divan-data/poets/p259/_cat.json
Anas Rashid b9c03d7f85 Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
986 B
JSON

{
"Id": 698,
"PoetId": 259,
"ParentId": null,
"Title": "مرزا جواں بخت جہاں دار",
"FullUrl": "/p259",
"Description": "شہزادہ مرزا جواں بخت بہادر (انگریزی: Mirza Jawan Bakht) (فارسی ، اردو: شہزادہ مرزا جوان بخت بہادر) جسے مرزا جہاں دار شاہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے (۱۸۴۹ء - ۳۱ مئی ۱۷۸۸ء، ۲۵ شعبان ۱۲۰۲ ہجری)، دہلی کے لال قلعہ میں پیدا ہوئے۔ مرزا جواں بخت شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے سب سے بڑے صاحبزادے اور شہنشاہ عالمگیر ثانی کے پوتے تھے، مرزا جواں بخت مغلیہ سلطنت کا ایک بہت ہی بااثر تیموری شہزادے تھے۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 699,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p259/ghazal"
}
],
"Poems": []
}