divan-data/poets/p100/poet.json
Anas Rashid 47a5e454e4 Ganjoor-compatible export (manifest.json, poets/, index/)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:05:14 +02:00

15 lines
976 B
JSON

{
"Id": 100,
"Name": "خوشی محمد ناظر",
"Nickname": "خوشی محمد ناظر",
"Description": "خوشی محمد ناظر (1869ء - 1944ء) جموں کشمیر کے مہاراجا پرتاب سنگھ کے بہت چہیتے وزیر تھے - بنیادی طور پر موضع ہریا والا گجرات کے کے رہنے والے تھے - جٹ تھے -مشہور زمانہ نظم جوگی خوشی محمد ناظر نے ہی لکھی تھی۔ مہاراجا پرتاب سنگھ ان سے نظم جوگی اکثر سنا کرتے تھے۔خوشی محمد ناظر علی گڑھ میں علامہ شبلی نعمانی کے خاص شاگردوں میں تھے۔ ان کا تذکرہ شبلی سخنوروں کی نظر میں میں نے کیا ہے۔",
"FullUrl": "/p100",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1286,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1363,
"ValidDeathDate": true,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}