{ "Id": 582, "PoetId": 216, "ParentId": null, "Title": "قابل اجمیری", "FullUrl": "/p216", "Description": "قابل اجمیری ہندی: क़ाबिल अजमेरी‎) پاک و ہند کے ممتاز اردو شاعر تھے۔\n\nان کی کلیات بھی کلیات قابل کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکی ہے۔\nقابل اجمیری نے صرف ۳۱ برس کی عمر پائی مگر اتنی کم عمر پانے کے باوجود وہ آج بھی اردو کے صف اول کے شعرا میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے متعدد اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں۔\nوقت کرتا ہے پرورش برسوں\nحادثہ ایک دم نہیں ہوتا", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 583, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p216/ghazal" } ], "Poems": [] }