Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
17 lines
1.4 KiB
JSON
17 lines
1.4 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 234,
|
||
"Name": "مجید لاہوری",
|
||
"Nickname": "مجید لاہوری",
|
||
"Description": "مزاح نگار، حاشیہ نویس مجید لاہوری ۱۹۱۳ میں گجرات (پنجاب) میں پیدا ھوئے۔ ان کا اصل نام عبد المجید چوہان تھا۔\n۱۹۳۸ میں لاہور کے روزنامہ \" انقلاب\"سے اپنے صحافتی کیریئر کی شروعات کی۔، . اس کے بعد انھوں نے کئی اخبارات میں کام کیا ۱۹۴۷ میں مجید لاہوری کراچی منتقل اور انجم، انصاف اور خورشید کے لیے کالم لکھے۔\nمجید لاہوری اپنے کالم لکھنے کے ساتھ ساتھ اکتوبر ۱۹۴۸. میں روزنامہ جنگ کراچی میں اپنے کالم \"حرف و حکایت\" لکھنا شروع کیا۔ مجید لاہوری بھی ایک پندرہ روزہ رسالہ \"نمک دان \"جاری کیا۔- ۲۶ جون، ۱۹۵۷ میں وزن بڑھ جانے اور کثرت شراب نوشی سے ان کی موت واقع ھوئی۔ وہ اپنی موت تک روزنامہ \"جنگ \"کے ساتھ منسلک رہے ۔",
|
||
"FullUrl": "/p234",
|
||
"ImageUrl": null,
|
||
"BirthYearInLHijri": 1331,
|
||
"ValidBirthDate": true,
|
||
"DeathYearInLHijri": 1377,
|
||
"ValidDeathDate": true,
|
||
"BirthYearCE": 1913,
|
||
"DeathYearCE": 1957,
|
||
"BirthPlace": null,
|
||
"DeathPlace": null
|
||
}
|