divan-data/poets/p303/qasida/sh8966.json
Anas Rashid eb4e74f0a1 Rename export_ganjoor.py -> export_divan.py, ganjoor_ids -> divan_ids; Language ur-PK
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:51:03 +02:00

857 lines
30 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 8966,
"CatId": 828,
"Title": "در مدح نواب آصف الدولہ بہادر (I)",
"FullTitle": "میر تقی میر » قصیدہ » در مدح نواب آصف الدولہ بہادر (I)",
"FullUrl": "/p303/qasida/sh8966",
"RhymeLetters": null,
"SourceName": "ویکی ماخذ",
"SourceUrlSlug": "wikisource",
"SourceUrl": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%D8%B1_%D9%85%D8%AF%D8%AD_%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%A8_%D8%A2%D8%B5%D9%81_%D8%A7%D9%84%D8%AF%D9%88%D9%84%DB%81_%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%B1_%28I%29",
"Language": "ur-PK",
"PoemSummary": null,
"Metre": null,
"Sections": [
{
"Index": 0,
"Number": 1,
"SectionType": "WholePoem",
"VerseType": "First",
"RhymeLetters": null,
"PlainText": "ہوا کیے ہیں زبس شکوۂ فلک تحریر\r\nسیہ ہے کاغذ مشقی کے رنگ لوح ضمیر\r\nکروں نہ شکر جفاہاے آسماں کیوں کر\r\nمری خرابی میں ان نے نہ کی کبھو تقصیر\r\nدیا ہزاروں کو دست ان نے خانہ سازی کا\r\nدل شکستہ کو میرے کیا نہ ٹک تعمیر\r\nجو میں نے چاہا کہ جلد اپنا کام کریے تمام\r\nتو روسیاہ نے اس کام میں بھی کی تاخیر\r\nسیا تھا چشم طمع کو میں اک سحر اس پر\r\nسو جام خون دیا ان نے جاے کاسۂ شیر\r\nدماغ رفتہ شگفتن سے آشنا نہ ہوا\r\nکہ اس چمن میں رکھا ان نے غنچۂ دل گیر\r\nدر قبول سے نومید پہنچی میری دعا\r\nپھرایا عرش سے نالے کو میرے بے تاثیر\r\nنہ دیکھا صفحۂ عالم کو میں کہ ان نے رکھا\r\nہمیشہ اپنا ہی حیران کار جوں تصویر\r\nبراے یک لب ناں مجھ ضعیف کو ان نے\r\nہلال وار کیا سارے شہر میں تشہیر\r\nفلک کے شکوے میں تھا میں کہ ہم نشیں بولا\r\nکہ اے جوان ستم کشتۂ سپہر پیر\r\nغزل نہ لطف کی اک تونے میرؔ صاحب کی\r\nسنی نہ ہم نے کوئی آشیانہ سوز صفیر\r\nیہ سن کے فکر نے کی مطلع غزل کی فکر\r\nفلک نے صفحۂ کاغذ پہ جو کیا تحریر\r\nغزل (مطلع ثانی)\r\nہماری یار سے صحبت ہو کس طرح درگیر\r\nگرہ میں نالۂ آتش فشاں سو بے تاثیر\r\nسمجھ کے زلف کے کوچہ میں پاؤں رکھیو نسیم\r\nکہ نکلی ہے یہیں سے راہ خانۂ زنجیر\r\nہزار قافلے یوں مصر سے چلے لیکن\r\nکیا نہ ایک نے کنعاں کی سمت کو شب گیر\r\nکھلا نہ منھ پہ ہمارے کہ ہے زباں پر آہ\r\nبہ رنگ خامۂ شنجرف خوں چکاں تقریر\r\nجگر ہے رشک کی جا اس شکار کا تیرے\r\nکہ صیدگاہ میں پہلے ہی آگیا سرتیر\r\nجہاں میں اہل جہاں کو ہو کشمکش بن کیا\r\nکہ ایک تنگ قفس اور جس میں اتنے اسیر\r\nسفر ہے دور کا درپیش آ ٹک آئینہ رو\r\nکہ زاد راہ عدم ہو نگاہ وقت اخیر\r\nنہیں تو دیر محبت کی رسم سے آگاہ\r\nکرے ہیں کعبے کے سکاں کی بھی یہاں تکفیر\r\nتمام نالہ ہوں اس بن مگرکہ روز نخست\r\nکیا تھا تن کا مرے سودۂ جگر سے خمیر\r\nغزل کو سن کے کہا ہم نشیں نے تجھ سا شخص\r\nبجا ہو خاک ہو گر پیش آستان وزیر\r\nوہ آستانہ کہ گویا ہے راستوں کی جبیں\r\nکرے ہے سجدہ جسے آن کر صغیر و کبیر\r\nشرف ہے جس سے یہ اس آستاں کو کیسا ہے\r\nوزیر کہیے کہ فرماں روا ہے کوئی امیر\r\nغرض جلیس سے شب کو کہ غم شریک جو تھا\r\nیہ سن کے اے گنہ آمرز اور عذرپذیر\r\nمطلع ثالث\r\nخلل پذیر ہوا ہے دماغ خامۂ میرؔ\r\nکہ تیری مدح میں کھولا زباں کو کر تقصیر\r\nتمام قدرت و آصف صفت سلیماں جاہ\r\nسوار دولت و گنجینہ بخش و دشمن گیر\r\nفلک شکوہ و ستارہ حشم خدیو جہاں\r\nترے جلال کو کن لفظوں میں کروں تعبیر\r\nزہے یہ حشمت و جاہ و جلال و قدرت و زور\r\nکہ تیرے حکم کے آگے