{ "Id": 809, "PoetId": 300, "ParentId": null, "Title": "میر انیس", "FullUrl": "/p300", "Description": "میر انیس ؔ – میر ببر علی انیسؔ ( پیدائش: ۱۸۰۰– وفات: ۱۰ دسمبر ۱۸۷۴ء) اردو زبان کے ممتاز ترین مرثیہ نگار، ، مرثیہ خواں شاعرتھے۔ میر انیس کی وجہ ٔ شہرت مرثیہ نگاری ہے جس میں آج تک اُن کے مقامِ سخن کو اُردو کا کوئی شاعر نہیں پہنچ سکا۔ انیسویں صدی میں مرثیے کو عروج تک لے جانے اور اُس کے مقامات کو نظم کرنے میں انیس کا کردار بہت زیادہ ہے۔انیس کا شمار دبستان لکھنؤ کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 810, "Title": "مرثیہ", "FullUrl": "/p300/marsiya" }, { "Id": 811, "Title": "رباعی", "FullUrl": "/p300/rubai" }, { "Id": 812, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p300/ghazal" } ], "Poems": [] }