{ "Id": 579, "PoetId": 215, "ParentId": null, "Title": "قائم چاندپوری", "FullUrl": "/p215", "Description": "قائم چاندپوری (پیدائش: ۱۷۲۲ء– وفات: ۱۷۹۳ء) اٹھارہویں صدی عیسوی میں اردو زبان کے شاعر تھے۔ وہ اردو شاعری میں غزل کی صنف میں لکھنے والے اہم ترین شعرا میں سے ہیں۔ قائم چاندپوری مير تقی میر، خواجہ میر درد، مرزا محمد رفیع سودا، شیخ قلندر بخش جرات، شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی کے ہم عصر تھے۔", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 580, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p215/ghazal" }, { "Id": 581, "Title": "قطعہ", "FullUrl": "/p215/qita" } ], "Poems": [] }