1655 lines
50 KiB
JSON
1655 lines
50 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 8867,
|
||
"CatId": 826,
|
||
"Title": "ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ",
|
||
"FullTitle": "میر تقی میر » منقبت » ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ",
|
||
"FullUrl": "/p303/c826/sh8867",
|
||
"RhymeLetters": null,
|
||
"SourceName": "ویکی ماخذ",
|
||
"SourceUrlSlug": "wikisource",
|
||
"SourceUrl": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D8%B9_%D8%A8%D9%86%D8%AF_%D8%AF%D8%B1_%D9%85%D8%AF%D8%AD_%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%93",
|
||
"Language": "ur-PK",
|
||
"PoemSummary": null,
|
||
"Metre": null,
|
||
"Sections": [
|
||
{
|
||
"Index": 0,
|
||
"Number": 1,
|
||
"SectionType": "WholePoem",
|
||
"VerseType": "First",
|
||
"RhymeLetters": null,
|
||
"PlainText": "قابل سجدہ ہے علی کا در\r\nباب تعظیم ہے علی کا گھر\r\nہے علی ہی کا نام موجودات\r\nہے علی افتخار نوع بشر\r\nفرش رہ عرش ہو نہیں سکتا\r\nمنزلت ہے علی کی بالاتر\r\nمنبع لطف و مظہر احساں\r\nمصدر صدہزار فضل و ہنر\r\nتھا پرآشوب جن کے شور سے دہر\r\nکردیے خاکوں میں انھوں کے سر\r\nقدرت اس کی خدا کی قدرت ہے\r\nزور اچنبھا عجیب زورآور\r\nاعتقاد اپنے کو چھپایا ہے\r\nیہ جو کہتے ہیں پاس ظاہر کر\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی جملہ عزت و اعزاز\r\nجان بھی اپنی ہے علی کی نیاز\r\nغم شریک محمدؐ عربی\r\nحرمت کعبہ آبروے حجاز\r\nخاک دروازۂ علی رہیے\r\nہوویں یاور جو طالع ناساز\r\nرو علی کی طرف ہی رکھ اس میں\r\nدر فردوس منھ پہ ہوگا باز\r\nہوسکے تو علی پرستی کر\r\nتو ہو اسلامیوں میں تو ممتاز\r\nہے علی وہ کہ چرخ و ماہ و مہر\r\nاس کی قدرت پہ سب کریں ہیں ناز\r\nمحو یاد علی ہیں جو ان کو\r\nنے سر سجدہ نے دماغ نماز\r\nہیں علی سے علی طلب شب و روز\r\nدوستی کشتگان قلب گداز\r\nقبلہ کعبہ خدا رسول علی\r\nگفتگو شوق کی بہت ہے دراز\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی جانشیں پیمبرؐ کا\r\nزیب مسجد ہے حسن منبر کا\r\nزور بازو سے اس کے کیا کہیے\r\nہے زباں زد فسانہ خیبر کا\r\nکر گیا گم بڑوں بڑوں کے حواس\r\nچیرنا کودکی میں اژدر کا\r\nجذب خورشید کس طرح سے کیا\r\nوقت کم تھا نماز دیگر کا\r\nسرکشان جہاں نے جھاڑے کان\r\nسن کے احوال عمرو و عنتر کا\r\nتیغ اس کی تھی برق ابر بہار\r\nکٹ گیا جس سے رنگ اکثر کا\r\nبارش ابر لطف بن اس کے\r\nرفع کیا ہو غبار دل پر کا\r\nکیا ہمارا شعور جو سمجھیں\r\nمرتبہ اس سبھوں سے برتر کا\r\nعقل کل پر بھی کرنا مشکل ہے\r\nفرق ظاہر سے ایسے مظہر کا\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nذات پاک اس کی ہے خدا کی ذات\r\nجمع واجب کے اس میں سب ہیں صفات\r\nعلم و قدرت نہ بابت مذکور\r\nدم زدن یہ نہ جاے حلم و ثبات\r\nوہ نہ ہوتا سبب تو پھر کیا تھا\r\nکیسے ہم تم کہاں کے موجودات\r\nنہ تو دس عقل و نہ فلک ہوتے\r\nنہ ستارے نمود کرتے سات\r\nحال روشن نہ روز کا ہوتا\r\nرہتی تاریکی عدم سے رات\r\nاس کے مقدم سے نور ہے ورنہ\r\nسوجھتا کس کو ہاتھ سے پھر ہات\r\nوہ مقوم سبھوں کا وہ سب کچھ\r\nیہی کہنے کی ایک ہے گی بات\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے مسبب کہیں کہیں ہے سبب\r\nہے وہی لطف بے نہایت اب\r\nہے علی قابل پرستیدن\r\nہے علی مظہر ہزار عجب\r\nعشق ہے ہم جو لیتے ہیں یوں نام\r\nورنہ سجدہ بھی یاں ہے ترک ادب\r\nدم الطاف سبز روے زمیں\r\nجگر چرخ چاک وقت غضب\r\nداب یکبارگی لیے دشمن\r\nدب کیا تونے جس گھڑی مرکب\r\nتو بنا پاے خاک میداں پر\r\nاستخوان مزار کا مطلب\r\nبارہا اے سوار شائستہ\r\nابلق چرخ نکلا تجھ سے دب\r\nہے تو بندہ تو اے مرے معبود\r\nپر خدا کے سے ہیں ترے سب ڈھب\r\nہے تفنن کے طور پر یہ شعر\r\nآشنا اپنے لب سے روز و شب\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی حامی و مقوم دیں\r\nہے علی پیشواے اہل یقیں\r\nہے علی برگزیدۂ عالم\r\nہے علی اشرف زمان و زمیں\r\nاس کی ہمت سے اس گلستاں میں\r\nجیسے شبنم پڑے ہیں در ثمیں\r\nاس کی جرأت سے قشعریرہ ہے\r\nان کو جو ہیں گے شیر بیشۂ کیں\r\nخوبی اس کی کہاں تلک کہیے\r\nخوب جانے جسے رسول امیں\r\nاللہ اللہ تیری عزت و قدر\r\nمجلس انبیا کا صدر نشیں\r\nجیتے جیتے ہمارے قلب پر اب\r\nنام اس کا ہے جیسے نقش نگیں\r\nکبریا اس کی ہے وراے قیاس\r\nوہم اپنا گیا کہیں سے کہیں\r\nمانو یہ بات اس کی قدرت سے\r\nنہیں بالقوۃ آدمی کا نہیں\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nسجدہ کرنے کے ہے علی قابل\r\nقبلہ اپنا ہے اس طرف مائل\r\nمرگ ہے مصلحت سے دشمن کو\r\nبے ولا اس کے زیست کیا حاصل\r\nدرس میں تیرے اے شہ علام\r\nپیر عقل ایک کودک جاہل\r\nتیری ہمت قبول یہ نہ کرے\r\nکہ مکرر ہلے لب سائل\r\nاصل مطلب کو دوستی تیری\r\nراہ مطلوب کو ہے یہ واصل\r\nدست بخشش سحاب بارندہ\r\nکف ہمت محیط بے ساحل\r\nسیر کر مجمع کمال تجھے\r\nدیکھ کر تیری قدرت کامل\r\nطفل و برنا و پیر سارے مقر\r\nعقل و ادراک و فہم سب قائل\r\nیہ عقیدہ نہیں ہے اپنا ہی\r\nکہتے ہیں سارے بالغ و عاقل\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی سایہ گستر دوجہاں\r\nدیوے خورشید حشر سے وہ اماں\r\nصورت ظاہر علی پہ نہ جا\r\nہے علی خلوتی راز نہاں\r\nوہ علی کی ہے ذات پاک جسے\r\nجپتے رہتے ہیں اہل عالم جاں\r\nکیا کریمی کی ہے صفت اللہ\r\nنہیں ہے یہ نہیں یہی ہے یاں\r\nشان ارفع ہے اپنے صاحب کی\r\nکام کرتے نہیں قیاس و گماں\r\nہے جہاں رتبۂ وجوب اس کا\r\nعقل کا درک وھاں ہے کیا امکاں\r\nخوگر اس نام لینے سے جو نہیں\r\nحیف صد حیف وہ دہان و زباں\r\nدونوں یکتا ہیں ذوالفقار و علی\r\nایسی شمشیر ہے نہ ایسا جواں\r\nسب ہیں حیران منزلت اس کے\r\nقدر اس کی کہاں سپہر کہاں\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی مدعا علی مقصود\r\nوہی مشہود ہے وہی موجود\r\nہے علی وہ کہ سارے صاحب دل\r\nلیتے نام اس کا بھیجتے ہیں درود\r\nکیا زمیں کیا سپہر کیا مہ و مہر\r\nکی علی کے لیے سبھوں نے نمود\r\nجمع رکھ دل علی سبب ہوگا\r\nکیا ہے اسباب اگر ہوئے مفقود\r\nبندگی کے مقام ہیں معلوم\r\nہے یہ صاحب ہمارا تو معبود\r\nمصطفےٰ مرتضےٰ خدا ہے ایک\r\nلیک آگاہ راز ہیں معدود\r\nجھک ہی جاتے ہیں سر سن اس کا نام\r\nیعنی سب اس کو جانے ہیں مسجود\r\nحشر ہوگا علی کے ساتھ اپنا\r\nکیا ہے واں کا ہمیں غم بہبود\r\nعندیہ اپنا اپنا ہے اے شیخ\r\nگوش کر اس کو تو اچھل یا کود\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nگاہ بے گاہ کر علی خوانی\r\nہے علی دانی ہی خدا دانی\r\nمہر کا اس کی رہ سرآشفتہ\r\nہے ولاے علی مسلمانی\r\nفرش راہ علی کر آنکھوں کو\r\nیوں بچھا تو بساط ایمانی\r\nمور بے زور ہو علی کا تو\r\nکہ جہاں میں کرے سلیمانی\r\nچاہ میں اس کی آپ کو گم کر\r\nتا کہیں تجھ کو ماہ کنعانی\r\nہے وہی مہر چرخ عرفاں کا\r\nہے وہی شاہ ظل سبحانی\r\nقامت آراے کبریا حق کا\r\nچہرہ پرداز نور یزدانی\r\nہاتھ اس کا وہی خدا کا ہاتھ\r\nبات اس کی کلام ربانی\r\nشوق مفرط سے ہے یہ طرز سخن\r\nگو برا مانے کوئی مروانی\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی یاں کا مالک و مختار\r\nآگہ کار واقف اسرار\r\nہے علی آفتاب سا روشن\r\nکچھ چھپا ہو تو کیجیے اظہار\r\nہے علی بہترین خلق خدا\r\nہے علی خویش سید ابرار\r\nکون اس کا مقر جود نہیں\r\nاس کی جرأت کا کس کو ہے انکار\r\nیہ شرف کس میں جمع ہوتے ہیں\r\nاشرف و حر و سید و سردار\r\nعہد کا فخر وقت کا سلطاں\r\nخوبی بزم و گرمی مضمار\r\nتیغ برکف اگر نمود کرے\r\nوہی قہار ہے وہی جبار\r\nحکم کے مرتبے میں ہو تو وہی\r\nپردہ پوش و غفور ہے ستار\r\nعشق پیشوں کو اس کے کیا وسواس\r\nکہتے ہیں اور پھر کہیں سو بار\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا\r\nہے علی وہ بلندقدر امیر\r\nدے دے ڈالے ہیں جس نے تاج و سریر\r\nاس کی یکتائی میں تردد کیا\r\nجس کا نکلا نہیں عدم سے نظیر\r\nخاک در ہو شہ ولایت کا\r\nشاہیاں لے گئے ہیں یاں سے فقیر\r\nیوں ہے درریز دست جود اس کا\r\nجیسے برسے ہے کوئی ابر مطیر\r\nصاحب ایسا ہی ہو تو صاحب ہے\r\nگنہ آمرز اور عذر پذیر\r\nہم سے بندوں کی ورنہ کیونکے نبھے\r\nدم بہ دم جن سے ہوتی ہے تقصیر\r\nکچھ محبوں کا معتقد مت پوچھ\r\nہے علی ہی ہوالعلی کبیر\r\nشان سے کہتے ہیں محیط کل\r\nقدر سے قادر و خداے قدیر\r\nتو موالی علی پرست نصیر\r\nچاہے سو ہم کو کہہ لے اب اے میرؔ\r\nہم علی کو خدا نہیں جانا\r\nپر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"HtmlText": null,
|
||
"PoemFormat": null,
|
||
"Language": "ur-PK",
|
||
"CoupletsCount": 116
|
||
}
|
||
],
|
||
"Verses": [
|
||
{
|
||
"VOrder": 1,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "قابل سجدہ ہے علی کا در",
|
||
"CoupletIndex": 0,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 2,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "باب تعظیم ہے علی کا گھر",
|
||
"CoupletIndex": 0,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 3,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی ہی کا نام موجودات",
|
||
"CoupletIndex": 1,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 4,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی افتخار نوع بشر",
|
||
"CoupletIndex": 1,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 5,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "فرش رہ عرش ہو نہیں سکتا",
|
||
"CoupletIndex": 2,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 6,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "منزلت ہے علی کی بالاتر",
|
||
"CoupletIndex": 2,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 7,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "منبع لطف و مظہر احساں",
|
||
"CoupletIndex": 3,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 8,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مصدر صدہزار فضل و ہنر",
|
||
"CoupletIndex": 3,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 9,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تھا پرآشوب جن کے شور سے دہر",
|
||
"CoupletIndex": 4,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 10,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کردیے خاکوں میں انھوں کے سر",
|
||
"CoupletIndex": 4,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 11,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "قدرت اس کی خدا کی قدرت ہے",
|
||
"CoupletIndex": 5,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 12,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "زور اچنبھا عجیب زورآور",
|
||
"CoupletIndex": 5,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 13,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اعتقاد اپنے کو چھپایا ہے",
|
||
"CoupletIndex": 6,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 14,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یہ جو کہتے ہیں پاس ظاہر کر",
|
||
"CoupletIndex": 6,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 15,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 7,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 16,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 7,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 17,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی جملہ عزت و اعزاز",
|
||
"CoupletIndex": 8,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 18,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جان بھی اپنی ہے علی کی نیاز",
|
||
"CoupletIndex": 8,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 19,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "غم شریک محمدؐ عربی",
|
||
"CoupletIndex": 9,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 20,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "حرمت کعبہ آبروے حجاز",
|
||
"CoupletIndex": 9,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 21,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خاک دروازۂ علی رہیے",
|
||
"CoupletIndex": 10,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 22,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہوویں یاور جو طالع ناساز",
|
||
"CoupletIndex": 10,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 23,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "رو علی کی طرف ہی رکھ اس میں",
|
||
