{ "Id": 345, "Name": "نوح ناروی", "Nickname": "نوح ناروی", "Description": "نوح ناروی : (۱۸ ستمبر، ۱۸۷۹ء - ۱۰ اکتوبر، ۱۹۶۲ء ) - ایک مشہور کہنہ مشق شاعر، داغ دہلوی کے جانشین تھے۔ ان کی ولادت بھارت کی ریاست اترپردیش، رائے بریلی ضلع، سلون تحصیل کے بھوانی پور گاؤں میں ہوئی، جو ان کا نانہال تھا۔", "FullUrl": "/p345", "ImageUrl": null, "BirthYearInLHijri": 1296, "ValidBirthDate": true, "DeathYearInLHijri": 1382, "ValidDeathDate": true, "BirthYearCE": 1879, "DeathYearCE": 1962, "BirthPlace": null, "DeathPlace": null }