divan-data/poets/p169/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.6 KiB
JSON

{
"Id": 169,
"Name": "شیخ قلندر بخش جرات",
"Nickname": "شیخ قلندر بخش جرات",
"Description": "جرات اردو شاعر تھے جن کا اصلی نام یحٰیی امان تھا۔ والد حافظ امان دہلی کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو محمد شاہ کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادت دہلی میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں فیض آباد چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر ۱۸۰۰ء میں لکھنؤ آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ چیچک یا کسی حادثے سے نابینا ہو گئے۔ لکھنؤ میں فوت ہوئے۔ معاملہ بندی کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہو گئے۔",
"FullUrl": "/p169",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1161,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1225,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1748,
"DeathYearCE": 1810,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}