"CoupletIndex": 11,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 24,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "در فردوس منھ پہ ہوگا باز",
|
||
"CoupletIndex": 11,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 25,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہوسکے تو علی پرستی کر",
|
||
"CoupletIndex": 12,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 26,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تو ہو اسلامیوں میں تو ممتاز",
|
||
"CoupletIndex": 12,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 27,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی وہ کہ چرخ و ماہ و مہر",
|
||
"CoupletIndex": 13,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 28,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اس کی قدرت پہ سب کریں ہیں ناز",
|
||
"CoupletIndex": 13,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 29,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "محو یاد علی ہیں جو ان کو",
|
||
"CoupletIndex": 14,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 30,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نے سر سجدہ نے دماغ نماز",
|
||
"CoupletIndex": 14,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 31,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہیں علی سے علی طلب شب و روز",
|
||
"CoupletIndex": 15,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 32,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دوستی کشتگان قلب گداز",
|
||
"CoupletIndex": 15,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 33,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "قبلہ کعبہ خدا رسول علی",
|
||
"CoupletIndex": 16,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 34,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گفتگو شوق کی بہت ہے دراز",
|
||
"CoupletIndex": 16,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 35,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 17,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 36,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 17,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 37,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی جانشیں پیمبرؐ کا",
|
||
"CoupletIndex": 18,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 38,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "زیب مسجد ہے حسن منبر کا",
|
||
"CoupletIndex": 18,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 39,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "زور بازو سے اس کے کیا کہیے",
|
||
"CoupletIndex": 19,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 40,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے زباں زد فسانہ خیبر کا",
|
||
"CoupletIndex": 19,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 41,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کر گیا گم بڑوں بڑوں کے حواس",
|
||
"CoupletIndex": 20,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 42,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چیرنا کودکی میں اژدر کا",
|
||
"CoupletIndex": 20,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 43,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جذب خورشید کس طرح سے کیا",
|
||
"CoupletIndex": 21,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 44,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "وقت کم تھا نماز دیگر کا",
|
||
"CoupletIndex": 21,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 45,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سرکشان جہاں نے جھاڑے کان",
|
||
"CoupletIndex": 22,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 46,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سن کے احوال عمرو و عنتر کا",
|
||
"CoupletIndex": 22,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 47,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تیغ اس کی تھی برق ابر بہار",
|
||
"CoupletIndex": 23,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 48,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کٹ گیا جس سے رنگ اکثر کا",
|
||
"CoupletIndex": 23,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 49,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بارش ابر لطف بن اس کے",
|
||
"CoupletIndex": 24,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 50,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "رفع کیا ہو غبار دل پر کا",
|
||
"CoupletIndex": 24,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 51,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا ہمارا شعور جو سمجھیں",
|
||
"CoupletIndex": 25,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 52,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مرتبہ اس سبھوں سے برتر کا",
|
||
"CoupletIndex": 25,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 53,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عقل کل پر بھی کرنا مشکل ہے",
|
||
"CoupletIndex": 26,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 54,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "فرق ظاہر سے ایسے مظہر کا",
|
||
"CoupletIndex": 26,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 55,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 27,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 56,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 27,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 57,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ذات پاک اس کی ہے خدا کی ذات",
|
||
"CoupletIndex": 28,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 58,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جمع واجب کے اس میں سب ہیں صفات",
|
||
"CoupletIndex": 28,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 59,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "علم و قدرت نہ بابت مذکور",
