19 lines
1.5 KiB
JSON
19 lines
1.5 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 614,
|
||
"PoetId": 230,
|
||
"ParentId": null,
|
||
"Title": "ماسٹر رام چندر",
|
||
"FullUrl": "/p230",
|
||
"Description": "ماسٹر رام چندر (انگریزی: Ramchundra، دیوناگری: रामचन्द्र लाल) (پیدائش: ۱۸۲۱ء - وفات: ۱۱ اگست، ۱۸۸۰ء) ہندوستان کے ریاضی دان، دہلی کالج میں سائنس کے استاد اور صحافی تھے۔ ۱۸۴۵ء میں اخبار فوائد الناظرین اور ۱۸۴۷ء میں ایک علمی اور ادبی ماہنامہ محب ہند جاری کیا۔ ان کی دو کتابوں کی شہرت انگلستان تک پہنچی اور ایک کتاب کے لیے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی کورٹ آف ڈائریکٹرز نے انھیں ایک خلعت پنج پارچہ اور دو ہزار روپیہ نقد عطا کیا۔ رام چندر تعلیمِ نسواں کے بڑے حامی تھے۔ وہ لڑکیوں کی تعلیم کو محدود رکھنا نہیں چاہتے تھے بلکہ ان کی دلی خواہش تھی کہ بچیاں خانہ داری، علم الصحت اور دوسرے مضامین بھی پڑھیں اور ان کا نصاب لڑکوں سے مختلف ہونا چاہیے۔ وہ گونگوں اور بہروں کی تعلیم کے بھی مؤیّد تھے۔",
|
||
"DescriptionHtml": null,
|
||
"BookName": null,
|
||
"ChildCats": [
|
||
{
|
||
"Id": 615,
|
||
"Title": "مضمون",
|
||
"FullUrl": "/p230/mazmoon"
|
||
}
|
||
],
|
||
"Poems": []
|
||
}
|