1459 lines
54 KiB
JSON
1459 lines
54 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 4973,
|
||
"CatId": 477,
|
||
"Title": "شامت الیکشن",
|
||
"FullTitle": "ظریف لکھنوی » مزاحیہ » شامت الیکشن",
|
||
"FullUrl": "/p178/c477/sh4973",
|
||
"RhymeLetters": null,
|
||
"SourceName": "ویکی ماخذ",
|
||
"SourceUrlSlug": "wikisource",
|
||
"SourceUrl": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B4%D8%A7%D9%85%D8%AA_%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D8%B4%D9%86",
|
||
"Language": "ur-PK",
|
||
"PoemSummary": null,
|
||
"Metre": null,
|
||
"Sections": [
|
||
{
|
||
"Index": 0,
|
||
"Number": 1,
|
||
"SectionType": "WholePoem",
|
||
"VerseType": "First",
|
||
"RhymeLetters": null,
|
||
"PlainText": "واہ بی میونسپلٹی جان کیا کہنا ترا\r\nتو چچی لیلیٰ کی عاشق تیرا مجنوں کا چچا\r\nاپنی خودداری کو کھو کر تجھ پہ جو شیدا ہوا\r\nبے خودی میں یہ زبان حال سے کہتے سنا\r\nبسکہ دیوانہ شدم عقل رسا درکار نیست\r\nعاشق میونسپلٹی راحیا درکار نیست\r\nتیرا خواہش مند ہر قید لیاقت سے بری\r\nجس کا جی چاہے لڑے اور لڑ کے لے لے ممبری\r\nعہد آزادی نے ایسی ڈال دی ہے ابتری\r\nاب تو ہر تانیث اور تذکیر میں ہے ہمسری\r\nتجھ کو کیا رنڈی ہے کوئی یا کہ رنڈی باز ہے\r\nتیرا دروازہ کس و ناکس کے اوپر باز ہے\r\nجمع کر دے قرض ہی لے کر ضمانت کے پچاس\r\nدور ہوتی جائے غیرت جب الیکشن آئے پاس\r\nووٹروں کے ہاتھ جوڑے خوب ہو کر بد حواس\r\nگڑگڑا کر ہر کس و ناکس سے ہو یہ التماس\r\nرہن پرچے کے عوض عزت مری کر لیجیے\r\nاپنے بچوں کا تصدق ووٹ مجھ کو دیجیے\r\nسنیے اک صاحب کا قصہ جب ہوئی شامت سوار\r\nیہ ضمانت کر کے داخل بن گئے امیدوار\r\nچھوڑ پیشہ ترک فرمایا جو کچھ تھا کاروبار\r\nکچھ اثاث البیت بیچا کچھ لیا سودی ادھار\r\nمضطرب رہتے تھے یہ نام آوری کے واسطے\r\nگھر سے نکلے ووٹ لینے ممبری کے واسطے\r\nسب سے پہلے ان کو جس ووٹر کے گھر جانا پڑا\r\nشیخ بدھو نام تھا اور تھا جلاہا قوم کا\r\nدھوتی باندھے مرزئی پہنے تنا بیٹھا ہوا\r\nاک سڑی مٹی کا حقہ پی رہا تھا کج ادا\r\nجاتے ہی تسلیم کی جب اس کو با صد احترام\r\nمنہ کو ٹیڑھا کر کے بولا کو ہے بالیکم سلام\r\nبولے یہ پہلے نہ آیا میں ہوا اتنا قصور\r\nشیخ بدھو آپ مجھ پر رحم فرمائیں حضور\r\nآپ کو والد کہا کرتے تھے بھائی اب سے دور\r\nمیں بھتیجا آپ کا ہوں ووٹ لے لونگا ضرور\r\nبولے بدھو کا کہیو ہم کہکا کہکا بوٹ دےای\r\nبوٹ پہیے او جو ترتے ہمکا دس کا نوٹ دےای\r\nجب سرتے دار بولا لائے ہو کونو گواہ\r\nہم کہا سسرا جمادروا کہس ہم کا تباہ\r\nہم جلاہا آپ کے اور آپ ٹھہرے بادشاہ\r\nکون کہہ کے سامنے موتت ہے صاحب واہ واہ\r\nہنس کے کہہ دینیں مجھڑ سیکھ جی جاؤ بری\r\nرہ گئی منہ ہائے کے سب لمبرن کی لمبری\r\nسن لیو ساری کتھا دیہو کہ ناہیں یہ بتاؤ\r\nبوٹ مانگے آئے ہو ہم سے تو ہم کا کچھ دلاؤ\r\nکر چکن بکواس اب بھیا نہ ہمرا موڑ کھاؤ\r\nکہہ دیا بس کہہ دیا اب جاؤ چپے گھر کا جاؤ\r\nجو رکم تم سے کہا سب پیشگی لے لیب ہم\r\nبوٹ دے موٹر پہ لے جہیو تو ہاں دے ویب ہم\r\nجب میاں بدھو کے تیور اس قدر دیکھے کڑے\r\nدہنے بائیں دیکھ جھٹ قدموں پہ اس کے گر پڑے\r\nدل میں پچھتائے کہ آخر کیوں ہوئے تھے ہم کھڑے\r\nکہیے ایسے جاہلوں سے کیا کوئی کشتی لڑے\r\nآبرو کے ساتھ دے کر پانچ راضی کر لیا\r\nکامیابی پر ہوئے خوش تاؤ مونچھوں پر دیا\r\nآگے بڑھ کر ایک حضرت کا ہوا پھر سامنا\r\nان سے جا کر اس طرح کی عرض با صد التجا\r\nبندہ پرور ایک مذہب ہے ہمارا آپ کا\r\nووٹ دیجے گا جو مجھ کو آپ خوش ہوگا خدا\r\nہیں مرے حلقے میں جو جو میرے مذہب کے خلاف\r\nدیکھیے ممبر ذرا ہو لوں تو کر دوں سب کو صاف\r\nمہتران کے در پہ جھاڑو دینے آئے کیا مجال\r\nاور سقا مشک سے نالی دھلائے کیا مجال\r\nٹیکس گھر وارے کا ان پر بندھ نا جائے کیا مجال\r\nلے لیں بمبا گھر میں بے میٹر لگائے کیا مجال\r\nناچ تگنی کا انہیں اب میں نچاؤں گا حضور\r\nدیکھے کس کس طرح ان کو ستاؤں گا حضور\r\nخوش ہوئے سن کر جناب مولوئی مکتبی\r\nہاتھ پھیرا ریش پر اور اس طرح تقریر کی\r\nآپ اس کے اہل ہیں میری نظر میں واقعی\r\nذات سامی کو سمجھتا ہوں میں فخر ممبری\r\nمحترم میں وعدہ قبل از وقت کر سکتا نہیں\r\nفرض ہے ایفائے وعدہ پھر مکر سکتا نہیں\r\nاس میں اک اشکال شرعی اور بھی ہے کیا کہوں\r\nمیں اعانت آپ کی بالفرض قرطاساً کروں\r\nرائے تو اپنی ہبہ کر دوں عوض کچھ بھی نہ لوں\r\nکیوں بدل ضائع کروں کس واسطے مسرف بنوں\r\nجانتا ہوں یہ کہ میری رائے ہے کتنی وقیع\r\nمفت ضائع کیوں کروں جب میں نہیں ہو مستطیع\r\nحسب خواہش گر بدل مجھ کو عطا کر دیں جناب\r\nکیا عجب پیش خدا ماجور بھی ہوں اور مثاب\r\nمیں نے دکھلا دی حدود شرع میں راہ ثواب\r\nمیرے معروضات کو فرمائیے گر مستجاب\r\nرائے دے دینے میں احقر کو تامل کچھ نہ ہو\r\nخود کروں تعجیل حتماً پھر تساہل کچھ نہ ہو\r\nرائے دے دوں گا عوض میں آپ کو خمسین کے\r\nاتنے ہی ملتے ہیں مجھ کو وعظ کے تلقین کے\r\nحضرت والا تو خود پابند ہیں آئین کے\r\nاس سے کم دینا مرادف ہے مری توہین کے\r\nہاں یہ ممکن ہے کہ کچھ تقلیل فرما دیجئے\r\nہے یہ کار خیر اب تعجیل فرما دیجئے\r\nخلص احباب سے کیوں استشارہ کیجئے\r\nراز پوشیدہ رہے کیوں آشکارہ کیجئے\r\nسب سے اچھا ہے ذرا زحمت گوارا کیجئے\r\nلیجئے تسبیح مجھ سے استخارہ کیجئے\r\nعرض کی ہے میں نے جو اتنی رقم پر دیکھیے\r\nمنع جب آئے تو پھر کچھ اس سے کم پر دیکھیے\r\nیہ نہایت کائیں تھے دل میں یہ بولے سوچ کے\r\nشکل تو اچھی ہے پر زیبا نہیں میرے لیے\r\nاستخارہ میں کروں کیا آپ کے ہوتے ہوئے\r\nکرتا ہوں نیت تو میں آپ استخارہ کیجیے\r\nنیت ان کے دل میں تھی تسبیح ان کے ہاتھ میں\r\nچوہا اپنی گھات میں تھا بلی اپنی گھات میں\r\nمنع آیہ استخارہ چھوٹتے ہی پہلی بار\r\nمولوی صاحب کے چہرے پر ہوا کچھ انتر جار\r\nپھر جو دیکھا واجب آیہ ہو بے اختیار\r\nپوچھا نیت کس قدر پر کی تھی بہر خاکسار\r\nبولے نیت دس پہ کی تھی لیجیے بندہ نواز\r\nکامیابی کی دعا فرمائیے بعد از نماز\r\nاس جگہ سے اٹھ کے گھر پر ایک صاحب کے لیے\r\nدس برس ناکام رہنے پر ہوئے تھے جو بی اے\r\nریلوے میں تھے ملازم خود بھی تھے چلتے ہوئے\r\nآپ کی تنخواہ تو کم ٹھاٹھ تھے لیکن بڑے\r\nانگلش اسٹائل پہ رہنے کا جو ان کو شوق تھا\r\nبوٹ بیٹری پاؤں کی کالر گلے کا طوق تھا\r\nپھوس کے چھپر میں رہتے تھے یہ اس سامان سے\r\nاور فرنیچر تو خارج ان کے تھا امکان سے\r\nٹوٹی پھوٹی کرسیاں لے کر کسی دوکان سے\r\nبیٹھتے تھے ان پہ چھپر میں نہایت شان ثے\r\nنام اک تختی پہ لکھ رکھا تھا یوں بہر وقار\r\nمسٹر