ہے سہل امر خطیر\r\nترے محرر دفتر کا ہے سدا محتاج\r\nجہاں میں شہرہ عطارد جو ہے فلک کا دبیر\r\nزہے علوے مراتب کہ در پہ بار نہ پائے\r\nہزار بار اگر چرخ مارے چرخ اثیر\r\nشریک مشورۂ کارخانۂ عالم\r\nکیا ہے تجھ کو قضا و قدر ہیں تیرے مشیر\r\nرواں ہو صبح کا گر مرکب ظفرپیکر\r\nتو تابہ شام کرے روم و شام تک تسخیر\r\nکف سخا کی تری ریزش کرم کے حضور\r\nگیا ہے قطرہ زناں شرمگیں ہو ابر مطیر\r\nہمم کو تیری بیاں کیا کروں کہ اے ممدوح\r\nہوئے ہیں خلق ترے بخشنے کو تاج و سریر\r\nکروں میں عرض سو کیا ہفت گنج خسرو کو\r\nکہ تیرے بخش دیے کے نہیں ہیں عشر عشیر\r\nلکھوں سو کیا ترے خدام کی سخاوت کو\r\nنہ پاوے وقت دہش رتبۂ قلیل و کثیر\r\nثبات حرف کو تیرے قلم کی کیا لکھیے\r\nکہے تو خامۂ فولاد سے کیا تحریر\r\nبرات روزی کسو کی شرف کو دستخط کے\r\nپہنچتی ہے تو نہیں مٹتی جوں خط تقدیر\r\nنہیں ہے شہر میں نام و نشان منہیات\r\nرہی ہے نے کوئی جنگل میں سو براے حصیر\r\nمزاج رفع پہ بدعت کے ہو تو پھر نہ اٹھے\r\nصداے نے کا تو کیا ذکر ہے قلم کی صریر\r\nنسق کو کام تو فرماوے ایک آن اگر\r\nتو پھر زمانہ قیامت تلک نہ پاوے تغیر\r\nگیا ہے شور ترے عدل کا جو گردوں تک\r\nکتاں سے آنکھ جھپکتا رہے ہے بدر منیر\r\nبغیر غمزۂ خوباں رہا نہیں اب ایک\r\nجہاں کے پردے پہ اوباش خانہ جنگ و شریر\r\nجو چاہے تو کہ رہے فرش چاندنی دن کو\r\nاٹھا کے تہ کرے پردے ظلام کے شب قیر\r\nکرے ہے قطع امید آپ سے ووہیں دشمن\r\nسنے ہے مجھ سے تری جب کہ صولت شمشیر\r\nجو نکلے میان سے تو نامۂ فنا کہیے\r\nکہ پہنچے جس کو اسے مٹنے سے نہیں ہے گزیر\r\nرہے تو زخم لگا اس کا بہ نہ ہووے مگر\r\nفلک زمیں سے ملے تب ہو اندمال پذیر\r\nنہیں ہے فیل کہ زربفت پوش کوہ ہے وہ\r\nکروں شکوہ کو اس کے سو کس روش تسطیر\r\nرواں رکاب میں ہے آسمان زر گویا\r\nستارے جھول کے ایک ایک آفتاب نظیر\r\nکمیت خامہ مرے ہاتھ کی ہے ران تلے\r\nصفت کروں میں سمند وزیر کی تحریر\r\nکسو کی آنکھ نہ پڑ سکتی تھی چھلاوے میں\r\nپھرے تھا سطح زمیں پر وہ یوں سپہرمسیر\r\nنظر جو ایک مصور کی آگیا جاتے\r\nیہ ان نے ریجھ کے چاہا کہ کھینچئے تصویر\r\nخیال دور سے دوڑا کے رہ گیا آخر\r\nہوا نہ گرد میں گردا بھی اس کا شکل پذیر\r\nسن اس قماش کی مدحت کو مت سمجھیو یہ\r\nکہ ہے غرض خز و دیبا و پرنیان و حریر\r\nغرض یہ ہے کہ تری خاک آستان زہے\r\nکہ اس کے رتبے کو ہرگز نہ پہنچے پھر اکسیر\r\nوہ آستاں کہ گدا و غنی کا ہے مسجود\r\nبقیہ عمر کرے صرف اس پہ یہ بھی فقیر\r\nہمیشہ ساتھ ترے دوستوں کے ہو اقبال\r\nترے عدو کی سدا مدبری کرے تدبیر",
"HtmlText": null,
"PoemFormat": null,
"Language": "ur-PK",
"CoupletsCount": 87
}
],
"Verses": [
{
"VOrder": 1,
"Position": "Right",
"Text": "ہوا کیے ہیں زبس شکوۂ فلک تحریر",
"CoupletIndex": 0,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 2,
"Position": "Left",
"Text": "سیہ ہے کاغذ مشقی کے رنگ لوح ضمیر",
"CoupletIndex": 0,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 3,
"Position": "Right",
"Text": "کروں نہ شکر جفاہاے آسماں کیوں کر",
"CoupletIndex": 1,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 4,
"Position": "Left",
"Text": "مری خرابی میں ان نے نہ کی کبھو تقصیر",
"CoupletIndex": 1,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 5,
"Position": "Right",
"Text": "دیا ہزاروں کو دست ان نے خانہ سازی کا",
"CoupletIndex": 2,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 6,
"Position": "Left",
"Text": "دل شکستہ کو میرے کیا نہ ٹک تعمیر",
"CoupletIndex": 2,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 7,
"Position": "Right",
"Text": "جو میں نے چاہا کہ جلد اپنا کام کریے تمام",
