15 lines
1.0 KiB
JSON
15 lines
1.0 KiB
JSON
{
|
|
"Id": 259,
|
|
"Name": "مرزا جواں بخت جہاں دار",
|
|
"Nickname": "مرزا جواں بخت جہاں دار",
|
|
"Description": "شہزادہ مرزا جواں بخت بہادر (انگریزی: Mirza Jawan Bakht) (فارسی ، اردو: شہزادہ مرزا جوان بخت بہادر) جسے مرزا جہاں دار شاہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے (1849ء - 31 مئی 1788ء، 25 شعبان 1202 ہجری)، دہلی کے لال قلعہ میں پیدا ہوئے۔ مرزا جواں بخت شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے سب سے بڑے صاحبزادے اور شہنشاہ عالمگیر ثانی کے پوتے تھے، مرزا جواں بخت مغلیہ سلطنت کا ایک بہت ہی بااثر تیموری شہزادے تھے۔",
|
|
"FullUrl": "/p259",
|
|
"ImageUrl": "https://commons.wikimedia.org/wiki/Special:FilePath/MirzaJavanbakht.jpg",
|
|
"BirthYearInLHijri": 1162,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1202,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|