divan-data/poets/p113/_cat.json
Anas Rashid 256800c577
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Published order for books and poems; divan (radif letter) order for ghazals
- wikisource.py: record each work's position in the author page list (ord), refreshed on
  every sync; children of index pages keep their parent's position
- export: walk works by ord; books in order of first appearance (Iqbal: Bang-e-Dra,
  Bal-e-Jibril, Zarb-e-Kalim, Armaghan-e-Hijaz)
- ghazal sections in divan order: last letter of the radif (opening line), alif..ye;
  ties keep source order; Iqbal keeps his books' published order

Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:45:45 +02:00

24 lines
2.1 KiB
JSON

{
"Id": 292,
"PoetId": 113,
"ParentId": null,
"Title": "رتن ناتھ سرشار",
"FullUrl": "/p113",
"Description": "پنڈت رتن ناتھ در سرشار،۱۸۴۶ء میں لکھنؤ برطانوی ہندوستان میں میں ایک کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابھی چار سال کے تھے کہ باپ کا انتقال ہو گیا۔ لکھنؤ ہی میں تعلیم حاصل کی اور عربی، فارسی اور انگریزی سے واقفیت حاصل کی۔ ایک اسکول میں مدرسی کی خدمات پر مامور ہوئے اور (اودھ اخبار) اور (مرسلہ کشمیری) میں مضامین لکھنے لگے۔ اپنی خداداد قابلیت کی وجہ سے جلد ہی شہرت حاصل کرلی۔ اور ۱۸۷۸ء میں انھیں (اودھ اخبار) کا ایڈیٹر مقرر کر دیا گیا۔ فسانہ آزاد لکھنے کا سلسلہ یہیں سے شروع ہوا۔ کچھ عرصہ تک الہ آباد ہائی کورٹ میں مترجم کی حیثیت سے کام کیا۔ ۱۸۹۵ء میں حیدر آباد چلے آئے۔ مہاراجا کشن پرساد نے دو سو روپے وظیفہ مقرر کیا اسی دوران میں اخبار (دبدبہ آصفیہ) کی ادارت کرتے رہے۔ آخر عمر میں شغل شراب نوشی حد سے بڑھ گیا چنانچہ اس عادت نے صحت پر برا اثر ڈالا اور ۱۹۰۳ء میں وفات پاگئے۔ مشہور تصانیف میں سیر کوہسار، جام سرشار، کامنی، خدائی فوجدار، فسانہ آزاد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے الف لیلہ کا فصیح و بلیغ اردو زبان میں ترجمہ کیا جو بذاتِ خود ایک شاہکار مانا جاتا ہے۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 294,
"Title": "نظم",
"FullUrl": "/p113/nazm"
},
{
"Id": 293,
"Title": "مضمون",
"FullUrl": "/p113/mazmoon"
}
],
"Poems": []
}