|
||
"CoupletIndex": 29,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 60,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دم زدن یہ نہ جاے حلم و ثبات",
|
||
"CoupletIndex": 29,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 61,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "وہ نہ ہوتا سبب تو پھر کیا تھا",
|
||
"CoupletIndex": 30,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 62,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیسے ہم تم کہاں کے موجودات",
|
||
"CoupletIndex": 30,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 63,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "نہ تو دس عقل و نہ فلک ہوتے",
|
||
"CoupletIndex": 31,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 64,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نہ ستارے نمود کرتے سات",
|
||
"CoupletIndex": 31,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 65,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "حال روشن نہ روز کا ہوتا",
|
||
"CoupletIndex": 32,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 66,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "رہتی تاریکی عدم سے رات",
|
||
"CoupletIndex": 32,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 67,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس کے مقدم سے نور ہے ورنہ",
|
||
"CoupletIndex": 33,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 68,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "سوجھتا کس کو ہاتھ سے پھر ہات",
|
||
"CoupletIndex": 33,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 69,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "وہ مقوم سبھوں کا وہ سب کچھ",
|
||
"CoupletIndex": 34,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 70,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یہی کہنے کی ایک ہے گی بات",
|
||
"CoupletIndex": 34,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 71,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 35,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 72,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 35,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 73,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے مسبب کہیں کہیں ہے سبب",
|
||
"CoupletIndex": 36,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 74,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے وہی لطف بے نہایت اب",
|
||
"CoupletIndex": 36,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 75,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی قابل پرستیدن",
|
||
"CoupletIndex": 37,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 76,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی مظہر ہزار عجب",
|
||
"CoupletIndex": 37,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 77,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عشق ہے ہم جو لیتے ہیں یوں نام",
|
||
"CoupletIndex": 38,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 78,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ورنہ سجدہ بھی یاں ہے ترک ادب",
|
||
"CoupletIndex": 38,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 79,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دم الطاف سبز روے زمیں",
|
||
"CoupletIndex": 39,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 80,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جگر چرخ چاک وقت غضب",
|
||
"CoupletIndex": 39,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 81,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "داب یکبارگی لیے دشمن",
|
||
"CoupletIndex": 40,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 82,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دب کیا تونے جس گھڑی مرکب",
|
||
"CoupletIndex": 40,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 83,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو بنا پاے خاک میداں پر",
|
||
"CoupletIndex": 41,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 84,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "استخوان مزار کا مطلب",
|
||
"CoupletIndex": 41,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 85,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بارہا اے سوار شائستہ",
|
||
"CoupletIndex": 42,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 86,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ابلق چرخ نکلا تجھ سے دب",
|
||
"CoupletIndex": 42,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 87,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے تو بندہ تو اے مرے معبود",
|
||
"CoupletIndex": 43,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 88,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا کے سے ہیں ترے سب ڈھب",
|
||
"CoupletIndex": 43,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 89,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے تفنن کے طور پر یہ شعر",
|
||
"CoupletIndex": 44,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 90,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آشنا اپنے لب سے روز و شب",
|
||
"CoupletIndex": 44,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 91,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 45,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 92,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 45,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 93,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی حامی و مقوم دیں",
|
||
"CoupletIndex": 46,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 94,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی پیشواے اہل یقیں",
|
