{ "Id": 193, "PoetId": 74, "ParentId": null, "Title": "ثاقب لکھنوی", "FullUrl": "/p74", "Description": "ثاقب لکھنوی کا اصل نام ذاکر حسین تھا، ثاقب تخلص اور لکھنؤ سے تعلق کی بنا پر لکھنوی کہلاتے تھے۔ ثاقب لکھنوی کی پیدائش ۲ جنوری ۱۸۶۹ء کو آگرہ میں ہوئی تھی۔ تاہم بعد کے دور میں وہ لکھنؤ چلے گئے تھے۔ ثاقب کی شہرت کا اصل سبب ان کا مجموعہ کلام دیوان ثاقب ہے۔", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 194, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p74/ghazal" } ], "Poems": [] }