ابراہام بی اے ٹی ٹی سی ای آئی آر\r\nدیکھ کر صورت کو ان کی اس طرح کہنے لگے\r\nآئی ایم ویری بزی میک ہیسٹ جلدی بولئے\r\nپھر ادھر ٹہلے ادھر ٹہلے گھڑی کو دیکھ کر\r\nاپنے کتے سے کہا کم سون ان سے گو اوے\r\nپھر کہاں یو آر کنڈیڈیٹ بٹ نو بولڈ مین\r\nتم کو اپنی ووٹ کیسے دے گا صاحب اولڈ مین\r\nچونکہ کنڈیڈیٹ انگریزی سمجھتے ہی نہ تھے\r\nگڑگڑا کر اس طرح صاحب ثے فرمانے لگے\r\nیہ تو ممکن ہی نہیں ہے آپ پیدل جائیے\r\nمیں نے موٹر مانگ لی ہے آپ ہی کے واسطے\r\nاور کیوں کر اس طرح چلیے گا مجھ کو دینے ووٹ\r\nکیجے پاکٹ بک پہ تاریخ الیکشن جلد نوٹ\r\nبات انگریزی نما اردو میں یوں صاحب نے کی\r\nہم کہا انگلش میں ٹم سمجھا نہیں او آئی سی\r\nدیکھو اپنی ووٹ رکھنی مانگٹا ہے ہم فری\r\nکس کو دے گا پہلے بٹلانے نہیں سکٹا کوئی\r\nہم سٹی فادر نہیں تم کو بنانا مانگٹا\r\nڈی ایم پھر موٹر پہ ہم کاہے کو جانا مانگٹا\r\nہو کے جب مایوس یہ پلٹے وہاں سے منہ بنائے\r\nدل میں کہتے تھے کہ ان کا ووٹ تو جانا ہے ہائے\r\nسال بھر پہلے بڑے دن میں جو ڈالی دے تو پائے\r\nاب بجز اس کے کوئی صورت نہیں بنتی بنائے\r\nفیس دے کر نرس اک بہر سفارش لاؤں گا\r\nچل گیا چکمہ تو ان سے ووٹ پھر لے جاؤں گا\r\nپھر بڑھے آگے یہاں سے ووٹ کے ارمان میں\r\nگھس پڑے یہ ایک بز قصاب کی دوکان میں\r\nنثر میں پڑھ کر قصیدہ پہلے اس کی شان میں\r\nچاہتے تھے یہ کہیں کچھ شیخ جی کے کان میں\r\nیوں کنوتی کو بدل کر شیخ صاحب نے کہا\r\nسنیے حجرت ہم لگی لپٹی نہیں رکھتے جرا\r\nچودھری نے کل کہا تھا ہم سے اے بھیا سکور\r\nسیکھ منے جس کو کہہ دیں بوٹ دے دینا جرور\r\nپر مناہی کر گئے جب مولبی عبدل گفور\r\nراپھجی کو بوٹ دے سکتے نہیں ہم تو حجور\r\nسنتے ہیں کران میں فرما گئے تھے کھد رسول\r\nدین کی جب بات ٹھہری دکھل دینا بے پھجول\r\nواں کتب الدین بھی کہتے تھے سچی ہے یہ بات\r\nگیر مجھب والے کو لمبر بنانا باہیات\r\nسیکھ جی مجھب تمہارا اور ان کی اور جات\r\nہو کے لمبر وہ کھدا جانے کریں کیا واردات\r\nہاں کوئی مجھب کا اپنے ہو تو اس کو بوٹ دو\r\nجب تمہیں موکا ملے ایسوں کو بھیا چوٹ دو\r\nان کو بز قصاب نے جب دے دیا روکھا جواب\r\nیہ اٹھے دوکان سے مایوس با چشم پر آب\r\nاپنے ورکر سے کہا جا کر کہ سنیے تو جناب\r\nآپ ہی تدبیر اب کچھ کیجیے اس کی شتاب\r\nصرف کی پروا نہیں جو ہو مناسب کیجیے\r\nشیخ جی کے ووٹ کو لیکن نہ جانے دیجیے\r\nدل میں ورکر خوش ہوئے کہنے لگے باصد سرور\r\nاس طرف سے آپ بالکل مطمئن رہیے حضور\r\nاور لوگوں سے زیادہ صرف تو ہوگا ضرور\r\nتو سہی جب آپ ہی کو ووٹ دیں عبدالشکور\r\nپیر لوٹن شاہ کی خدمت میں جاتا ہوں ابھی\r\nحکم ان کا شیخ جی کے پاس لاتا ہوں ابھی\r\nپیر لوٹن شاہ تھے اک خاندانی تکیہ دار\r\nآنکھ میں سرمہ کئی رتی گلے میں چند ہار\r\nریش اقدس پان کے دھبوں سے رشک لالہ زار\r\nگیروا کرتا گلے میں ہاتھ میں اک پشت خار\r\nزرد تہمد پاؤں میں لکڑی کی اونچی سی کھڑاؤں\r\nگھومتے پھرتے تھے یونہی شہر شہر اور گاؤں گاؤں\r\nپہنچے ورکر ان کی خدمت میں بہ تعجیل تمام\r\nدو روپے نذرانے کے دے کر کیا جھک کر سلام\r\nعرض کی ہیں آپ تو حاجت روائے خاص و عام\r\nشیخ جی کا ووٹ دلوا دیجئے بس ہے یہ کام\r\nچونکہ حضرت کی ہیں بیعت میں میاں عبدالشکور\r\nآپ فرما دیں اگر تو ووٹ دے دیں گے ضرور\r\nآپ کی دعوت کا کل گھر پر کروں گا انتظام\r\nشیخ جی کو بھی بلا لوں گا وہیں پر وقت شام\r\nتذکرے میں ووٹ کا چھیڑوں گا مابین طعام\r\nآپ ان کو حکم دے دیں گے تو ہو جائے گا کام\r\nبولے لوٹن شاہ بابا خوش رہو دعوت قبول\r\nہم فقیروں کی دعا سے ہوگا سب مطلب حصول\r\nمختصر سے ابتدائی واقعے جو کچھ لکھے\r\nکیا عجب کافی ہوں یہ پبلک کی عبرت کے لیے\r\nاس طرح کے ووٹر اور ممبر ہوں جب اس قسم کے\r\nکہیے اس میونسپلٹی سے کسے راحت ملے\r\nساکنان شہر اب ہشیار ہونا چاہیئے\r\nممبر اور ووٹر کا کچھ معیار ہونا چاہیئے\r\nختم بھی کر دو ظریفؔ اب تم بیان ممبری\r\nتا بہ کے آخر رہوگے قصہ خوان ممبری\r\nخواب سے چونکیں ذرا جب سر گران ممبری\r\nپھر سنا دینا انہیں تم داستان ممبری\r\nاب سمند فکر کی باگ اور جانب موڑ دو\r\nسونے والے سو گئے قصہ ادھورا چھوڑ دو",
|
||
"HtmlText": null,
|
||
"PoemFormat": null,
|
||
"Language": "ur-PK",
|
||
"CoupletsCount": 102
|
||
}
|
||
],
|
||
"Verses": [
|
||
{
|
||
"VOrder": 1,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "واہ بی میونسپلٹی جان کیا کہنا ترا",
|
||
"CoupletIndex": 0,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 2,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو چچی لیلیٰ کی عاشق تیرا مجنوں کا چچا",
|
||
"CoupletIndex": 0,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 3,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اپنی خودداری کو کھو کر تجھ پہ جو شیدا ہوا",
|
||
"CoupletIndex": 1,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 4,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بے خودی میں یہ زبان حال سے کہتے سنا",
|
||
"CoupletIndex": 1,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 5,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بسکہ دیوانہ شدم عقل رسا درکار نیست",
|
||
"CoupletIndex": 2,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 6,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "عاشق میونسپلٹی راحیا درکار نیست",
|
||
"CoupletIndex": 2,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 7,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تیرا خواہش مند ہر قید لیاقت سے بری",
|
||
"CoupletIndex": 3,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 8,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جس کا جی چاہے لڑے اور لڑ کے لے لے ممبری",
|
||
"CoupletIndex": 3,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 9,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عہد آزادی نے ایسی ڈال دی ہے ابتری",
|
||
"CoupletIndex": 4,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 10,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اب تو ہر تانیث اور تذکیر میں ہے ہمسری",
|
||
"CoupletIndex": 4,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 11,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تجھ کو کیا رنڈی ہے کوئی یا کہ رنڈی باز ہے",
|
||
"CoupletIndex": 5,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 12,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تیرا دروازہ کس و ناکس کے اوپر باز ہے",
