19 lines
747 B
JSON
19 lines
747 B
JSON
{
|
|
"Id": 193,
|
|
"PoetId": 74,
|
|
"ParentId": null,
|
|
"Title": "ثاقب لکھنوی",
|
|
"FullUrl": "/p74",
|
|
"Description": "ثاقب لکھنوی کا اصل نام ذاکر حسین تھا، ثاقب تخلص اور لکھنؤ سے تعلق کی بنا پر لکھنوی کہلاتے تھے۔ ثاقب لکھنوی کی پیدائش ۲ جنوری ۱۸۶۹ء کو آگرہ میں ہوئی تھی۔ تاہم بعد کے دور میں وہ لکھنؤ چلے گئے تھے۔ ثاقب کی شہرت کا اصل سبب ان کا مجموعہ کلام دیوان ثاقب ہے۔",
|
|
"DescriptionHtml": null,
|
|
"BookName": null,
|
|
"ChildCats": [
|
|
{
|
|
"Id": 194,
|
|
"Title": "غزل",
|
|
"FullUrl": "/p74/ghazal"
|
|
}
|
|
],
|
|
"Poems": []
|
|
}
|