"CoupletIndex": 3,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 8,
"Position": "Left",
"Text": "تو روسیاہ نے اس کام میں بھی کی تاخیر",
"CoupletIndex": 3,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 9,
"Position": "Right",
"Text": "سیا تھا چشم طمع کو میں اک سحر اس پر",
"CoupletIndex": 4,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 10,
"Position": "Left",
"Text": "سو جام خون دیا ان نے جاے کاسۂ شیر",
"CoupletIndex": 4,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 11,
"Position": "Right",
"Text": "دماغ رفتہ شگفتن سے آشنا نہ ہوا",
"CoupletIndex": 5,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 12,
"Position": "Left",
"Text": "کہ اس چمن میں رکھا ان نے غنچۂ دل گیر",
"CoupletIndex": 5,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 13,
"Position": "Right",
"Text": "در قبول سے نومید پہنچی میری دعا",
"CoupletIndex": 6,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 14,
"Position": "Left",
"Text": "پھرایا عرش سے نالے کو میرے بے تاثیر",
"CoupletIndex": 6,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 15,
"Position": "Right",
"Text": "نہ دیکھا صفحۂ عالم کو میں کہ ان نے رکھا",
"CoupletIndex": 7,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 16,
"Position": "Left",
"Text": "ہمیشہ اپنا ہی حیران کار جوں تصویر",
"CoupletIndex": 7,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 17,
"Position": "Right",
"Text": "براے یک لب ناں مجھ ضعیف کو ان نے",
"CoupletIndex": 8,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 18,
"Position": "Left",
"Text": "ہلال وار کیا سارے شہر میں تشہیر",
"CoupletIndex": 8,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 19,
"Position": "Right",
"Text": "فلک کے شکوے میں تھا میں کہ ہم نشیں بولا",
"CoupletIndex": 9,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 20,
"Position": "Left",
"Text": "کہ اے جوان ستم کشتۂ سپہر پیر",
"CoupletIndex": 9,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 21,
"Position": "Right",
"Text": "غزل نہ لطف کی اک تونے میرؔ صاحب کی",
"CoupletIndex": 10,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 22,
"Position": "Left",
"Text": "سنی نہ ہم نے کوئی آشیانہ سوز صفیر",
"CoupletIndex": 10,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 23,
"Position": "Right",
"Text": "یہ سن کے فکر نے کی مطلع غزل کی فکر",
"CoupletIndex": 11,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 24,
"Position": "Left",
"Text": "فلک نے صفحۂ کاغذ پہ جو کیا تحریر",
"CoupletIndex": 11,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 25,
"Position": "Single",
"Text": "غزل (مطلع ثانی)",
"CoupletIndex": 12,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 26,
"Position": "Right",
"Text": "ہماری یار سے صحبت ہو کس طرح درگیر",
"CoupletIndex": 13,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 27,
"Position": "Left",
"Text": "گرہ میں نالۂ آتش فشاں سو بے تاثیر",
"CoupletIndex": 13,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 28,
"Position": "Right",
"Text": "سمجھ کے زلف کے کوچہ میں پاؤں رکھیو نسیم",
"CoupletIndex": 14,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 29,
"Position": "Left",
"Text": "کہ نکلی ہے یہیں سے راہ خانۂ زنجیر",
"CoupletIndex": 14,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 30,