|
||
"CoupletIndex": 5,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 13,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جمع کر دے قرض ہی لے کر ضمانت کے پچاس",
|
||
"CoupletIndex": 6,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 14,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دور ہوتی جائے غیرت جب الیکشن آئے پاس",
|
||
"CoupletIndex": 6,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 15,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ووٹروں کے ہاتھ جوڑے خوب ہو کر بد حواس",
|
||
"CoupletIndex": 7,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 16,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گڑگڑا کر ہر کس و ناکس سے ہو یہ التماس",
|
||
"CoupletIndex": 7,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 17,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "رہن پرچے کے عوض عزت مری کر لیجیے",
|
||
"CoupletIndex": 8,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 18,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اپنے بچوں کا تصدق ووٹ مجھ کو دیجیے",
|
||
"CoupletIndex": 8,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 19,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سنیے اک صاحب کا قصہ جب ہوئی شامت سوار",
|
||
"CoupletIndex": 9,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 20,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یہ ضمانت کر کے داخل بن گئے امیدوار",
|
||
"CoupletIndex": 9,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 21,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "چھوڑ پیشہ ترک فرمایا جو کچھ تھا کاروبار",
|
||
"CoupletIndex": 10,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 22,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کچھ اثاث البیت بیچا کچھ لیا سودی ادھار",
|
||
"CoupletIndex": 10,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 23,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مضطرب رہتے تھے یہ نام آوری کے واسطے",
|
||
"CoupletIndex": 11,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 24,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گھر سے نکلے ووٹ لینے ممبری کے واسطے",
|
||
"CoupletIndex": 11,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 25,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سب سے پہلے ان کو جس ووٹر کے گھر جانا پڑا",
|
||
"CoupletIndex": 12,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 26,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شیخ بدھو نام تھا اور تھا جلاہا قوم کا",
|
||
"CoupletIndex": 12,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 27,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دھوتی باندھے مرزئی پہنے تنا بیٹھا ہوا",
|
||
"CoupletIndex": 13,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 28,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اک سڑی مٹی کا حقہ پی رہا تھا کج ادا",
|
||
"CoupletIndex": 13,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 29,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جاتے ہی تسلیم کی جب اس کو با صد احترام",
|
||
"CoupletIndex": 14,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 30,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "منہ کو ٹیڑھا کر کے بولا کو ہے بالیکم سلام",
|
||
"CoupletIndex": 14,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 31,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بولے یہ پہلے نہ آیا میں ہوا اتنا قصور",
|
||
"CoupletIndex": 15,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 32,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شیخ بدھو آپ مجھ پر رحم فرمائیں حضور",
|
||
"CoupletIndex": 15,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 33,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آپ کو والد کہا کرتے تھے بھائی اب سے دور",
|
||
"CoupletIndex": 16,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 34,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "میں بھتیجا آپ کا ہوں ووٹ لے لونگا ضرور",
|
||
"CoupletIndex": 16,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 35,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بولے بدھو کا کہیو ہم کہکا کہکا بوٹ دےای",
|
||
"CoupletIndex": 17,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 36,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بوٹ پہیے او جو ترتے ہمکا دس کا نوٹ دےای",
|
||
"CoupletIndex": 17,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 37,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جب سرتے دار بولا لائے ہو کونو گواہ",
|
||
"CoupletIndex": 18,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 38,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہم کہا سسرا جمادروا کہس ہم کا تباہ",
|
||
"CoupletIndex": 18,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 39,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم جلاہا آپ کے اور آپ ٹھہرے بادشاہ",
|
||
"CoupletIndex": 19,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 40,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کون کہہ کے سامنے موتت ہے صاحب واہ واہ",
|
||
"CoupletIndex": 19,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 41,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہنس کے کہہ دینیں مجھڑ سیکھ جی جاؤ بری",
|
||
"CoupletIndex": 20,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 42,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "رہ گئی منہ ہائے کے سب لمبرن کی لمبری",
|
||
"CoupletIndex": 20,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 43,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سن لیو ساری کتھا دیہو کہ ناہیں یہ بتاؤ",
|
||
"CoupletIndex": 21,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 44,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بوٹ مانگے آئے ہو ہم سے تو ہم کا کچھ دلاؤ",
|
||
