15 lines
748 B
JSON
15 lines
748 B
JSON
{
|
|
"Id": 74,
|
|
"Name": "ثاقب لکھنوی",
|
|
"Nickname": "ثاقب لکھنوی",
|
|
"Description": "ثاقب لکھنوی کا اصل نام ذاکر حسین تھا، ثاقب تخلص اور لکھنؤ سے تعلق کی بنا پر لکھنوی کہلاتے تھے۔ ثاقب لکھنوی کی پیدائش 2 جنوری 1869ء کو آگرہ میں ہوئی تھی۔ تاہم بعد کے دور میں وہ لکھنؤ چلے گئے تھے۔ ثاقب کی شہرت کا اصل سبب ان کا مجموعہ کلام دیوان ثاقب ہے۔",
|
|
"FullUrl": "/p74",
|
|
"ImageUrl": null,
|
|
"BirthYearInLHijri": 1286,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1368,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|