divan-data/poets/p54/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.3 KiB
JSON

{
"Id": 54,
"Name": "برق دہلوی",
"Nickname": "برق دہلوی",
"Description": "برق دہلوی کا اصل نام منشی مہاراج بہادر تھا اور تخلص برق دہلوی تھا۔ آپ کی پیدائش جولائی ۱۸۸۴ء میں دہلی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد منشی ہر نرائن داس حسرت بھی ایک شاعر تھے اور ان کے نانا رائے دولت رام عبرتؔ،ذوق دہلوی کے تلامذہ تھے۔ بچپن سے ہی برق صاحب کی طبیعت شاعری کی طرف مائل تھی اور بی اے کرنے کے ساتھ فارسی میں منشی فاضل کا امتحان پاس کیا تھا۔ برق کی پہلی نظم ۱۹۰۸ء میں رسالہ زبان میں شائع ہوئی تھی۔ ان کے دو مجموعات کلام ہیں : مطلع انوار جو ۱۹۲۹ء\nمیں شائع ہوا اور حرف ناتمام نامی مجموعہ جو ۱۹۴۱ء میں شائع ہوا تھا۔\nبرق دہلوی کی وفات پانی پت میں ۱۹۳۶ء میں ہوئی تھی۔",
"FullUrl": "/p54",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1301,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1355,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1884,
"DeathYearCE": 1936,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}