"CoupletIndex": 21,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 45,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کر چکن بکواس اب بھیا نہ ہمرا موڑ کھاؤ",
|
||
"CoupletIndex": 22,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 46,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہہ دیا بس کہہ دیا اب جاؤ چپے گھر کا جاؤ",
|
||
"CoupletIndex": 22,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 47,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جو رکم تم سے کہا سب پیشگی لے لیب ہم",
|
||
"CoupletIndex": 23,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 48,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بوٹ دے موٹر پہ لے جہیو تو ہاں دے ویب ہم",
|
||
"CoupletIndex": 23,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 49,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جب میاں بدھو کے تیور اس قدر دیکھے کڑے",
|
||
"CoupletIndex": 24,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 50,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دہنے بائیں دیکھ جھٹ قدموں پہ اس کے گر پڑے",
|
||
"CoupletIndex": 24,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 51,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دل میں پچھتائے کہ آخر کیوں ہوئے تھے ہم کھڑے",
|
||
"CoupletIndex": 25,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 52,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہیے ایسے جاہلوں سے کیا کوئی کشتی لڑے",
|
||
"CoupletIndex": 25,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 53,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آبرو کے ساتھ دے کر پانچ راضی کر لیا",
|
||
"CoupletIndex": 26,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 54,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کامیابی پر ہوئے خوش تاؤ مونچھوں پر دیا",
|
||
"CoupletIndex": 26,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 55,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آگے بڑھ کر ایک حضرت کا ہوا پھر سامنا",
|
||
"CoupletIndex": 27,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 56,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ان سے جا کر اس طرح کی عرض با صد التجا",
|
||
"CoupletIndex": 27,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 57,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بندہ پرور ایک مذہب ہے ہمارا آپ کا",
|
||
"CoupletIndex": 28,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 58,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ووٹ دیجے گا جو مجھ کو آپ خوش ہوگا خدا",
|
||
"CoupletIndex": 28,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 59,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہیں مرے حلقے میں جو جو میرے مذہب کے خلاف",
|
||
"CoupletIndex": 29,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 60,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیکھیے ممبر ذرا ہو لوں تو کر دوں سب کو صاف",
|
||
"CoupletIndex": 29,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 61,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مہتران کے در پہ جھاڑو دینے آئے کیا مجال",
|
||
"CoupletIndex": 30,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 62,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اور سقا مشک سے نالی دھلائے کیا مجال",
|
||
"CoupletIndex": 30,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 63,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ٹیکس گھر وارے کا ان پر بندھ نا جائے کیا مجال",
|
||
"CoupletIndex": 31,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 64,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "لے لیں بمبا گھر میں بے میٹر لگائے کیا مجال",
|
||
"CoupletIndex": 31,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 65,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ناچ تگنی کا انہیں اب میں نچاؤں گا حضور",
|
||
"CoupletIndex": 32,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 66,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیکھے کس کس طرح ان کو ستاؤں گا حضور",
|
||
"CoupletIndex": 32,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 67,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خوش ہوئے سن کر جناب مولوئی مکتبی",
|
||
"CoupletIndex": 33,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 68,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہاتھ پھیرا ریش پر اور اس طرح تقریر کی",
|
||
"CoupletIndex": 33,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 69,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آپ اس کے اہل ہیں میری نظر میں واقعی",
|
||
"CoupletIndex": 34,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 70,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ذات سامی کو سمجھتا ہوں میں فخر ممبری",
|
||
"CoupletIndex": 34,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 71,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "محترم میں وعدہ قبل از وقت کر سکتا نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 35,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 72,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "فرض ہے ایفائے وعدہ پھر مکر سکتا نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 35,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 73,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس میں اک اشکال شرعی اور بھی ہے کیا کہوں",
|
||
"CoupletIndex": 36,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 74,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "میں اعانت آپ کی بالفرض قرطاساً کروں",
|
||
"CoupletIndex": 36,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 75,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "رائے تو اپنی ہبہ کر دوں عوض کچھ بھی نہ لوں",
|
||
"CoupletIndex": 37,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 76,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیوں بدل ضائع کروں کس واسطے مسرف بنوں",
|
||