"Position": "Right",
"Text": "ہزار قافلے یوں مصر سے چلے لیکن",
"CoupletIndex": 15,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 31,
"Position": "Left",
"Text": "کیا نہ ایک نے کنعاں کی سمت کو شب گیر",
"CoupletIndex": 15,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 32,
"Position": "Right",
"Text": "کھلا نہ منھ پہ ہمارے کہ ہے زباں پر آہ",
"CoupletIndex": 16,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 33,
"Position": "Left",
"Text": "بہ رنگ خامۂ شنجرف خوں چکاں تقریر",
"CoupletIndex": 16,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 34,
"Position": "Right",
"Text": "جگر ہے رشک کی جا اس شکار کا تیرے",
"CoupletIndex": 17,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 35,
"Position": "Left",
"Text": "کہ صیدگاہ میں پہلے ہی آگیا سرتیر",
"CoupletIndex": 17,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 36,
"Position": "Right",
"Text": "جہاں میں اہل جہاں کو ہو کشمکش بن کیا",
"CoupletIndex": 18,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 37,
"Position": "Left",
"Text": "کہ ایک تنگ قفس اور جس میں اتنے اسیر",
"CoupletIndex": 18,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 38,
"Position": "Right",
"Text": "سفر ہے دور کا درپیش آ ٹک آئینہ رو",
"CoupletIndex": 19,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 39,
"Position": "Left",
"Text": "کہ زاد راہ عدم ہو نگاہ وقت اخیر",
"CoupletIndex": 19,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 40,
"Position": "Right",
"Text": "نہیں تو دیر محبت کی رسم سے آگاہ",
"CoupletIndex": 20,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 41,
"Position": "Left",
"Text": "کرے ہیں کعبے کے سکاں کی بھی یہاں تکفیر",
"CoupletIndex": 20,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 42,
"Position": "Right",
"Text": "تمام نالہ ہوں اس بن مگرکہ روز نخست",
"CoupletIndex": 21,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 43,
"Position": "Left",
"Text": "کیا تھا تن کا مرے سودۂ جگر سے خمیر",
"CoupletIndex": 21,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 44,
"Position": "Right",
"Text": "غزل کو سن کے کہا ہم نشیں نے تجھ سا شخص",
"CoupletIndex": 22,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 45,
"Position": "Left",
"Text": "بجا ہو خاک ہو گر پیش آستان وزیر",
"CoupletIndex": 22,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 46,
"Position": "Right",
"Text": "وہ آستانہ کہ گویا ہے راستوں کی جبیں",
"CoupletIndex": 23,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 47,
"Position": "Left",
"Text": "کرے ہے سجدہ جسے آن کر صغیر و کبیر",
"CoupletIndex": 23,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 48,
"Position": "Right",
"Text": "شرف ہے جس سے یہ اس آستاں کو کیسا ہے",
"CoupletIndex": 24,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 49,
"Position": "Left",
"Text": "وزیر کہیے کہ فرماں روا ہے کوئی امیر",
"CoupletIndex": 24,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 50,
"Position": "Right",
"Text": "غرض جلیس سے شب کو کہ غم شریک جو تھا",
"CoupletIndex": 25,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 51,
"Position": "Left",
"Text": "یہ سن کے اے گنہ آمرز اور عذرپذیر",
"CoupletIndex": 25,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 52,
"Position": "Single",
