divan-data/poets/p160/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.4 KiB
JSON

{
"Id": 160,
"Name": "شبلی نعمانی",
"Nickname": "شبلی نعمانی",
"Description": "علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں۴ /جون ۱۸۵۷ء کو ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر ہی پر مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی- ۱۸۷۶ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا امتحان بھی پاس کیا اور وکالت بھی کی مگر اس پیشہ سے دلچسپی نہ ہونے کے سبب ترک کر دی۔ علی گڑھ گئے تو سرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی، چنانچہ فارسی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ یہیں سے شبلی نے علمی و تحقیقی زندگی کا آغاز کیا۔ پروفیسر آرنلڈ سے فرانسیسی سیکھی۔ ۱۸۹۲ء میں روم اور شام کا سفر کیا۔ ۱۸۹۸ء میں ملازمت ترک کرکے اعظم گڑھ آ گئے۔ ۱۹۱۳ء میں دار المصنفین کی بنیاد ڈالی۔ ۱۹۱۴ء میں انتقال ہوا۔",
"FullUrl": "/p160",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1274,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1332,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1857,
"DeathYearCE": 1914,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}