"CoupletIndex": 37,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 77,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جانتا ہوں یہ کہ میری رائے ہے کتنی وقیع",
|
||
"CoupletIndex": 38,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 78,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مفت ضائع کیوں کروں جب میں نہیں ہو مستطیع",
|
||
"CoupletIndex": 38,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 79,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "حسب خواہش گر بدل مجھ کو عطا کر دیں جناب",
|
||
"CoupletIndex": 39,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 80,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیا عجب پیش خدا ماجور بھی ہوں اور مثاب",
|
||
"CoupletIndex": 39,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 81,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "میں نے دکھلا دی حدود شرع میں راہ ثواب",
|
||
"CoupletIndex": 40,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 82,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "میرے معروضات کو فرمائیے گر مستجاب",
|
||
"CoupletIndex": 40,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 83,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "رائے دے دینے میں احقر کو تامل کچھ نہ ہو",
|
||
"CoupletIndex": 41,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 84,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "خود کروں تعجیل حتماً پھر تساہل کچھ نہ ہو",
|
||
"CoupletIndex": 41,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 85,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "رائے دے دوں گا عوض میں آپ کو خمسین کے",
|
||
"CoupletIndex": 42,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 86,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اتنے ہی ملتے ہیں مجھ کو وعظ کے تلقین کے",
|
||
"CoupletIndex": 42,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 87,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "حضرت والا تو خود پابند ہیں آئین کے",
|
||
"CoupletIndex": 43,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 88,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اس سے کم دینا مرادف ہے مری توہین کے",
|
||
"CoupletIndex": 43,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 89,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہاں یہ ممکن ہے کہ کچھ تقلیل فرما دیجئے",
|
||
"CoupletIndex": 44,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 90,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے یہ کار خیر اب تعجیل فرما دیجئے",
|
||
"CoupletIndex": 44,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 91,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خلص احباب سے کیوں استشارہ کیجئے",
|
||
"CoupletIndex": 45,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 92,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "راز پوشیدہ رہے کیوں آشکارہ کیجئے",
|
||
"CoupletIndex": 45,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 93,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سب سے اچھا ہے ذرا زحمت گوارا کیجئے",
|
||
"CoupletIndex": 46,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 94,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "لیجئے تسبیح مجھ سے استخارہ کیجئے",
|
||
"CoupletIndex": 46,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 95,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عرض کی ہے میں نے جو اتنی رقم پر دیکھیے",
|
||
"CoupletIndex": 47,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 96,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "منع جب آئے تو پھر کچھ اس سے کم پر دیکھیے",
|
||
"CoupletIndex": 47,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 97,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یہ نہایت کائیں تھے دل میں یہ بولے سوچ کے",
|
||
"CoupletIndex": 48,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 98,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شکل تو اچھی ہے پر زیبا نہیں میرے لیے",
|
||
"CoupletIndex": 48,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 99,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "استخارہ میں کروں کیا آپ کے ہوتے ہوئے",
|
||
"CoupletIndex": 49,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 100,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کرتا ہوں نیت تو میں آپ استخارہ کیجیے",
|
||
"CoupletIndex": 49,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 101,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "نیت ان کے دل میں تھی تسبیح ان کے ہاتھ میں",
|
||
"CoupletIndex": 50,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 102,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چوہا اپنی گھات میں تھا بلی اپنی گھات میں",
|
||
"CoupletIndex": 50,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 103,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "منع آیہ استخارہ چھوٹتے ہی پہلی بار",
|
||
"CoupletIndex": 51,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 104,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مولوی صاحب کے چہرے پر ہوا کچھ انتر جار",
|
||
"CoupletIndex": 51,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 105,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پھر جو دیکھا واجب آیہ ہو بے اختیار",
|
||
"CoupletIndex": 52,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 106,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پوچھا نیت کس قدر پر کی تھی بہر خاکسار",
|
||
"CoupletIndex": 52,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 107,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بولے نیت دس پہ کی تھی لیجیے بندہ نواز",
|
||
"CoupletIndex": 53,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 108,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کامیابی کی دعا فرمائیے بعد از نماز",
|
||
