divan-data/poets/p231/_cat.json
Anas Rashid b9c03d7f85 Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
1.3 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 616,
"PoetId": 231,
"ParentId": null,
"Title": "ماہ لقا بائی",
"FullUrl": "/p231",
"Description": "ماہ لقا بائی چنداؔ (پیدائش: ۷ اپریل ۱۷۶۸ء– وفات: اگست ۱۸۲۴ء) اردو زبان کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ تھی۔ ماہ لقا بائی کا تخلص چندا تھا۔ ماہ لقا کا شمار حیدرآباد، دکن کے اردو زبان کے اولین شعرا میں کیا جاتا ہے۔ اٹھارہویں صدی عیسوی میں ماہ لقا کی شاعری نے اردو زبان کی شاعری کے دبستان دکنی کو نیا فروغ دیا۔ ۱۸۲۴ء میں ماہ لقا کے اُردو دیوان کی اشاعت کے بعد اُسے اردو زبان کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ کا مقام حاصل ہوا۔ جنوبی ہند میں اردو زبان کے فروغ میں ماہ لقا کی شاعری سنگ میل کا درجہ رکھتی ہے۔ شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ نظام حیدرآباد کے دربار سے بھی وابستہ رہی۔ ۱۸۲۴ء میں ماہ لقا کا انتقال ہوا۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 617,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p231/ghazal"
}
],
"Poems": []
}