divan-data/poets/p157/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.7 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 157,
"Name": "شاہ مبارک آبرو",
"Nickname": "شاہ مبارک آبرو",
"Description": "شاہ مبارک آبرو (پیدائش: ۱۶۸۳ء – وفات: ۱۷۳۳ء) گوالیار کے مضافات میں ۱۰۹۵ھ کوپیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام نجم الدین تھا اور آبرو تخلص استعمال کرتے تھے۔ عالم شباب میں دلی آئے۔ شاہی ملازمت سے وابستہ رہے مگر عہد محمد شاہی میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر قلندری اور درویشی اختیار کر لی۔ ان کی ابتدائی شاعری محمد شاہی دور کی آئینہ دار ہے۔ چونکہ مزاجاً وہ حسن پرست تھے۔ لہٰذا خوبصورت چیزوں سے انھیں دلچسپی تھی۔ ایہام گوئی کے باوجود ان کی شاعری میں خلوص، سچائی اور سادگی سے اظہار جذبات کی مثالیں بھی ملتی ہیں۔ فارسی شاعر ی کے اثرات بھی نمایاں محسوس ہوتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ ہندی کے اثرات بھی دکھائی دیتے ہیں ان کا نمونہ کلام ملاحظہ ہو۔\nقول آبرو کا تھا کہ نہ جائوں گا اس گلی\nہو کر کے بے قرار دیکھو آج پھر گیا\nبوسہ لبوں کا دینے کہا کہہ کے پھر گیاپیلا بھرا شراب کا افسوس گر گیا!",
"FullUrl": "/p157",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1094,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1146,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1683,
"DeathYearCE": 1733,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}