divan-data/poets/p280/_cat.json
Anas Rashid b9c03d7f85 Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

24 lines
1.1 KiB
JSON

{
"Id": 762,
"PoetId": 280,
"ParentId": null,
"Title": "مفتی صدر الدین خان آزردہ",
"FullUrl": "/p280",
"Description": "مفتی صدر الدین خان آزردہ (پیدائش:۱۲ دسمبر ۱۷۸۹ء— وفات: ۱۶ جولائی ۱۸۶۸ء) ایک انتہائی اعلیٰ عہدے دہلی (ہند) کے مفتی اعظم تھے دہلی میں شریعت کے معاملات میں ان کا فتویٰ حتمی حیثیت کا سمجھا جاتا۔ وہ جنگ آزادی ہند ۱۸۵۷ء میں بطل حریت علامہ فضل حق خیر آبادی شہید کے رفقا مسلم رہنمائے جنگ علمائے اہل سنت میں سے تھے۔ یہ ان علما اسلام میں سے ایک تھے جنھوں نے انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتوی دیا۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 763,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p280/ghazal"
},
{
"Id": 764,
"Title": "نظم",
"FullUrl": "/p280/nazm"
}
],
"Poems": []
}