15 lines
806 B
JSON
15 lines
806 B
JSON
{
|
|
"Id": 179,
|
|
"Name": "ظفر علی خان",
|
|
"Nickname": "ظفر علی خان",
|
|
"Description": "مولانا ظفر علی خان ،معروف مصنف، شاعر اور صحافی گذرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ نے لاہور سے معروف اردو اخبار زمیندار جاری کیا۔ انھوں نے 1935ء میں شہید گنج مسجد لاہور کو گردوارہ بنانے کے خلاف نیلی پوش تحریک بھی چلائی۔ حمیدہ بیگم آپ کی سگی ہمشیرہ تھیں۔",
|
|
"FullUrl": "/p179",
|
|
"ImageUrl": null,
|
|
"BirthYearInLHijri": 1291,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1376,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|