divan-data/poets/p238/poet.json
Anas Rashid 8cf14ad1ff
Some checks are pending
Wikisource sync / sync (push) Waiting to run
Export Gregorian (عیسوی) birth/death years alongside Hijri (BirthYearCE, DeathYearCE)
Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
2026-10-08 20:53:21 +02:00

17 lines
1.7 KiB
JSON
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"Id": 238,
"Name": "محمد اقبال",
"Nickname": "محمد اقبال",
"Description": "ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: ۹ نومبر ۱۸۷۷ء – وفات: ۲۱ اپریل ۱۹۳۸ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔ علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے۔ بحیثیت سیاست دان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے، جو انھوں نے ۱۹۳۰ء میں الہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ اسی وجہ سے علامہ اقبال کو پاکستان کا نظریاتی باپ سمجھا جاتا ہے۔ گو کہ انھوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انھیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔",
"FullUrl": "/p238",
"ImageUrl": "https://commons.wikimedia.org/wiki/Special:FilePath/Iqbal.jpg",
"BirthYearInLHijri": 1294,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1357,
"ValidDeathDate": true,
"BirthYearCE": 1877,
"DeathYearCE": 1938,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}