||
"CoupletIndex": 46,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 95,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی برگزیدۂ عالم",
|
||
"CoupletIndex": 47,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 96,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی اشرف زمان و زمیں",
|
||
"CoupletIndex": 47,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 97,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس کی ہمت سے اس گلستاں میں",
|
||
"CoupletIndex": 48,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 98,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جیسے شبنم پڑے ہیں در ثمیں",
|
||
"CoupletIndex": 48,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 99,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس کی جرأت سے قشعریرہ ہے",
|
||
"CoupletIndex": 49,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 100,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ان کو جو ہیں گے شیر بیشۂ کیں",
|
||
"CoupletIndex": 49,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 101,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خوبی اس کی کہاں تلک کہیے",
|
||
"CoupletIndex": 50,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 102,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "خوب جانے جسے رسول امیں",
|
||
"CoupletIndex": 50,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 103,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اللہ اللہ تیری عزت و قدر",
|
||
"CoupletIndex": 51,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 104,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "مجلس انبیا کا صدر نشیں",
|
||
"CoupletIndex": 51,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 105,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جیتے جیتے ہمارے قلب پر اب",
|
||
"CoupletIndex": 52,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 106,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نام اس کا ہے جیسے نقش نگیں",
|
||
"CoupletIndex": 52,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 107,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کبریا اس کی ہے وراے قیاس",
|
||
"CoupletIndex": 53,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 108,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "وہم اپنا گیا کہیں سے کہیں",
|
||
"CoupletIndex": 53,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 109,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مانو یہ بات اس کی قدرت سے",
|
||
"CoupletIndex": 54,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 110,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نہیں بالقوۃ آدمی کا نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 54,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 111,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 55,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 112,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 55,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 113,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سجدہ کرنے کے ہے علی قابل",
|
||
"CoupletIndex": 56,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 114,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قبلہ اپنا ہے اس طرف مائل",
|
||
"CoupletIndex": 56,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 115,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مرگ ہے مصلحت سے دشمن کو",
|
||
"CoupletIndex": 57,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 116,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بے ولا اس کے زیست کیا حاصل",
|
||
"CoupletIndex": 57,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 117,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "درس میں تیرے اے شہ علام",
|
||
"CoupletIndex": 58,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 118,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پیر عقل ایک کودک جاہل",
|
||
"CoupletIndex": 58,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 119,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تیری ہمت قبول یہ نہ کرے",
|
||
"CoupletIndex": 59,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 120,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہ مکرر ہلے لب سائل",
|
||
"CoupletIndex": 59,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 121,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اصل مطلب کو دوستی تیری",
|
||
"CoupletIndex": 60,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 122,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "راہ مطلوب کو ہے یہ واصل",
|
||
"CoupletIndex": 60,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 123,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دست بخشش سحاب بارندہ",
|
||
"CoupletIndex": 61,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 124,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کف ہمت محیط بے ساحل",
|
||
"CoupletIndex": 61,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 125,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سیر کر مجمع کمال تجھے",
|
||
"CoupletIndex": 62,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 126,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیکھ کر تیری قدرت کامل",
|
||
"CoupletIndex": 62,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 127,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "طفل و برنا و پیر سارے مقر",
|
||
"CoupletIndex": 63,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 128,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "عقل و ادراک و فہم سب قائل",
|
||
"CoupletIndex": 63,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 129,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یہ عقیدہ نہیں ہے اپنا ہی",
