divan-data/poets/p239/_cat.json
Anas Rashid b9c03d7f85 Ganjoor export: Hijri years, Urdu (Eastern Arabic) digits in titles/text
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-04 23:14:58 +02:00

19 lines
891 B
JSON

{
"Id": 644,
"PoetId": 239,
"ParentId": null,
"Title": "محمد الدین فوق",
"FullUrl": "/p239",
"Description": "محمد دین فوق (فروری ۱۸۷۷ء - ۱۴ ستمبر ۱۹۴۵ء) اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ تھے۔ فوق تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی متعدد کتب ہائے تاریخ اُن کی وجہ شہرت ہے، علاوہ ازیں وہ بطور صحافی لاہور کی مشہور شخصیات میں سے تھے۔ فوق کو کشمیر کا پہلا نوجوان صحافی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 645,
"Title": "شاہی سیر کشمیر",
"FullUrl": "/p239/c645"
}
],
"Poems": []
}