز ذی انتقام",
|
||
"CoupletIndex": 84,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 164,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دست بستہ اقتدا ہم سے کسو کی کب ہوئی",
|
||
"CoupletIndex": 85,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 165,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو ہی اپنا پیشوا ہے تو ہی اپنا پیش امام",
|
||
"CoupletIndex": 85,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 166,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "گرچہ کہتا ہے زبان ہند میں یہ منقبت",
|
||
"CoupletIndex": 86,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 167,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "لیک حسان عرب سے کم نہیں کچھ میرا نام",
|
||
"CoupletIndex": 86,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 168,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس ادا سے گفتگو اس حسن سے طرز سخن",
|
||
"CoupletIndex": 87,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 169,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اس فصاحت سے عبارت اس بلاغت سے کلام",
|
||
"CoupletIndex": 87,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 170,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہیں متاع نیک یاں اشعار مولاناحسن",
|
||
"CoupletIndex": 88,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 171,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یمن مدحت سے ترے پڑھتا ہے عالم صبح و شام",
|
||
"CoupletIndex": 88,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 172,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو خریداری کرے ٹک بھی تو قیمت ہو دوچند",
|
||
"CoupletIndex": 89,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 173,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یعنی ہووے جنس کاسد کا قبول خاص و عام",
|
||
"CoupletIndex": 89,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 174,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سو خدا ناکردہ ہم چشمی نہیں کرتا فقیر",
|
||
"CoupletIndex": 90,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 175,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آرزو ہوتی نہیں ہے غیبت ایمان میرؔ",
|
||
"CoupletIndex": 90,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
}
|
||
]
|
||
}
|