Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
- wikisource.py: record each work's position in the author page list (ord), refreshed on every sync; children of index pages keep their parent's position - export: walk works by ord; books in order of first appearance (Iqbal: Bang-e-Dra, Bal-e-Jibril, Zarb-e-Kalim, Armaghan-e-Hijaz) - ghazal sections in divan order: last letter of the radif (opening line), alif..ye; ties keep source order; Iqbal keeps his books' published order Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
24 lines
2.0 KiB
JSON
24 lines
2.0 KiB
JSON
{
|
||
"Id": 289,
|
||
"PoetId": 111,
|
||
"ParentId": null,
|
||
"Title": "راشد الخیری",
|
||
"FullUrl": "/p111",
|
||
"Description": "علامہ راشد الخیری (ولادت: ۱۸۶۸ء - وفات: ۱۹۳۶ء) برصغیر کے معروف اردو کے مزاح نگار اور ناول نگار تھے۔\nراشد الخیری کی پیدائش دہلی میں ۱۸۶۸ء میں ہوئی۔ والد کا نام عبد الواجد تھا ان کے مورث اعلیٰ کا نام مولانا ابولخیر اللہ تھا جو شاہجہان کے عہد میں عرب سے یہاں آکر آباد ہوئے۔ اس لیے یہ اپنے نام کے ساتھ خیری کا لفظ لگاتے ہیں شروع میں اپنے گھر پر ہی اردو، فارسی پڑھی پھر عربی اسکول میں داخل ہوئے کچھ زمانے تک الطاف حسین حالی سے بھی پڑھتے رہے۔ یہ زمانہ ملک میں جہالت کا زمانہ تھا اور طبقہ نسواں کی حالت تو بہت ہی ابتر تھی اس حالت نے مولانا کے دل کو تڑپا دیا اور دل میں ٹھان لی کہ اپنی تحریروں سے اس کی اصلاح کی کوشش کریں گے چنانچہ انھوں نے طبقہ نسواں کی اصلاح اور بہبود کے لیے تین رسالے (بنات)، جوہر نسوان اور (عصمت) جاری کیے ان میں سے (عصمت) ان کی وفات کے بعد بھی چلتا رہا۔ وہ اردو کے چند خوش قسمت مصنفوں میں تھے جن کی کتابیں کثیر التعداد ہونے کے ساتھ ہی قبول عام کی سند حاصل کر چکی تھیں۔ راشد الخیری کا انتقال ۱۹۳۶ء میں ہوا۔",
|
||
"DescriptionHtml": null,
|
||
"BookName": null,
|
||
"ChildCats": [],
|
||
"Poems": [
|
||
{
|
||
"Id": 3097,
|
||
"Title": "گوہر مقصود",
|
||
"FullUrl": "/p111/sh3097"
|
||
},
|
||
{
|
||
"Id": 3096,
|
||
"Title": "سارس کی تارک الوطنی",
|
||
"FullUrl": "/p111/sh3096"
|
||
}
|
||
]
|
||
}
|