19 lines
824 B
JSON
19 lines
824 B
JSON
{
|
|
"Id": 102,
|
|
"PoetId": 37,
|
|
"ParentId": null,
|
|
"Title": "امیر اللہ تسلیم",
|
|
"FullUrl": "/p37",
|
|
"Description": "امیر اللہ تسلیم لکھنؤی ( ۱۸۱۹ء -۲۸ مئی ۱۹۱۱ء) اردو زبان کے شاعر تھے۔ تسلیم کی وجہ شہرت اُن کے ضرب المثل اشعار ہیں۔ انھیں مابعد کلاسیکی شعرائے اُردو میں شمار کیا جاتا ہے۔ شعرگوئی کے علاوہ وہ فن خطاطی پر بھی عبور رکھتے تھے۔ امیر اللہ تسلیم اردو زبان کے مشہور شاعر مرزا غالب کے ہم عصر بھی تھے۔",
|
|
"DescriptionHtml": null,
|
|
"BookName": null,
|
|
"ChildCats": [
|
|
{
|
|
"Id": 103,
|
|
"Title": "غزل",
|
|
"FullUrl": "/p37/ghazal"
|
|
}
|
|
],
|
|
"Poems": []
|
|
}
|