divan-data/poets/p38/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.8 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 38,
"Name": "امیر خسرو",
"Nickname": "امیر خسرو",
"Description": "ابو الحسن یامین الدین خسرو (۱۲۵۳ء - اکتوبر ۱۳۲۵ء) فارسی اور ہندوستانی کے صوفی شاعر، موسیقار اور عالم تھے جنھیں عام طور پر \"امیر خسرو\" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سلطنت دہلی کے زمانے میں رہتے تھے۔\nوہ برصغیر کی ثقافتی تاریخ میں ایک معروف شخصیت ہیں۔ وہ ایک باطنی تھے اور دہلی کے نظام الدین اولیاء کے روحانی شاگرد تھے۔ ان کی شاعری زیادہ تر فارسی تھی، لیکن ہندوی میں بھی لکھتے تھے۔ خالق باری، جس میں فارسی، ہندوی اور عربی شامل ہیں، اکثر ان سے منسوب کیا جاتا ہے۔ انھیں \"طوطی ہند\" بھی کہا جاتا ہے۔\nخسرو کو قوالی کے موجد سمجھا جاتا ہے (برصغیر میں صوفی موسیقی کی ایک صنف) اور انھوں نے غزل کو ہندوستان میں متعارف کروایا؛ دونوں آج بھی پاکستان اور بھارت میں وسیع پیمانے پر موجود ہیں۔ خسرو فارسی شاعری کے کئی اسالیب کے ماہر تھے جو قرون وسطیٰ کے فارس میں بنائے گئے تھے، خاقانی کے قصیدوں سے نظامی کے خمسہ تک۔",
"FullUrl": "/p38",
"ImageUrl": "https://commons.wikimedia.org/wiki/Special:FilePath/Amir_Khusro.jpg",
"BirthYearInLHijri": 651,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 725,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1253,
"DeathYearCE": 1325,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}