"CoupletIndex": 53,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 109,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس جگہ سے اٹھ کے گھر پر ایک صاحب کے لیے",
|
||
"CoupletIndex": 54,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 110,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دس برس ناکام رہنے پر ہوئے تھے جو بی اے",
|
||
"CoupletIndex": 54,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 111,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ریلوے میں تھے ملازم خود بھی تھے چلتے ہوئے",
|
||
"CoupletIndex": 55,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 112,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آپ کی تنخواہ تو کم ٹھاٹھ تھے لیکن بڑے",
|
||
"CoupletIndex": 55,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 113,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "انگلش اسٹائل پہ رہنے کا جو ان کو شوق تھا",
|
||
"CoupletIndex": 56,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 114,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بوٹ بیٹری پاؤں کی کالر گلے کا طوق تھا",
|
||
"CoupletIndex": 56,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 115,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پھوس کے چھپر میں رہتے تھے یہ اس سامان سے",
|
||
"CoupletIndex": 57,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 116,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اور فرنیچر تو خارج ان کے تھا امکان سے",
|
||
"CoupletIndex": 57,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 117,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ٹوٹی پھوٹی کرسیاں لے کر کسی دوکان سے",
|
||
"CoupletIndex": 58,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 118,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بیٹھتے تھے ان پہ چھپر میں نہایت شان ثے",
|
||
"CoupletIndex": 58,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 119,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "نام اک تختی پہ لکھ رکھا تھا یوں بہر وقار",
|
||
"CoupletIndex": 59,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 120,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مسٹر ابراہام بی اے ٹی ٹی سی ای آئی آر",
|
||
"CoupletIndex": 59,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 121,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دیکھ کر صورت کو ان کی اس طرح کہنے لگے",
|
||
"CoupletIndex": 60,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 122,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آئی ایم ویری بزی میک ہیسٹ جلدی بولئے",
|
||
"CoupletIndex": 60,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 123,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پھر ادھر ٹہلے ادھر ٹہلے گھڑی کو دیکھ کر",
|
||
"CoupletIndex": 61,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 124,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اپنے کتے سے کہا کم سون ان سے گو اوے",
|
||
"CoupletIndex": 61,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 125,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پھر کہاں یو آر کنڈیڈیٹ بٹ نو بولڈ مین",
|
||
"CoupletIndex": 62,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 126,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تم کو اپنی ووٹ کیسے دے گا صاحب اولڈ مین",
|
||
"CoupletIndex": 62,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 127,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "چونکہ کنڈیڈیٹ انگریزی سمجھتے ہی نہ تھے",
|
||
"CoupletIndex": 63,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 128,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گڑگڑا کر اس طرح صاحب ثے فرمانے لگے",
|
||
"CoupletIndex": 63,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 129,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یہ تو ممکن ہی نہیں ہے آپ پیدل جائیے",
|
||
"CoupletIndex": 64,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 130,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "میں نے موٹر مانگ لی ہے آپ ہی کے واسطے",
|
||
"CoupletIndex": 64,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 131,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اور کیوں کر اس طرح چلیے گا مجھ کو دینے ووٹ",
|
||
"CoupletIndex": 65,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 132,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیجے پاکٹ بک پہ تاریخ الیکشن جلد نوٹ",
|
||
"CoupletIndex": 65,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 133,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بات انگریزی نما اردو میں یوں صاحب نے کی",
|
||
"CoupletIndex": 66,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 134,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہم کہا انگلش میں ٹم سمجھا نہیں او آئی سی",
|
||
"CoupletIndex": 66,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 135,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دیکھو اپنی ووٹ رکھنی مانگٹا ہے ہم فری",
|
||
"CoupletIndex": 67,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 136,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کس کو دے گا پہلے بٹلانے نہیں سکٹا کوئی",
|
||
"CoupletIndex": 67,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 137,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم سٹی فادر نہیں تم کو بنانا مانگٹا",
|
||
"CoupletIndex": 68,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 138,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ڈی ایم پھر موٹر پہ ہم کاہے کو جانا مانگٹا",
|
||
"CoupletIndex": 68,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 139,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہو کے جب مایوس یہ پلٹے وہاں سے منہ بنائے",
|
||
"CoupletIndex": 69,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 140,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دل میں کہتے تھے کہ ان کا ووٹ تو جانا ہے ہائے",
|
||
