Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
17 lines
1.5 KiB
JSON
17 lines
1.5 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 279,
|
||
"Name": "مظہر جان جاناں",
|
||
"Nickname": "مظہر جان جاناں",
|
||
"Description": "میرزا مظہر جانِ جاناں (پیدائش: ۱۳ مارچ ۱۶۹۹ء— وفات: ۶ جنوری ۱۷۸۱ء) سادات علوی میں سے تھے۔ آپ سلسلۂ نسب محمد بن حنفیہ کی وساطت سے حضرت علی تک پہنچتا ہے۔ آپ کے والد میرزا جان سلطان اورنگزیب عالمگیر کے دربار میں صاحب منصب تھے۔ ۱۱رمضان ۱۱۱۱ھ یا ۱۱۱۳ھ کو جب میرزا مظہر کی پیدائش کی خبر عالمگیر کو ملی تو اس نے کہا کہ بیٹا باپ کی جان ہوتا ہے، چونکہ باپ کا نام میرزا جان ہے، ہم نے ان کے بیٹے کا نام جانِ جان رکھا لیکن عوام میں جانِ جاناں مشہور ہوا۔ آپ کے والد میرزا جان جو سلسلہ قادریہ میں شاہ عبد الرحمٰن قادری کے مرید تھے، آپ کی پیدائش مبارک کے بعد دنیا سے کنارہ کش ہو گئے اور باقی عمر فقر و قناعت میں بسر کی۔",
|
||
"FullUrl": "/p279",
|
||
"ImageUrl": "https://commons.wikimedia.org/wiki/Special:FilePath/Jan_janani.png",
|
||
"BirthYearInLHijri": 1111,
|
||
"ValidBirthDate": true,
|
||
"DeathYearInLHijri": 1195,
|
||
"ValidDeathDate": true,
|
||
"BirthYearCE": 1699,
|
||
"DeathYearCE": 1781,
|
||
"BirthPlace": null,
|
||
"DeathPlace": null
|
||
}
|