Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
- wikisource.py: record each work's position in the author page list (ord), refreshed on every sync; children of index pages keep their parent's position - export: walk works by ord; books in order of first appearance (Iqbal: Bang-e-Dra, Bal-e-Jibril, Zarb-e-Kalim, Armaghan-e-Hijaz) - ghazal sections in divan order: last letter of the radif (opening line), alif..ye; ties keep source order; Iqbal keeps his books' published order Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
24 lines
1.6 KiB
JSON
24 lines
1.6 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 110,
|
||
"PoetId": 40,
|
||
"ParentId": null,
|
||
"Title": "امین حزیں سیالکوٹی",
|
||
"FullUrl": "/p40",
|
||
"Description": "استاد شاعر\nامینؔ حزیں سیالکوٹی کا اصل نام خواجہ محمد مسیح پال تھا اور وہ ایک دین دار اور علم دوستی خانوادے کشمیر سے تعلق رکھتے تھے کہ ایک پال کشمیری برادری۔ ۲۴ اگست ۱۸۸۴ء کو پیدا ہوئے والد مولوی احمد دین پال تھے، امین ، اسکاچ مشن اسکول سیالکوٹ میں زیر تعلیم رہے،\nمولوی میر حسن نے علم و ادب کا ذوق پیدا کیا ۱۹۰۴ء میں ایک غزل کہی اور امینؔ حزیں سیالکوٹی کے تخلص یا قلمی نام سے لکھنؤ کے معروف جریدے پیامِ یارکو بھیجی،\nامینؔ حزیں کا پہلا مجموعۂ کلام گلبنگِ حیات ۱۹۴۰ء میں شائع ہوا جس کا پیش لفظ ادیبِ شہر اور جریدہ مخزن کے ایڈیٹر سرشیخ عبد القادر نے لکھا\n۳۳ سال گلگت جیسے دور افتادہ حکومتِ برطانیہ کی ملازمت میں گزارے\n۱۴ اگست ۱۹۶۸ء کو سیالکوٹ میں فوت و دفن ہوئے ،",
|
||
"DescriptionHtml": null,
|
||
"BookName": null,
|
||
"ChildCats": [
|
||
{
|
||
"Id": 112,
|
||
"Title": "غزل",
|
||
"FullUrl": "/p40/ghazal"
|
||
},
|
||
{
|
||
"Id": 111,
|
||
"Title": "نظم",
|
||
"FullUrl": "/p40/nazm"
|
||
}
|
||
],
|
||
"Poems": []
|
||
}
|