divan-data/poets/p70/_cat.json
Anas Rashid b9c03d7f85 Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
1.3 KiB
JSON
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 184,
"PoetId": 70,
"ParentId": null,
"Title": "تاجور نجیب آبادی",
"FullUrl": "/p70",
"Description": "وفات: ۱۹۵۱ء\nاردو ادیب اور ماہر تعلیم مولانا احسان اللہ خان نام۔ تاجور تخلص۔ نجیب آباد ضلع بجنور یو پی میں پیدا ہوئے۔ دیوبند سے فصیلت کی سند حاصل کی۔ لاہور سے مولوی فاضل اور منشی فاضل کے امتحان پاس کیے۔ دیال سنگھ سکول اور بعد ازاں دیال سنگھ کالج میںاردو اور فارسی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ کچھ عرصہ مخزن اور ہمایوں کے اڈیٹر رہے۔ ۱۹۲۵ء میں اردو مرکز کے نام سے تصنیف و تالیف کا ایک ادارہ قائم کیا۔ پھر ’’ادبی دنیا‘‘ اور ’’ شاہکار‘‘ رسالے جاری کیے۔ خضر وزارت کے زمانے میں حکومتپنجاب کے ہفت روزہ اخبار ’’ہمارا پنجاب‘‘ کی ادارت کی۔ لاہور میں وفات پائی۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 185,
"Title": "غزل",
"FullUrl": "/p70/ghazal"
}
],
"Poems": []
}