{ "Id": 181, "Name": "ظہیر دہلوی", "Nickname": "ظہیر دہلوی", "Description": "راقم الدولہ سید ظہیر الدین حسین المعروف ظہیر دہلوی)پیدائش: ۱۸۳۵ء - وفات: ۱۸ مارچ ۱۹۱۱ء) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہونے والے اردو زبان کے نامور شاعر، صحافی اور ادیب تھے۔ شاعری میں شیخ محمد ابراہیم ذوق کے شاگرد تھے۔", "FullUrl": "/p181", "ImageUrl": null, "BirthYearInLHijri": 1251, "ValidBirthDate": true, "DeathYearInLHijri": 1329, "ValidDeathDate": true, "BirthYearCE": 1835, "DeathYearCE": 1911, "BirthPlace": null, "DeathPlace": null }