"CoupletIndex": 69,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 141,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سال بھر پہلے بڑے دن میں جو ڈالی دے تو پائے",
|
||
"CoupletIndex": 70,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 142,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اب بجز اس کے کوئی صورت نہیں بنتی بنائے",
|
||
"CoupletIndex": 70,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 143,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "فیس دے کر نرس اک بہر سفارش لاؤں گا",
|
||
"CoupletIndex": 71,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 144,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چل گیا چکمہ تو ان سے ووٹ پھر لے جاؤں گا",
|
||
"CoupletIndex": 71,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 145,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پھر بڑھے آگے یہاں سے ووٹ کے ارمان میں",
|
||
"CoupletIndex": 72,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 146,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گھس پڑے یہ ایک بز قصاب کی دوکان میں",
|
||
"CoupletIndex": 72,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 147,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "نثر میں پڑھ کر قصیدہ پہلے اس کی شان میں",
|
||
"CoupletIndex": 73,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 148,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چاہتے تھے یہ کہیں کچھ شیخ جی کے کان میں",
|
||
"CoupletIndex": 73,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 149,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یوں کنوتی کو بدل کر شیخ صاحب نے کہا",
|
||
"CoupletIndex": 74,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 150,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سنیے حجرت ہم لگی لپٹی نہیں رکھتے جرا",
|
||
"CoupletIndex": 74,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 151,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "چودھری نے کل کہا تھا ہم سے اے بھیا سکور",
|
||
"CoupletIndex": 75,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 152,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سیکھ منے جس کو کہہ دیں بوٹ دے دینا جرور",
|
||
"CoupletIndex": 75,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 153,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پر مناہی کر گئے جب مولبی عبدل گفور",
|
||
"CoupletIndex": 76,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 154,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "راپھجی کو بوٹ دے سکتے نہیں ہم تو حجور",
|
||
"CoupletIndex": 76,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 155,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سنتے ہیں کران میں فرما گئے تھے کھد رسول",
|
||
"CoupletIndex": 77,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 156,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دین کی جب بات ٹھہری دکھل دینا بے پھجول",
|
||
"CoupletIndex": 77,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 157,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "واں کتب الدین بھی کہتے تھے سچی ہے یہ بات",
|
||
"CoupletIndex": 78,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 158,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گیر مجھب والے کو لمبر بنانا باہیات",
|
||
"CoupletIndex": 78,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 159,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سیکھ جی مجھب تمہارا اور ان کی اور جات",
|
||
"CoupletIndex": 79,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 160,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہو کے لمبر وہ کھدا جانے کریں کیا واردات",
|
||
"CoupletIndex": 79,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 161,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہاں کوئی مجھب کا اپنے ہو تو اس کو بوٹ دو",
|
||
"CoupletIndex": 80,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 162,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جب تمہیں موکا ملے ایسوں کو بھیا چوٹ دو",
|
||
"CoupletIndex": 80,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 163,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ان کو بز قصاب نے جب دے دیا روکھا جواب",
|
||
"CoupletIndex": 81,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 164,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یہ اٹھے دوکان سے مایوس با چشم پر آب",
|
||
"CoupletIndex": 81,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 165,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اپنے ورکر سے کہا جا کر کہ سنیے تو جناب",
|
||
"CoupletIndex": 82,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 166,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آپ ہی تدبیر اب کچھ کیجیے اس کی شتاب",
|
||
"CoupletIndex": 82,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 167,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "صرف کی پروا نہیں جو ہو مناسب کیجیے",
|
||
"CoupletIndex": 83,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 168,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شیخ جی کے ووٹ کو لیکن نہ جانے دیجیے",
|
||
"CoupletIndex": 83,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 169,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دل میں ورکر خوش ہوئے کہنے لگے باصد سرور",
|
||
"CoupletIndex": 84,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 170,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اس طرف سے آپ بالکل مطمئن رہیے حضور",
|
||
"CoupletIndex": 84,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 171,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اور لوگوں سے زیادہ صرف تو ہوگا ضرور",
|
||
"CoupletIndex": 85,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 172,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو سہی جب آپ ہی کو ووٹ دیں عبدالشکور",
|
||