"Text": "مطلع ثالث",
"CoupletIndex": 26,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 53,
"Position": "Right",
"Text": "خلل پذیر ہوا ہے دماغ خامۂ میرؔ",
"CoupletIndex": 27,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 54,
"Position": "Left",
"Text": "کہ تیری مدح میں کھولا زباں کو کر تقصیر",
"CoupletIndex": 27,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 55,
"Position": "Right",
"Text": "تمام قدرت و آصف صفت سلیماں جاہ",
"CoupletIndex": 28,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 56,
"Position": "Left",
"Text": "سوار دولت و گنجینہ بخش و دشمن گیر",
"CoupletIndex": 28,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 57,
"Position": "Right",
"Text": "فلک شکوہ و ستارہ حشم خدیو جہاں",
"CoupletIndex": 29,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 58,
"Position": "Left",
"Text": "ترے جلال کو کن لفظوں میں کروں تعبیر",
"CoupletIndex": 29,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 59,
"Position": "Right",
"Text": "زہے یہ حشمت و جاہ و جلال و قدرت و زور",
"CoupletIndex": 30,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 60,
"Position": "Left",
"Text": "کہ تیرے حکم کے آگے ہے سہل امر خطیر",
"CoupletIndex": 30,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 61,
"Position": "Right",
"Text": "ترے محرر دفتر کا ہے سدا محتاج",
"CoupletIndex": 31,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 62,
"Position": "Left",
"Text": "جہاں میں شہرہ عطارد جو ہے فلک کا دبیر",
"CoupletIndex": 31,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 63,
"Position": "Right",
"Text": "زہے علوے مراتب کہ در پہ بار نہ پائے",
"CoupletIndex": 32,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 64,
"Position": "Left",
"Text": "ہزار بار اگر چرخ مارے چرخ اثیر",
"CoupletIndex": 32,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 65,
"Position": "Single",
"Text": "شریک مشورۂ کارخانۂ عالم",
"CoupletIndex": 33,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 66,
"Position": "Single",
"Text": "کیا ہے تجھ کو قضا و قدر ہیں تیرے مشیر",
"CoupletIndex": 34,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 67,
"Position": "Single",
"Text": "رواں ہو صبح کا گر مرکب ظفرپیکر",
"CoupletIndex": 35,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 68,
"Position": "Single",
"Text": "تو تابہ شام کرے روم و شام تک تسخیر",
"CoupletIndex": 36,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 69,
"Position": "Single",
"Text": "کف سخا کی تری ریزش کرم کے حضور",
"CoupletIndex": 37,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 70,
"Position": "Single",
"Text": "گیا ہے قطرہ زناں شرمگیں ہو ابر مطیر",
"CoupletIndex": 38,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 71,
"Position": "Single",
"Text": "ہمم کو تیری بیاں کیا کروں کہ اے ممدوح",
"CoupletIndex": 39,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 72,
"Position": "Single",
"Text": "ہوئے ہیں خلق ترے بخشنے کو تاج و سریر",
"CoupletIndex": 40,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 73,
"Position": "Single",
"Text": "کروں میں عرض سو کیا ہفت گنج خسرو کو",
"CoupletIndex": 41,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 74,
"Position": "Single",
"Text": "کہ تیرے بخش دیے کے نہیں ہیں عشر عشیر",
