divan-data/poets/p261/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.7 KiB
JSON
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 261,
"Name": "مرزا سلامت علی دبیر",
"Nickname": "مرزا سلامت علی دبیر",
"Description": "مرزا سلامت علی دبیر اردو مرثیہ گو تھے۔ مرزا غلام حسین کے بیٹے تھے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں والد کے ہمراہ لکھنؤ منتقل ہو گئے۔ سولہ برس کی عمر میں علوم عربی و فارسی میں دستگاہ بہم پہنچائی۔ بچپن سے مرثیہ گوئی کا شوق تھا۔ مشہور مرثیہ گو مظفر حسین ضمیر کے شاگرد ہوئے۔ جب میر انیس فیض آباد سے لکھنؤ آئے تو دونوں میں دوستی ہو گئی۔ ۱۸۵۷ء تک لکھنؤ سے باہر نہ نکلے۔ البتہ ۱۸۵۸ء میں مرشد آباد اور ۱۸۵۹ء میں پٹنہ عظیم آباد گئے۔ ۱۸۷۴ء میں ضعف بصارت کی شکایت ہوئی۔نواب واجد علی شاہ کی خواہش پر بغرض علاج کلکتہ تک گئے اور مٹیا برج میں مہمان ہوئے۔ بمقام لکھنؤ وفات پائی اور اپنے مکان میں دفن ہوئے۔ بہ کثرت مرثیے لکھے جو کئی جلدوں میں چھپ کر شائع ہو چکے ہیں۔ ایک پورا مرثیہ بے نقط لکھا ہے۔",
"FullUrl": "/p261",
"ImageUrl": "https://commons.wikimedia.org/wiki/Special:FilePath/Mirza Salamat Ali Dabeer (1803–1875).jpg",
"BirthYearInLHijri": 1218,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1292,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1803,
"DeathYearCE": 1875,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}