Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
17 lines
1.1 KiB
JSON
17 lines
1.1 KiB
JSON
{
|
|
"Id": 55,
|
|
"Name": "بسمل عظیم آبادی",
|
|
"Nickname": "بسمل عظیم آبادی",
|
|
"Description": "بسمل عظیم آبادی کا اصلی نام سید شاہ محمد حسن تھاعرفیت شاہ چھبو تھی۔ وہ۱۹۰۰ء یا ۱۹۰۱ء میں پٹنہ سے ۳۰ کلومیٹر دور ہرداس بگها گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ لیکن اپنے والد سید شاہ آل حسن کی موت کے بعد وہ دو سال کے تھے کہ اپنے نانا سید شاہ مبارک حسین کے گھر پٹنہ سٹی آ گئے، جسے لوگ اس وقت عظیم آباد کے نام سے جانتے تھے۔ جب انھوں نے شاعری شروع کی تو اپنا نام بسمل عظیم آبادی رکھ لیا اور اسی نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی وفات ۱۹۷۸ء میں ہوئی۔",
|
|
"FullUrl": "/p55",
|
|
"ImageUrl": null,
|
|
"BirthYearInLHijri": 1319,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1398,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthYearCE": 1901,
|
|
"DeathYearCE": 1978,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|