Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
17 lines
1.6 KiB
JSON
17 lines
1.6 KiB
JSON
{
|
|
"Id": 271,
|
|
"Name": "مرزا محمد ہادی رسوا",
|
|
"Nickname": "مرزا محمد ہادی رسوا",
|
|
"Description": "مرزا محمد ہادی رسواؔ (پیدائش: ۱۸۵۷ء - وفات: ۲۱ اکتوبر ۱۹۳۱ء) محمد تقی کے گھر پیدا ہوئے، ان کے والد ایران سے ہجرت کرکے ہندوستان آئے تھے۔ مرزا رسوا کی شہرت اردو شاعر اور مصنف (بنیادی طور پر مذہب، فلسفہ اور فلکیات کے موضوعات پر) کی حیثیت سے ہے۔ انھیں اردو، فارسی، عربی، عبرانی، انگریزی، لاطینی اور یونانی زبانوں میں مہارت تھی۔ ان کا مشہور زمانہ ناول امراؤ جان ادا ۱۸۹۹ء میں شائع ہوا جو ان کا سب سے پہلا ناول مانا جاتا ہے۔ یہ ناول لکھنؤ کی ایک معروف طوائف اور شاعرہ امراؤ جان ادا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے بعد ازاں ایک پاکستانی فلم امراؤ جان ادا (۱۹۷۲ء) اور دو بھارتی فلموں، امراؤ جان (۱۹۸۱ء) اور امراؤ جان (۲۰۰۶ء) کے لیے بنیاد بنا۔ ۲۰۰۳ء میں پاکستانی ٹی وی جیو سے اس ناول کی بنیاد پر سیریل نشر ہوا۔",
|
|
"FullUrl": "/p271",
|
|
"ImageUrl": null,
|
|
"BirthYearInLHijri": 1275,
|
|
"ValidBirthDate": true,
|
|
"DeathYearInLHijri": 1350,
|
|
"ValidDeathDate": true,
|
|
"BirthYearCE": 1858,
|
|
"DeathYearCE": 1931,
|
|
"BirthPlace": null,
|
|
"DeathPlace": null
|
|
}
|