"CoupletIndex": 42,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 75,
"Position": "Single",
"Text": "لکھوں سو کیا ترے خدام کی سخاوت کو",
"CoupletIndex": 43,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 76,
"Position": "Single",
"Text": "نہ پاوے وقت دہش رتبۂ قلیل و کثیر",
"CoupletIndex": 44,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 77,
"Position": "Single",
"Text": "ثبات حرف کو تیرے قلم کی کیا لکھیے",
"CoupletIndex": 45,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 78,
"Position": "Single",
"Text": "کہے تو خامۂ فولاد سے کیا تحریر",
"CoupletIndex": 46,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 79,
"Position": "Single",
"Text": "برات روزی کسو کی شرف کو دستخط کے",
"CoupletIndex": 47,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 80,
"Position": "Single",
"Text": "پہنچتی ہے تو نہیں مٹتی جوں خط تقدیر",
"CoupletIndex": 48,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 81,
"Position": "Single",
"Text": "نہیں ہے شہر میں نام و نشان منہیات",
"CoupletIndex": 49,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 82,
"Position": "Single",
"Text": "رہی ہے نے کوئی جنگل میں سو براے حصیر",
"CoupletIndex": 50,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 83,
"Position": "Single",
"Text": "مزاج رفع پہ بدعت کے ہو تو پھر نہ اٹھے",
"CoupletIndex": 51,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 84,
"Position": "Single",
"Text": "صداے نے کا تو کیا ذکر ہے قلم کی صریر",
"CoupletIndex": 52,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 85,
"Position": "Single",
"Text": "نسق کو کام تو فرماوے ایک آن اگر",
"CoupletIndex": 53,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 86,
"Position": "Single",
"Text": "تو پھر زمانہ قیامت تلک نہ پاوے تغیر",
"CoupletIndex": 54,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 87,
"Position": "Single",
"Text": "گیا ہے شور ترے عدل کا جو گردوں تک",
"CoupletIndex": 55,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 88,
"Position": "Single",
"Text": "کتاں سے آنکھ جھپکتا رہے ہے بدر منیر",
"CoupletIndex": 56,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 89,
"Position": "Single",
"Text": "بغیر غمزۂ خوباں رہا نہیں اب ایک",
"CoupletIndex": 57,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 90,
"Position": "Single",
"Text": "جہاں کے پردے پہ اوباش خانہ جنگ و شریر",
"CoupletIndex": 58,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 91,
"Position": "Single",
"Text": "جو چاہے تو کہ رہے فرش چاندنی دن کو",
"CoupletIndex": 59,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 92,
"Position": "Single",
"Text": "اٹھا کے تہ کرے پردے ظلام کے شب قیر",
"CoupletIndex": 60,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 93,
"Position": "Single",
"Text": "کرے ہے قطع امید آپ سے ووہیں دشمن",
"CoupletIndex": 61,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 94,
"Position": "Single",
"Text": "سنے ہے مجھ سے تری جب کہ صولت شمشیر",
"CoupletIndex": 62,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 95,
"Position": "Single",
"Text": "جو نکلے میان سے تو نامۂ فنا کہیے",
"CoupletIndex": 63,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 96,
"Position": "Single",
"Text": "کہ پہنچے جس کو اسے مٹنے سے نہیں ہے گزیر",