|
||
"CoupletIndex": 64,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 130,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہتے ہیں سارے بالغ و عاقل",
|
||
"CoupletIndex": 64,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 131,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 65,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 132,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 65,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 133,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی سایہ گستر دوجہاں",
|
||
"CoupletIndex": 66,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 134,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دیوے خورشید حشر سے وہ اماں",
|
||
"CoupletIndex": 66,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 135,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "صورت ظاہر علی پہ نہ جا",
|
||
"CoupletIndex": 67,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 136,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی خلوتی راز نہاں",
|
||
"CoupletIndex": 67,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 137,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "وہ علی کی ہے ذات پاک جسے",
|
||
"CoupletIndex": 68,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 138,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جپتے رہتے ہیں اہل عالم جاں",
|
||
"CoupletIndex": 68,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 139,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا کریمی کی ہے صفت اللہ",
|
||
"CoupletIndex": 69,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 140,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "نہیں ہے یہ نہیں یہی ہے یاں",
|
||
"CoupletIndex": 69,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 141,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "شان ارفع ہے اپنے صاحب کی",
|
||
"CoupletIndex": 70,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 142,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کام کرتے نہیں قیاس و گماں",
|
||
"CoupletIndex": 70,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 143,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے جہاں رتبۂ وجوب اس کا",
|
||
"CoupletIndex": 71,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 144,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "عقل کا درک وھاں ہے کیا امکاں",
|
||
"CoupletIndex": 71,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 145,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خوگر اس نام لینے سے جو نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 72,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 146,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "حیف صد حیف وہ دہان و زباں",
|
||
"CoupletIndex": 72,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 147,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "دونوں یکتا ہیں ذوالفقار و علی",
|
||
"CoupletIndex": 73,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 148,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ایسی شمشیر ہے نہ ایسا جواں",
|
||
"CoupletIndex": 73,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 149,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "سب ہیں حیران منزلت اس کے",
|
||
"CoupletIndex": 74,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 150,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قدر اس کی کہاں سپہر کہاں",
|
||
"CoupletIndex": 74,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 151,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 75,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 152,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 75,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 153,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی مدعا علی مقصود",
|
||
"CoupletIndex": 76,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 154,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "وہی مشہود ہے وہی موجود",
|
||
"CoupletIndex": 76,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 155,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی وہ کہ سارے صاحب دل",
|
||
"CoupletIndex": 77,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 156,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "لیتے نام اس کا بھیجتے ہیں درود",
|
||
"CoupletIndex": 77,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 157,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کیا زمیں کیا سپہر کیا مہ و مہر",
|
||
"CoupletIndex": 78,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 158,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کی علی کے لیے سبھوں نے نمود",
|
||
"CoupletIndex": 78,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 159,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جمع رکھ دل علی سبب ہوگا",
|
||
"CoupletIndex": 79,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 160,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیا ہے اسباب اگر ہوئے مفقود",
|
||
"CoupletIndex": 79,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 161,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "بندگی کے مقام ہیں معلوم",
|
||
"CoupletIndex": 80,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 162,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے یہ صاحب ہمارا تو معبود",
|
||
"CoupletIndex": 80,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 163,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مصطفےٰ مرتضےٰ خدا ہے ایک",
|
||