"CoupletIndex": 85,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 173,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پیر لوٹن شاہ کی خدمت میں جاتا ہوں ابھی",
|
||
"CoupletIndex": 86,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 174,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "حکم ان کا شیخ جی کے پاس لاتا ہوں ابھی",
|
||
"CoupletIndex": 86,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 175,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پیر لوٹن شاہ تھے اک خاندانی تکیہ دار",
|
||
"CoupletIndex": 87,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 176,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آنکھ میں سرمہ کئی رتی گلے میں چند ہار",
|
||
"CoupletIndex": 87,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 177,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ریش اقدس پان کے دھبوں سے رشک لالہ زار",
|
||
"CoupletIndex": 88,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 178,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گیروا کرتا گلے میں ہاتھ میں اک پشت خار",
|
||
"CoupletIndex": 88,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 179,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "زرد تہمد پاؤں میں لکڑی کی اونچی سی کھڑاؤں",
|
||
"CoupletIndex": 89,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 180,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گھومتے پھرتے تھے یونہی شہر شہر اور گاؤں گاؤں",
|
||
"CoupletIndex": 89,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 181,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "پہنچے ورکر ان کی خدمت میں بہ تعجیل تمام",
|
||
"CoupletIndex": 90,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 182,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دو روپے نذرانے کے دے کر کیا جھک کر سلام",
|
||
"CoupletIndex": 90,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 183,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عرض کی ہیں آپ تو حاجت روائے خاص و عام",
|
||
"CoupletIndex": 91,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 184,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شیخ جی کا ووٹ دلوا دیجئے بس ہے یہ کام",
|
||
"CoupletIndex": 91,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 185,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "چونکہ حضرت کی ہیں بیعت میں میاں عبدالشکور",
|
||
"CoupletIndex": 92,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 186,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آپ فرما دیں اگر تو ووٹ دے دیں گے ضرور",
|
||
"CoupletIndex": 92,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 187,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "آپ کی دعوت کا کل گھر پر کروں گا انتظام",
|
||
"CoupletIndex": 93,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 188,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شیخ جی کو بھی بلا لوں گا وہیں پر وقت شام",
|
||
"CoupletIndex": 93,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 189,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تذکرے میں ووٹ کا چھیڑوں گا مابین طعام",
|
||
"CoupletIndex": 94,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 190,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آپ ان کو حکم دے دیں گے تو ہو جائے گا کام",
|
||
"CoupletIndex": 94,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 191,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بولے لوٹن شاہ بابا خوش رہو دعوت قبول",
|
||
"CoupletIndex": 95,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 192,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہم فقیروں کی دعا سے ہوگا سب مطلب حصول",
|
||
"CoupletIndex": 95,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 193,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مختصر سے ابتدائی واقعے جو کچھ لکھے",
|
||
"CoupletIndex": 96,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 194,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیا عجب کافی ہوں یہ پبلک کی عبرت کے لیے",
|
||
"CoupletIndex": 96,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 195,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس طرح کے ووٹر اور ممبر ہوں جب اس قسم کے",
|
||
"CoupletIndex": 97,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 196,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہیے اس میونسپلٹی سے کسے راحت ملے",
|
||
"CoupletIndex": 97,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 197,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ساکنان شہر اب ہشیار ہونا چاہیئے",
|
||
"CoupletIndex": 98,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 198,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ممبر اور ووٹر کا کچھ معیار ہونا چاہیئے",
|
||
"CoupletIndex": 98,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 199,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ختم بھی کر دو ظریفؔ اب تم بیان ممبری",
|
||
"CoupletIndex": 99,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 200,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تا بہ کے آخر رہوگے قصہ خوان ممبری",
|
||
"CoupletIndex": 99,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 201,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خواب سے چونکیں ذرا جب سر گران ممبری",
|
||
"CoupletIndex": 100,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 202,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پھر سنا دینا انہیں تم داستان ممبری",
|
||
"CoupletIndex": 100,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 203,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اب سمند فکر کی باگ اور جانب موڑ دو",
|
||
"CoupletIndex": 101,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 204,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سونے والے سو گئے قصہ ادھورا چھوڑ دو",
|
||
"CoupletIndex": 101,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
}
|
||
]
|
||
}
|