"CoupletIndex": 64,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 97,
"Position": "Single",
"Text": "رہے تو زخم لگا اس کا بہ نہ ہووے مگر",
"CoupletIndex": 65,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 98,
"Position": "Single",
"Text": "فلک زمیں سے ملے تب ہو اندمال پذیر",
"CoupletIndex": 66,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 99,
"Position": "Single",
"Text": "نہیں ہے فیل کہ زربفت پوش کوہ ہے وہ",
"CoupletIndex": 67,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 100,
"Position": "Single",
"Text": "کروں شکوہ کو اس کے سو کس روش تسطیر",
"CoupletIndex": 68,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 101,
"Position": "Single",
"Text": "رواں رکاب میں ہے آسمان زر گویا",
"CoupletIndex": 69,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 102,
"Position": "Single",
"Text": "ستارے جھول کے ایک ایک آفتاب نظیر",
"CoupletIndex": 70,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 103,
"Position": "Single",
"Text": "کمیت خامہ مرے ہاتھ کی ہے ران تلے",
"CoupletIndex": 71,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 104,
"Position": "Single",
"Text": "صفت کروں میں سمند وزیر کی تحریر",
"CoupletIndex": 72,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 105,
"Position": "Single",
"Text": "کسو کی آنکھ نہ پڑ سکتی تھی چھلاوے میں",
"CoupletIndex": 73,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 106,
"Position": "Single",
"Text": "پھرے تھا سطح زمیں پر وہ یوں سپہرمسیر",
"CoupletIndex": 74,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 107,
"Position": "Single",
"Text": "نظر جو ایک مصور کی آگیا جاتے",
"CoupletIndex": 75,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 108,
"Position": "Single",
"Text": "یہ ان نے ریجھ کے چاہا کہ کھینچئے تصویر",
"CoupletIndex": 76,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 109,
"Position": "Single",
"Text": "خیال دور سے دوڑا کے رہ گیا آخر",
"CoupletIndex": 77,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 110,
"Position": "Single",
"Text": "ہوا نہ گرد میں گردا بھی اس کا شکل پذیر",
"CoupletIndex": 78,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 111,
"Position": "Single",
"Text": "سن اس قماش کی مدحت کو مت سمجھیو یہ",
"CoupletIndex": 79,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 112,
"Position": "Single",
"Text": "کہ ہے غرض خز و دیبا و پرنیان و حریر",
"CoupletIndex": 80,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 113,
"Position": "Single",
"Text": "غرض یہ ہے کہ تری خاک آستان زہے",
"CoupletIndex": 81,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 114,
"Position": "Single",
"Text": "کہ اس کے رتبے کو ہرگز نہ پہنچے پھر اکسیر",
"CoupletIndex": 82,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 115,
"Position": "Single",
"Text": "وہ آستاں کہ گدا و غنی کا ہے مسجود",
"CoupletIndex": 83,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 116,
"Position": "Single",
"Text": "بقیہ عمر کرے صرف اس پہ یہ بھی فقیر",
"CoupletIndex": 84,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 117,
"Position": "Single",
"Text": "ہمیشہ ساتھ ترے دوستوں کے ہو اقبال",
"CoupletIndex": 85,
"SectionIndex1": 0
},
{
"VOrder": 118,
"Position": "Single",
"Text": "ترے عدو کی سدا مدبری کرے تدبیر",
"CoupletIndex": 86,
"SectionIndex1": 0
}
]
}