19 lines
1.5 KiB
JSON
19 lines
1.5 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 93,
|
||
"PoetId": 33,
|
||
"ParentId": null,
|
||
"Title": "امانت لکھنوی",
|
||
"FullUrl": "/p33",
|
||
"Description": "امانت لکھنوی شاعر، ڈراما نگار، سید آغا حسن نام، سید آغا رضوی کے بیٹے ۔لکھنؤ میں پیداہوئے وہیں علوم مروجہ کی تحصیل کی۔ شروع میں مرثیے کہتے اور میاں دلگیر سے اصلاح لیتے تھے۔ پھر غزل پر طبع آزمائی کرنے لگے۔ ۱۸۳۵ء میں بعمر بیس سال کسی بیماری سے زبان بند ہو گئی اورقوت گویائی سے محروم ہو کر خانہ نشین ہو گئے۔ دس برس تک یہی حالت رہی۔ ۴۳۔ ۱۸۴۲ میں کربلا روانہ ہوئے ۱۸۴۴ء میں لکھنؤ واپس آئے تو ان کی زبان کھل گئی۔\nامانت نے اردو کا پہلا ڈراما اندر سبھا لکھا۔ اس میں وہ استاد تخلص کرتے ہیں۔ اندرسبھا جو دراصل ایک آپرا ہے اتنی مقبول ہوئی کہ دوسرے شاعروں نے بھی اسی طرز کے منظوم ڈرامے لکھے۔ امانت لکھنوی کی اندر سبھا سب سے پہلی مرتبہ لکھنؤ میں کھیلی گئی۔ پھر ملک کے دوسری ناٹک کمپنیاں مدت تک اسے سٹیج کرتی رہیں۔",
|
||
"DescriptionHtml": null,
|
||
"BookName": null,
|
||
"ChildCats": [
|
||
{
|
||
"Id": 94,
|
||
"Title": "غزل",
|
||
"FullUrl": "/p33/ghazal"
|
||
}
|
||
],
|
||
"Poems": []
|
||
}
|