"CoupletIndex": 81,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 164,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "لیک آگاہ راز ہیں معدود",
|
||
"CoupletIndex": 81,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 165,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "جھک ہی جاتے ہیں سر سن اس کا نام",
|
||
"CoupletIndex": 82,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 166,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یعنی سب اس کو جانے ہیں مسجود",
|
||
"CoupletIndex": 82,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 167,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "حشر ہوگا علی کے ساتھ اپنا",
|
||
"CoupletIndex": 83,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 168,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کیا ہے واں کا ہمیں غم بہبود",
|
||
"CoupletIndex": 83,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 169,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عندیہ اپنا اپنا ہے اے شیخ",
|
||
"CoupletIndex": 84,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 170,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گوش کر اس کو تو اچھل یا کود",
|
||
"CoupletIndex": 84,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 171,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 85,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 172,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 85,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 173,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "گاہ بے گاہ کر علی خوانی",
|
||
"CoupletIndex": 86,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 174,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی دانی ہی خدا دانی",
|
||
"CoupletIndex": 86,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 175,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مہر کا اس کی رہ سرآشفتہ",
|
||
"CoupletIndex": 87,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 176,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے ولاے علی مسلمانی",
|
||
"CoupletIndex": 87,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 177,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "فرش راہ علی کر آنکھوں کو",
|
||
"CoupletIndex": 88,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 178,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "یوں بچھا تو بساط ایمانی",
|
||
"CoupletIndex": 88,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 179,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "مور بے زور ہو علی کا تو",
|
||
"CoupletIndex": 89,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 180,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہ جہاں میں کرے سلیمانی",
|
||
"CoupletIndex": 89,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 181,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "چاہ میں اس کی آپ کو گم کر",
|
||
"CoupletIndex": 90,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 182,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "تا کہیں تجھ کو ماہ کنعانی",
|
||
"CoupletIndex": 90,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 183,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے وہی مہر چرخ عرفاں کا",
|
||
"CoupletIndex": 91,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 184,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے وہی شاہ ظل سبحانی",
|
||
"CoupletIndex": 91,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 185,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "قامت آراے کبریا حق کا",
|
||
"CoupletIndex": 92,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 186,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چہرہ پرداز نور یزدانی",
|
||
"CoupletIndex": 92,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 187,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہاتھ اس کا وہی خدا کا ہاتھ",
|
||
"CoupletIndex": 93,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 188,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "بات اس کی کلام ربانی",
|
||
"CoupletIndex": 93,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 189,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "شوق مفرط سے ہے یہ طرز سخن",
|
||
"CoupletIndex": 94,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 190,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گو برا مانے کوئی مروانی",
|
||
"CoupletIndex": 94,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 191,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 95,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 192,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 95,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 193,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی یاں کا مالک و مختار",
|
||
"CoupletIndex": 96,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 194,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "آگہ کار واقف اسرار",
|
||
"CoupletIndex": 96,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 195,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی آفتاب سا روشن",
|
||
"CoupletIndex": 97,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 196,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کچھ چھپا ہو تو کیجیے اظہار",
|
||
"CoupletIndex": 97,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 197,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی بہترین خلق خدا",
|
||
"CoupletIndex": 98,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 198,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی خویش سید ابرار",
|
||
"CoupletIndex": 98,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 199,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کون اس کا مقر جود نہیں",
|
||
"CoupletIndex": 99,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 200,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اس کی جرأت کا کس کو ہے انکار",
|
||
"CoupletIndex": 99,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 201,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یہ شرف کس میں جمع ہوتے ہیں",
|
||
"CoupletIndex": 100,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 202,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "اشرف و حر و سید و سردار",
|
||
"CoupletIndex": 100,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 203,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عہد کا فخر وقت کا سلطاں",
|
||
"CoupletIndex": 101,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 204,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "خوبی بزم و گرمی مضمار",
|
||
"CoupletIndex": 101,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 205,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تیغ برکف اگر نمود کرے",
|
||
"CoupletIndex": 102,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 206,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "وہی قہار ہے وہی جبار",
|
||
"CoupletIndex": 102,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 207,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "حکم کے مرتبے میں ہو تو وہی",
|
||
"CoupletIndex": 103,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 208,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پردہ پوش و غفور ہے ستار",
|
||
"CoupletIndex": 103,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 209,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "عشق پیشوں کو اس کے کیا وسواس",
|
||
"CoupletIndex": 104,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 210,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "کہتے ہیں اور پھر کہیں سو بار",
|
||
"CoupletIndex": 104,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 211,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 105,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 212,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 105,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 213,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہے علی وہ بلندقدر امیر",
|
||
"CoupletIndex": 106,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 214,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دے دے ڈالے ہیں جس نے تاج و سریر",
|
||
"CoupletIndex": 106,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 215,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "اس کی یکتائی میں تردد کیا",
|
||
"CoupletIndex": 107,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 216,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جس کا نکلا نہیں عدم سے نظیر",
|
||
"CoupletIndex": 107,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 217,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "خاک در ہو شہ ولایت کا",
|
||
"CoupletIndex": 108,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 218,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "شاہیاں لے گئے ہیں یاں سے فقیر",
|
||
"CoupletIndex": 108,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 219,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "یوں ہے درریز دست جود اس کا",
|
||
"CoupletIndex": 109,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 220,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "جیسے برسے ہے کوئی ابر مطیر",
|
||
"CoupletIndex": 109,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 221,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "صاحب ایسا ہی ہو تو صاحب ہے",
|
||
"CoupletIndex": 110,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 222,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "گنہ آمرز اور عذر پذیر",
|
||
"CoupletIndex": 110,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 223,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم سے بندوں کی ورنہ کیونکے نبھے",
|
||
"CoupletIndex": 111,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 224,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "دم بہ دم جن سے ہوتی ہے تقصیر",
|
||
"CoupletIndex": 111,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 225,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "کچھ محبوں کا معتقد مت پوچھ",
|
||
"CoupletIndex": 112,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 226,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "ہے علی ہی ہوالعلی کبیر",
|
||
"CoupletIndex": 112,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 227,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "شان سے کہتے ہیں محیط کل",
|
||
"CoupletIndex": 113,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 228,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "قدر سے قادر و خداے قدیر",
|
||
"CoupletIndex": 113,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 229,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "تو موالی علی پرست نصیر",
|
||
"CoupletIndex": 114,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 230,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "چاہے سو ہم کو کہہ لے اب اے میرؔ",
|
||
"CoupletIndex": 114,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 231,
|
||
"Position": "Right",
|
||
"Text": "ہم علی کو خدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 115,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
},
|
||
{
|
||
"VOrder": 232,
|
||
"Position": "Left",
|
||
"Text": "پر خدا سے جدا نہیں جانا",
|
||
"CoupletIndex": 115,
|
||
"SectionIndex1": 0
|
||
}
|
||
]
|
||
}
|